Daily Archives: July 31, 2017

لدھیوالہ وڑائچ: ناقص و ملاوٹ شدہ دودھ کی کیمیکل کے ڈرموں میں سپلائی ،انتظامیہ نے چپ سادھ لی

لدھیوالہ وڑائچ(حمید بٹ سے) قصور میں ملاوٹ شدہ غیر معیار ی اورمضر صحت دودھ شہریوں کو فراہم کیا جا رہا ہے جبکہ کیمیکل کے خالی ڈرموں میں دودھ کی سپلائی پر پابندی کی بھی کھلے عام خلا ف ورزی کی۔۔۔۔۔

لدھیوالہ وڑائچ میں بارشوں کے باعث مین روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار گھنٹوں ٹریفک جام رہنے لگی،محکمہ ہائی ویز ،بلدیہ اور واسا خاموش،

لدھیوالہ وڑائچ (حمید بٹ سے ) مون سون کی بارشوں کے باعث لدھیوالہ وڑائچ کی مین سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئیں جس پر روزانہ ہزاروں گاڑیوں کا گزر ہوتا ہے بلکہ یہ موٹر وے لنک روڈ بھی کہلاتا ہے۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ تھانہ اروپ کے علاقہ مارگلہ سٹی میں چور نئی نویلی دلہن کا سامان لے گئے

لدھیوالہ وڑائچ (حفیظ شیخ سے )گوجرانوالہ تھانہ اروپ کے علاقہ مارگلہ سٹی میں چور نئی نویلی دلہن کا سامان لے گئے تفصیلات کے مطابق اعوان چوک کے قریب مارگلہ سٹی میں محسن جٹ نامی شخص جس کی چند روز قبل۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری ، متعدد گھروں میں‌پانی داخل

گوجرانوالہ (نامہ نگار ) مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ گوجرانوالہ میں موسلادھار بارش نے جل تھل ایک کر دیا ، گھروں میں پانی داخل ہوگیا ، موسم کی خبردینے والے کہتے ہیں آج ملک کے بیشتر علاقوں۔۔۔۔۔

عوام کیلئے خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے کمی کا امکان اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی ہے۔

کراچی: (وائس آف سوسائٹی نیوز) آئندہ ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے 7 پیسے تک کمی کے امکانات روشن ہوگئے، اوگرا نے قیمتوں میں کمی کی سمری وزرات پیٹرولیم کو ارسال کردی۔ اگست میں عوام کے لئے خوشخبری،۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ راشد عرف کالا چنگڑ ڈکیت گینگ کے تین ارکان گرفتار ملزمان سے 2لاکھ روپے ،2پسٹل اورموبائل فونز برآمد کر لئے ہیں ، عمران عباس چدھڑ

گوجرانوالہ (حمید بٹ سے)سی آئی اے کی کارروائی ،راہزنی کی متعددوارداتوں میں ملوث راشد عرف کالا چنگڑ ڈکیت گینگ کے تین ارکان گرفتار ،ملزمان کے قبضہ سے 2لاکھ روپے ،2 پسٹل اورموبائل فونز برآمد کر لئے گئے ۔ سٹی پولیس۔۔۔۔۔

ڈپٹی کمشنر عمر شیر نے نالہ پلکھو کے شگاف کا معائنہ کیا محکمہ ایری گیشن کی جانب سے چٹی شیخاں میں بند کی مرمت کے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا

سیالکوٹ (نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عمر شیر چٹھہ نے موضع چٹی شیخاں میں نالہ پلکھو کے بند میں پڑنے والے شگاف کا معائنہ کیا اورمحکمہ ایریگیشن کی جانب سے بند کی مرمت کے کام کا جائزہ لیا۔ اس موقع۔۔۔۔۔

ملکی قرضے اتارنے کے لیے بندرگاہ کو 99 سال کے لیے چین کے حوالے کر دیا گیا

کولمبو: (وائس آف سوسائٹی نیوز) سری لنکا نے چینی حکام کی جانب سے دیے گئے قرضوں کی ادائیگی کے بوجھ سے نکلنے کے لیے اپنی بندرگاہ کا 70 فیصد حصہ 99 سال کیلئے 1 ارب 50 کروڑ امریکی ڈالر کے۔۔۔۔۔

موج ہے دریا ہے (مجیب الرحمٰن شامی)

وزیر اعظم محمد نواز شریف اور ان کے خاندان کے خلاف سپریم کورٹ میں چلائے جانے والے پاناما مقدمے کا فیصلہ سنایا جا چکا۔ اس کی سماعت کے لیے پانچ رکنی بینچ تشکیل دیا گیا تھا، دو جج صاحبان نے۔۔۔۔۔

عہدے اہمیت نہیں رکھتے نوازشریف آج بھی عوام کے دلوں میں بستے ہیں، مریم نواز

مری: (وائس آف سوسائٹی نیوز) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ عہدے اہمیت نہیں رکھتے جب کہ نوازشریف آج بھی عوام کے دلوں میں بستے ہیں۔ نواز شریف وزیراعظم ہاؤس خالی کرنے کے بعد۔۔۔۔۔