کوٹلی شہر کی سڑکيں کھنڈرات بنی ہوئی ھيں

ايڈمنسٹريٹر بلديہ کو چارج سمبھالے اج ايک ہفتہ ہو گيا ليکن کوٹلی شہر کا ايک بھی چکر نہيں لگايا۔ کوٹلی شہر کی سڑکيں کھنڈرات بنی ہوئی ھيں۔ شہری سخت پريشانی کا شکار ہيں۔ ان کے لئے ضروری ھے کہ وہ فوری شہر کا دورہ کريں اور شہريوں کے مسائل کہ حل کے لئے کوشش کريں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *