Daily Archives: August 3, 2017

گجرات: سی ٹی ڈی کی خفیہ کارروائی، کالعدم تنظیم کے 3 دہشتگرد ہلاک

گجرات: (وائس آف سوسائٹی نیوز) سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گجرات کے علاقہ یونیورسٹی روڈ پر دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع ملی، جس پر اہلکار موقع پر پہنچے تو دہشت گردوں نے فائرنگ شروع کر دی۔ جوابی کارروائی۔۔۔۔۔

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی وزیراعظم ہاؤس آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیامسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے وزیراعظم کو سلامی دی، گارڈ آف آنر کے موقع پر قومی ترانہ بھی بجایا گیا۔

اسلام آباد: (وائس آف سوسائٹی نیوز) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی وزیراعظم ہاؤس آمد، وزیراعظم کے اعزاز میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے وزیراعظم کو سلامی دی، گارڈ آف آنر کے۔۔۔۔۔

فوج ملک کو پٹری پر لاتی ہے، سویلین آ کر پھر اتار دیتے ہیں: پرویز مشرف

ملک میں جب بھی مارشل لاء لگا تو وہ اس وقت کے حالات کا تقاضا تھا، جمہوریت ہو یا آمریت عوام کو صرف ترقی اور خوشحالی چاہیے: سابق صدر لندن: (وائس آف سوسائٹی نیوز) سابق صدر پرویز مشرف نے برطانوی۔۔۔۔۔

پی ٹی آئی نے عائشہ گلالئی کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا، پارٹی رکنیت معطل

تحریک انصاف نے عائشہ گلالئی کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا، عائشہ گلالئی کی پارٹی رکنیت معطل، آپ نے نیوز کانفرنس میں پارٹی قیادت پر سنگین الزامات لگائے، نوٹس کا متن۔ اسلام آباد: (وائس آف سوسائٹی نیوز) عائشہ گلالئی کو۔۔۔۔۔

چیلنج کرتا ہوں جو کر سکتے ہو کر لو: عمران خان کا ٹویٹ شریف اور نجی ٹی وی چینل کے مالک کے مافیا کو چیلنج کرتا ہوں کہ بدترین حرکتیں کرو، عمران خان کا ٹویٹ، کہتے ہیں اتنے پست ہو جاؤ، جتنے ہو سکتے ہو۔

لاہور: (وائس آف سوسائٹی نیوز) عائشہ گلالئی کے الزامات کے حوالے سے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ میں شریف اور نجی ٹی وی چینل کے مالک کے مافیا کو چیلنج۔۔۔۔۔

مخالفین نے اقتدار کی خاطر معیشت اور جمہوری استحکام کو بے پناہ نقصان پہنچایا ہے’انتشار پسند عناصر ترقی کا راستہ روکنا چاہتے ہیں، سی پیک مخالفین کی آنکھوں میں کھٹک رہا ہے: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف

لاہور: (وائس آف سوسائٹی نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں 4 سال کے دوران ترقی کے میگا منصوبے مکمل ہوئے ہیں، مخالفین نے اقتدار کی خاطر ملکی معیشت اور جمہوری استحکام۔۔۔۔۔

کابینہ کی حلف برداری کی تقریب ملتوی شاہد خاقان عباسی کی کابینہ میں کون کون ہو گا؟ ارکان کے ناموں پر معاملات طے نہ پا سکے، آج کابینہ کی حلف برداری کی تقریب ملتوی۔

مری: (وائس آف سوسائٹی نیوز) شاہد خاقان عباسی کی کابینہ کیلئے ناموں کو حتمی شکل دینے کیلئے ن لیگی قیادت کی مشاورت جاری ہے۔ اس سلسلے میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی مری میں ہی موجود ہیں جہاں وہ سابق۔۔۔۔۔

این اے 120 کے امیدوار اور کابینہ کا اعلان ایک دو روز میں کریں گے: وزیر اعظم

پرچہ آنے کا انتظار کریں، ابھی کابینہ فائنل ہوئی ہے ناں چودھری نثار کا کابینہ میں ہونا یا نہ ہونا طے پایا ہے، وزیر اعظم کی مری میں صحافیوں سے مختصر گفتگو، کہتے ہیں کابینہ ایک دو روز میں حلف۔۔۔۔۔

عمران کیخلاف الزامات کی تحقیقات کرائی جائیں: حنیف عباسی، خورشید شاہ

عائشہ گلالئی کے الزامات نے بھونچال برپا کر دیا، عمران خان کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں پٹیشن دائر، حنیف عباسی نے عائشہ گلالئی کو بہن بنا لیا، خورشید شاہ کا تحقیقات کا مطالبہ، نواز لیگ پنجاب اسمبلی میں قرارداد۔۔۔۔۔

عمران خان کو کس بنیاد پر نااہل قرار دیں؟ آپ کی درخواست میں کئی مسائل ہیں

عمران خان کی نااہلی کیس میں چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ پارٹی سربراہ کا سرٹیفیکیٹ ان فنڈز سے متعلق ہوتا ہے جو انہیں وصول ہوئے ہوں، ممنوعہ فنڈز کا تعین الیکشن کمیشن کر سکتا ہے، ایسے کون۔۔۔۔۔