Daily Archives: August 1, 2017

ملتان سوتیلابیٹا تشدد کرتا ہے ،ظلم سے نجات دلائی جائے :نسیم بی بی

ملتان(نامہ نگار)بی بی چک نمبر527ٹی ڈی اے کی رہائشی نسیم بی بی نے اپنے خاوندمحمد بخش لانگ کے ہمراہ صحافیوں کو بتایا کہ اس کے خاوند محمد بخش کی پہلی شادی بشیراں مائی سے ہوئی تھی جس سے اس کا۔۔۔۔۔

خانیوال ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122ڈاکٹر اعجاز انجم کی ہدایت پر ریلوے ٹیلی کام آفیسرز اور سٹاف کے لیے تربیتی ورکشاپ کا اہتمام

خانیوال(نامہ نگار) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122ڈاکٹر اعجاز انجم کی ہدایت پر ریلوے ٹیلی کام آفیسرز اور سٹاف کے لیے تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیاجس میں ریسکیو 1122 کی جانب سے ورکشاپ میں شرکاء کو ابتدائی طبی امداد اور۔۔۔۔۔

کراچی: نجی بینک میں ڈکیتی، ڈاکو لاکھوں روپے اور لاکرز کا سامان لے اڑے

کراچی (وائس آف سوسائٹی نیوز)میں نجی بینک میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو لاکھوں روپے اور لاکرز سے سامان لے کر فرار ہوگئے۔ کراچی کےعلاقے نیپئر روڈ پر صبح کے اوقات میں ڈکیتی ہوئی اور ملزمان 5 سے 6 لاکھ روپے۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال میں مریض کو میت کے ساتھ لٹا کر طبی امداد دینے کا ایک اور واقعہ

گوجرانوالہ(چوہدری محمد یاسین مہر سے ) کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال میں مریض کو میت کے ساتھ لٹا کر طبی امداد دینے کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے۔دو ہفتے قبل ڈی ایچ کیو اسپتال میں مریض کو میت کے ساتھ۔۔۔۔۔

سول ہسپتال میں نشئیوں کے ڈیرے ، سکیورٹی گارڈز غائب نشئی گداگروں کے روپ میں مریضوں اور انکے لواحقین سے بھیک مانگنے لگے

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹروائس آف سوسائٹی نیوز)سول ہسپتال میں نشئیوں کے ڈیرے ، سکیورٹی گارڈز ڈیوٹی سے غائب، نشہ کرنے والے افراد گداگروں کے روپ میں مریضوں اور ان کے لواحقین سے بھیک مانگنے میں مصروف ہیں۔ مریضوں اور انکے لواحقین کا۔۔۔۔۔

نیازی صاحب کی صفوں میں قرضے ہڑپ کرنیوالے شامل ، شہباز شریف

سابق وزیر اعظم نوازشریف سے وزیراعلیٰ پنجاب اور حمزہ کی چھانگلا گلی میں ملاقات وفاقی کابینہ اور وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے متوقع امیدواروں کے بارے میں مشاورت کی لاہور، مری، اسلام آباد (وائس آف سوسائٹی نیوز)سابق وزیر اعظم نوازشریف سے وزیراعلیٰ۔۔۔۔۔

فیصلے پر حکم امتناع سے نواز شریف واپس آسکتے ہیں:رانا ثنااللہ شہبازشریف کو وزیراعلیٰ ہی رہناچاہیے ، بطور وزیراعلیٰ بھی الیکشن لڑسکتے ہیں

لاہور(وائس آف سوسائٹی نیوز)پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ کو نواز شریف کے واپس آنے کی امید پیدا ہوچلی ہے ۔وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نا اہلی فیصلے پر نظر ثانی کو اپیل کا۔۔۔۔۔

سیالکوٹ میں گھر آئے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی زہریلا ملک شیک پینے سے حالت خراب ہو گئی، تسویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

سیالکوٹ: (نامہ نگار) تھانہ صدر پسرور کے علاقے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد 50 سالہ اصغر، 18 سالہ حبیب، 45 سالہ شاہین بی بی اور 80 سالہ اصغر اپنے عزیزوں کے گھر حج سے قبل روانگی کی تقریب۔۔۔۔۔

سرکاری اور نجی سکولوں کی رونق بحال ہوگئی، پہلے دن بیشتر سکولوں میں حاضری کم رہی۔

کراچی: (وائس آف سوسائٹی نیوز) سندھ بھر میں دو ماہ کی گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے۔تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں تعلیمی اداروں کی موسم گرما کی تعطیلات ختم ہوگئی۔ سرکاری اور۔۔۔۔۔

پاکستان کا اٹھائیسواں وزیراعظم کون؟ فیصلہ آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں ہو گا

وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے چھ امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے۔ ن لیگ اور اتحادیوں کے امیدوار صرف شاہد خاقان عباسی جبکہ اپوزیشن کے پانچ امیدوار سامنے آ گئے۔ اسلام آباد: (وائس آف سوسائٹی نیوز) پاکستان۔۔۔۔۔