ساہيوال کے صحافی خالد بٹ صاحب کو قتل کر ديا گيا

ساہيوال کے صحافی خالد بٹ صاحب کو قتل کر ديا گيا۔ ہم صحافی برادری اپ کےاہل خانہ کے دکھ ميں برابر کے شريک ھيں۔ اور پوليس سے مطالبہ کرتے ھيں کے قاتل کو فوری گرفتار کيا جائے۔ اور دعا کرتے ھيں کہ الله پاک خالد بٹ کو جنت الفردوس ميں اعلی مقام عطافرمائےاورلواحقين کو صبر جميل عطافرمائے۔ آمين

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *