Daily Archives: September 8, 2017

مجھے ادتیا پنچولی نے زیادتی کا نشانہ بنایا،کنگنا رناوت کا الزام

ممبئی (ویب ڈیسک) کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ جب وہ 17سالوں کی تھیں تو انہیں ان کے باپ کی عمر کے ایک اداکار نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے مگر انہوں نے اس اداکار کا نام کبھی بھی۔۔۔۔۔

نسان کی الیکٹرک کار متعارف، خودکار ڈرائیونگ فیچرز شامل

ٹوکیو: جاپانی کار ساز ادارے نسان موٹرز نے اپنی نئی الیکٹرک کار متعارف کرا دی۔ نسان موٹرز نے ” نسان لیف“ کے نام کے ساتھ اپنی سکینڈ جنریشن کی الیکٹرک کار متعارف کرائی ہے جس کی رفتار 400 کلو میٹر(250۔۔۔۔۔

فلم ”ہم سے ملا کرو“ کی عکسبندی شروع

لاہور(کلچرل رپورٹر) ہدایتکار ادریس عادل نے فلم ”ہم سے ملاکرو“کی عکسبندی کاآغاز کردیا گیا ‘ کاسٹ میں نیلم منیر،زارا ملک ،آمنہ ملک،حنان،دانش تیمور،علی سعید، نیئراعجاز،شفقت چیمہ‘خاور خان اور مرینہ خان شامل ہیں۔ادریس عادل کاکہناتھاکہ پاکستان میں اصلاح کے موضوعات پر۔۔۔۔۔

سعودی عرب نے12سال بعد عالمی فٹبال کپ کیلئے کوالیفائی کر لیا

جدہ(سپورٹس ڈیسک) سعودی عرب نے 12 سال بعد عالمی فٹبال کپ 2018ءکیلئے کوالیفائی کر لیا۔اس سے قبل آخری دفعہ سعودی عرب کی ٹیم نے 2006ءمیں اس عالمی ٹورنامنٹ میں حصہ لیا تھا۔جدہ کے کنگ عبداللہ سٹی سٹیڈیم میں گذشتہ روزجاپان۔۔۔۔۔

ٹکٹ کا حصول، بینکوں کے باہر لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں، دھکم پیل

لاہور(نمائندہ سپورٹس) ورلڈ الیون اور قومی ٹیم کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کے باعث کرکٹ کا جنون قابو سے باہر ہوگیا،ٹکٹوں کے حصول کےلئے شائقین کرکٹ کا ہجوم بینکوں کے باہر امڈ آیا جس کے باعث لمبی۔۔۔۔۔

18 آدمیوں نے ملک فتح کرلیا

محمد بن بختیار کے کارنامے افسانوں سے بھی زیادہ عجیب ہیں۔ یہ ایک معمولی آدمی تھا۔ پہلے اْس نے غزنی میں سپاہی بھرتی ہونے کی کوشش کی ، مگر کامیاب نہ ہوا۔ پھر دہلی پہنچا۔ یہاں بھی اسے کوئی جگہ۔۔۔۔۔

ونڈالہ اور کوٹ عبدالمالک سے خاتون اور بچہ اغوا

فیروز والا (نامہ نگار) مانانوالہ کا رہائشی آصف بیگ اپنے بیوی بچوں کے ہمراہ ونڈالہ دیال شاہ فیروز والا میں رشتہ دار کے ہاں آیا جہاں پر اس کا پانچ سالہ بیٹے احد کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا۔۔۔۔۔۔

نواز شریف کی تباہی میں مریم نواز کا بڑا ہاتھ ہے، شیخ رشید

لندن: سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے ایک بار پھر نواز شریف پر تنقید کے نشتر چلا دیئے۔ لندن میں کرائیڈن میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ 6 ماہ پاکستان کے لیے بہت اہم ہیں۔۔۔۔۔

مریم نواز کو پہلے عملی سیاست میں حصہ لے کر خود کو ثابت کرنا ہو گا

اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہاہے کہ بچے بچے ہوتے ہیں ان کو لیڈر نہیں مانا جا سکتا ، مریم نواز کو پہلے عملی سیاست میں حصہ لے کر خود کو ثابت کرنا ہو گا ۔تفصیلات کے۔۔۔۔۔

بہار میں مسلح افراد کی صحافی پر فائرنگ، حملہ آور گرفتار

پٹنہ: بہار کے ضلع ارول میں مشہور صحافی پنکج مشرا کو گولی مار دی گئی جو اس وقت زخمی حالت میں اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ذرائع کے مطابق ہندی روزنامہ راشٹریہ سہارا کے صحافی پنکج مشرا جب اپنے گاؤں۔۔۔۔۔