Daily Archives: August 25, 2017

سٹیٹ بنک کا عیدالاضحی کیلئے آج سے نئے نوٹ فراہم کرنے کااعلان

ملتان( آن لائن )سٹیٹ بنک آف پاکستان کی طرف سے عیدالاضحی کی آمد پر آج 25اگست سے نئے نوٹ فراہم کیے جائینگے۔۔۔۔۔۔

صحت یابی کے بعدعامر خان نے دوبارہ کام کا آغاز کر دیا

ممبئی . بالی وڈ اداکار عامر خان نے سوائن فلو سے صحت یاب ہونے کے بعد دوبارہ سے کام کا آغاز کر دیا ہے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق عامر خان کو گزشتہ دنوں سوائن فلو ہو گیا تھا جس۔۔۔۔۔

”لالہ“ ٹی ٹین کر کٹ میں بھی جلوہ بکھیرنے کوتیار

دبئی. ٹی ٹوئنٹی کر کٹ کے بعد اب ٹی ٹین کر کٹ بھی کھیلی جائیگی، متحدہ عرب امارات میں ٹی ٹین کرکٹ لیگ (10،10اوورز) کے نام سے کرکٹ ٹورنامنٹ شروع کرنےکی تیاریاں عروج پر ہیں جس میں شاہد آفریدی، وریندر۔۔۔۔۔

کینیڈا میں پناہ کے حصول کا کوئی شارٹ کٹ نہیں :وزیراعظم جسٹن ٹروڈو

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے پناہ گزینوں کوخبردار کیا ہے کہ کینیڈا میں پناہ کےحصول کا کوئی شارٹ کٹ نہیں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹروڈو نے مانٹریال میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ جو افراد یہ سمجھتے ہیں۔۔۔۔۔

کسی ملک کو یہ حق حاصل نہیں ہے کہ وہ اپنے کسی فراخدلانہ تعاون کو جواز بنا کر پاکستانی عوام پر ناروا الزامات لگائے یا ان سے بے جا مطالبات کرے۔شہبازشریف

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ زندہ اور باوقار قومیں اغیار کی طرف دیکھنے کی بجائے اپنے مسائل کا حل خود تلاش کرتی ہیں، تاریخ گواہ ہے کہ جن قوموں نے اپنی مشکلات کے۔۔۔۔۔

ہم تیار ہیں !ترجمان پاک فوج نے زبردست اعلان کردیا

راولپنڈی .ترجمان پاک فوج نے ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کا خیر مقدم کیا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنے بیان میں کہا کہ ورلڈ الیون ٹیم کے دورہ پاکستان کا خیر مقدم کرتے۔۔۔۔۔

چوہدری نثار کی پیش گوئی سچ ثابت، حکمران سوتے رہے اور پاکستان کے خلاف انتہائی تشویشناک کام ہو گیا

اسلام آباد . چوہدری نثار کی پیش گوئی سچ ثابت، ایک نجی ٹی وی کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے اپنی پریس کانفرنس میں جن بیرونی خطرات کا ذکر کیا تھا۔۔۔۔۔

نیب میں پیش نہ ہونا نواز شریف کا تکبر ہے، کلبھوشن کیلئے نواز شریف نے کیا کیا، شیخ رشید کے حیران کن انکشافات

اسلام آباد. عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف کے ستارے گردش میں ہیں، نیب میں پیش نہ ہونے کی وجہ ان کا تکبر ہے، یہ دھونس اور بدمعاشی ہے انہیں ملکی ادارے۔۔۔۔۔

پانامہ فیصلے کے خلاف شریف خاندان آخری دائو کھیل گیا

سلام آباد.سابق وزیر اعظم نواز شریف کے بیٹے حسین نواز اور حسن نواز نے پاناما کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے دونوں صاحبزادوں حسین اور حسن نواز نے پانامہ۔۔۔۔۔