Daily Archives: August 2, 2017

اولیائے کرام کی شان

بعض لوگ توحید و سنت کے علمبرداروں اور خالص قرآن و حدیث کے پیروکاروں پر یہ الزام لگاتے ہیں کہ وہ “اولیائے کرام”کی تعظیم نہیں کرتے ،انہیں مانتے نہیں اور یہ کہ ان کی گستاخی کرتے ہیں۔میں نے ان الزامات۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ: اردو بازارانجمن تاجران کے الیکشن کے انعقاد کے لئے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن کو جمع کرواتے ہوئے:امید وار برائے صدر رمضان بشیر

گوجرانوالہ(کرامت بشیر سے)اردو بازارانجمن تاجران کے الیکشن کے انعقاد کے لئے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن کو جمع کرواتے ہوئے:امید وار برائے صدر رمضان بشیر،جنرل سیکرٹری سید قاسم رضا شاہ،سیئنر نائب صدرسعدی خان،عہدیدران فیصل بٹ ،شیخ فراز،رانا عمر،منیر احمد،قیوم بھٹی،شید جواد۔۔۔۔۔

سمرسٹ نے کاؤنٹی ڈویژن ون میں بقا کی امیدیں فخر زمان سے باندھ لیں

لندن:(وائس آف سوسائٹی نیوز)سمرسٹ نے کاؤنٹی چیمپئن شپ کے ڈویژن ون میں اپنی بقا کی امیدیں فخر زمان سے باندھ لیں۔سمرسٹ کے ڈائریکٹر کرکٹ میٹ مینارڈ نے کہاکہ ہمارے لیے یہ خوشی کی بات ہے کہ فخر زمان ہمیں جوائن۔۔۔۔۔

سیاست مخالفین پر کیچڑ اچھالنے کا نہیں خدمت کا نام ہے: میاں شہباز شریف ملک میں سی پیک کے منصوبوں کا اجرا تاریخی کارنامہ ہے، نوازشریف کے ترقیاتی ویژن کو مزید آگے لے کر جائیں گے: شہباز شریف

اسلام آباد: (وائس آف سوسائٹی نیوز) نوازشریف نے صرف اور صرف خدمت کی سیاست کی ہے، شہباز شریف کہتے ہیں سابق وزیراعظم کے ویژن کو مزید آگے لے کر جائیں گے۔ وزیراعلیٰ شہباز شریف نے کہا کہ ملک میں سی۔۔۔۔۔

عمران سے ریسٹورنٹ میں کوئی ملاقات نہیں ہوئی، چوہدری نثار بچوں کے ساتھ ڈنر پر گیا تھا، ہو سکتا ہے عمران میرے بعد وہاں آئے ہوں ، سابق وزیر داخلہ کی میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد (وائس آف سوسائٹی نیوز) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے عمران خان سے ملاقات کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری عمران خان سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔۔۔۔۔

‘نیب سیاسی انتقامی کارروائیوں کیلئے بنایا گیا، نوازشریف کے کیس دبا دیئے گئے’پاکستان مشکلات میں گھرا ہوا ہے، ہمیں مل کر حل نکالنا ہے: رہنما پیپلزپارٹی کی میڈیا سے گفتگو

کراچی: (وائس آف سوسائٹی نیوز) پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین کا کہنا ہے کہ شاہدخاقان عباسی کو نااہل اور بےعزت کر کے نکالے جانے والے وزیراعظم کی تعریف نہیں کرنی چاہیئے۔ نیب نے نواز شریف۔۔۔۔۔

صحافی بن کر بھتہ وصول کرتے دو جعلساز شہریوں نے دھر لئے شہریوں نے ظہیر اور شہزاد کو چھترول کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا ،تیسرا فرار

میاں چنوں (نامہ نگار)جتالہ ٹاؤن میں اپنے آپ کوصحافی ظاہر کرکے جعلساز دکاندار سے بھتہ طلب کر رہے تھے کہ شہریوں نے چھترول کے بعد دو جعل سازوں ظہیر عباس اور شہزاد کو تھانہ سٹی پولیس کے حوالے کر دیا۔۔۔۔۔

میاں چنوں:ایل پی جی سلنڈرز پر چلنے والی پانچ ویگنیں تھانہ میں بند

اے سی امجد سلیم کی سیکرٹری آر ٹی اے خانیوال صہیب اقبال کے ہمراہ بس سٹینڈ پر کارروائی لاری اڈا کے باہر کھڑی ہونیوالی گاڑیوں کیخلاف بھی جلد کارروائی کرینگے ، سیکرٹری آر ٹی اے خانیوال ، میاں چنوں (وائس۔۔۔۔۔

لاہور: ینگ ڈاکٹرز کی دوسرے روز بھی ہڑتال، او پی ڈی بند، مریض پریشان ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا، او پی ڈیز بند ہونے سے مریض خوار ہو کر رہ گئے ہیں۔

لاہور (نامہ نگار) لاہور میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری، ڈاکٹرز کے احتجاج کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا، او پی ڈیز بند ہونے سے مریض خوار ہو کر رہ گئے ہیں، دوسرے شہروں سے۔۔۔۔۔

لدھیوالہ وڑائچ مین نواز شریف کے حق میں ریلی شہریوں کی بھرپور شرکت

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابقہ ایم پی اے میاں مظہر جاوید نے ریلی کی قیادت کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے جان و مال نواز شریف پر نثار ہیں لدھیوالہ وڑائچ (چوہدری یاسین مہر سے)لدھیوالہ وڑائچ میں مسلم لیگی۔۔۔۔۔