Daily Archives: August 4, 2017

کرائے کے قاتل دھمکیاں دے رہے ہیں، مارا گیا تو شریف فیملی ذمہ داری ہوگی’

پی ٹی آئی، اے این پی، ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی نے وزیراعظم کے انتخاب کے روز شیخ رشید کے گھیراؤ کے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ اور ایوان سے واک آؤٹ کیا۔ اسلام آباد: (وائس آف سوسائٹی نیوز)۔۔۔۔۔

این اے 120: شہباز شریف الیکشن لڑیں گے یا نہیں، فیصلہ نہ ہو سکا

مشاورتی اجلاسوں میں اکثریتی رائے سامنے آئی ہے کہ شہباز شریف کو وفاق میں لانے کے بجائے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو ہی آئندہ انتخابات تک وزیراعظم برقرار رکھا جائے: ذرائع لاہور: (وائس آف سوسائٹی نیوز) این اے 120 سے۔۔۔۔۔

ایک اور جمہوری عمل کی تکمیل، وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

خواجہ آصف وزیرخارجہ، احسن اقبال وزیر داخلہ، خرم دستگیر وزیردفاع ہوں گے، اسحاق ڈاراور مریم اورنگزیب کے قلمدان برقرار رہے۔ اسلام آباد: (وائس آف سوسائٹی نیوز) ایک اور جمہوری عمل کی تکمیل ہو گئی، 47 رکنی نئی وفاقی کابینہ 28۔۔۔۔۔

طلال چودھری کابینہ کا حصہ، دانیال عزیز حکومت سے ناراض ہو گئے

دانیال عزیز نے بطور وزیر مملکت حلف اٹھانے سے انکار کر دیا، حلف برادری تقریب میں بھی شرکت نہیں کی۔ اسلام آباد: (وائس آف سوسائٹی نیوز) طلال چودھری کابینہ کا حصہ بن گئے، طلال چوہدری چوہدری کو وزیر مملکت برائے۔۔۔۔۔

نئی کابینہ بھی پچھلی حکومت کی پالیسیوں کا تسلسل جاری رکھے گی: مریم اورنگزیب

نوازشریف عوام کے دلوں کے وزیراعظم ہیں، عائشہ گلالئی کے الزامات کی تحقیقات ہونی چاہئے: وزیر مملکت کی میڈیا سے گفتگو اسلام آباد: (وائس آف سوسائٹی نیوز) وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا نوازشریف عوام۔۔۔۔۔

عائشہ گلالئی کے الزامات پر عمران خان کو پارٹی صدارت سے استعفیٰ دینا چاہیے’

نواز شریف کے خلاف فیصلے پر نظرثانی کی درخواست دائر کریں گے، ہم پہلے دن سے کہہ رہے ہیں انصاف ہوتا نظر نہیں آ رہا، ہمارے ساتھ وہ سلوک ہو رہا ہے جو ناقابل فہم ہے: وفاقی وزیر خواجہ سعد۔۔۔۔۔

ریحام خان نے کتاب لکھ دی تو عمران خان کا کیا بنے گا؟ حنیف عباسی

حنیف عباسی کا عائشہ کی طرح ناز بلوچ کو بھی دلیری دکھانے کا مشورہ، عمران خان بلیک بیری قوم کے سامنے پیش کریں اور عوام سے معافی مانگیں ، لیگی رہنماء کا مطالبہ۔ اسلام آباد: (وائس آف سوسائٹی نیوز) مسلم۔۔۔۔۔

وزیر اعظم سے چینی سفیر کی ملاقات، چینی ہم منصب کا تہنیتی پیغام پہنچایا

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے چینی سفیر سن وی ڈونگ کی ملاقات، چینی سفیر نے وزیر اعظم کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی، کہتے ہیں پاکستان میں حکمرانی کے بلاتعطل انتقال پر خوشی ہوئی۔ اسلام آباد: (وائس آف سوسائٹی۔۔۔۔۔

نثار کا حکومت کی بجائے جماعتی سیاست میں متحرک ہونے کا فیصلہ: ذرائع

  چودھری نثار کا حکومت کی بجائے جماعتی سیاست میں متحرک ہونے کا فیصلہ، ذرائع کا دعویٰ، جماعت کی جانب سے پہلا ٹاسک نواز شریف کے لاہور استقبال کو حتمی شکل دینے کا دیا گیا ہے۔ اسلام آباد: (وائس آف۔۔۔۔۔

نواز شریف ضمنی انتخاب کیلئے کسی کو ٹکٹ نہیں دے سکتے: ذرائع الیکشن کمیشن

پانامہ کا ہنگامہ ختم، نون لیگ کی مشکلات شروع، نواز شریف وزارت عظمیٰ کیلئے نااہل ہونے کے ساتھ ساتھ پارٹی کی سربراہی کرنے کے اختیار سے بھی محروم، این اے 120 کے ضمنی الیکشن کیلئے ٹکٹ کیسے جاری کریں؟ ن۔۔۔۔۔