Daily Archives: September 24, 2017

ایرانی میزائل تجربے نے جوہری معاہدہ ختم کر دیا ہے: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے نئے بیلسٹک میزائل تجربے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میزائل تجربے کے بعد ایران اور عالمی طاقتوں میں معاہدہ ختم ہو چکا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق۔۔۔۔۔

عافیہ کی سزا کے 7 سال حکمرانوں کیلئے شرمناک‘ امریکی نظام کی موت ہے

کراچی/ جہانیاں (آن لائن+ صباح نیوز) ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے امریکی اور پاکستانی حکمران عافیہ کو انصاف دیں۔ جرم بے گناہی کی پاداش میں عافیہ کی 86 سالہ سزا۔۔۔۔۔

پارٹی قیادت اور مقدمات پر بات نہیں ہوئی: شاہد خاقان عباسی

پاکستان کے وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی نے لندن میں سابق وزیرِاعظم نواز شریف سے ہونے والی ملاقات کے بعد کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم سے پارٹی قیادت اور شریف خاندان پر قائم نیب مقدمات کے متعلق کوئی بات نہیں۔۔۔۔۔

آمر برے لوگ نہیں ہوتے

سیاستدان وقت و حالات کے حساب سے خود کو اور اپنے نقطہ نظر کو ایڈجسٹ کر سکتا ہے مگر ڈکٹیٹرز چونکہ ہوتے ہی درست ہیں لہٰذا وہ عروج پر رہیں یا زوال میں آ جائیں آپ ان کی شخصیت اور۔۔۔۔۔

حجام کا وزارت کا مطالبہ اور بادشاہ کا امتحان٬ کون کامیاب؟

کبیر بادشاہ کا عزیز ترین حجام تھا،یہ روزانہ بادشاہ کے پاس حاضر ہوتا تھا اور دو تین گھنٹے اس کے ساتھ رہتاتھا‘ اس دوران بادشاہ سلطنت کے امور بھی سرانجام دیتا رہتا اور حجامت اور شیو بھی کرواتا رہتا تھا۔۔۔۔۔۔

دنیا کے بدترین اور بہترین شہر٬ کراچی کا نمبر؟

یقیناً دنیا کے ہر فرد کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ کسی ایسے شہر میں رہائش اختیار کرے جہاں ہر قسم کی سہولت تو میسر ہوں لیکن ساتھ ہی زندگی انتہائی پرسکون انداز میں بھی گزرے کیونکہ شہروں میں۔۔۔۔۔

امن دشمن انسان نما شیطان

  چوہدری ذوالقرنین ہندل گوجرانوالہ سے تعلق رکھتے ہیں ،مکنیکل انجینیئر اور وائس آف سوسائٹی کے سی ای او ہیں۔ موجودہ دور میں دنیا میں موجود تمام بڑی ریاستی طاقتیں میرے نزدیک امن دشمن ہیں۔شاید گزشتہ صدیوں میں کچھ اور۔۔۔۔۔