Daily Archives: July 25, 2017

لدھیوالہ وڑائچ میں شوارما اور برگر پوائنٹس بیماریاں بانٹنے لگے انتطامیہ خاموش تماشائی

لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار)لدھیوالہ وڑائچ میں شوارما اور برگر پوائنٹس کی بھرمار ،چیک اینڈ بیلنس کے فقدان سے شہری نت نئی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے ۔ نوجوان نسل میں فاسٹ فوڈ کے بڑھتے ہوئے رجحان کو دیکھتے ہوئے جگہ جگہ۔۔۔۔۔

لدھیوالہ وڑائچ میں ڈاکو راج شہری پریشان پولیس خاموش تماشائی

لدھیوالہ وڑائچ (نامہ نگار)لدھیوالہ وڑائچ میں پرانی پولیس چوکی کے قریب ایک ہی دن میں دن دیہاڑے مین روڈ پر دو وارداتیں محمد رضا نامی شخص اپنی موٹر سائیکل 125نمبری lEF۔1202پر بازار سے سودا سلف لینے کے لئے جونہی گھر۔۔۔۔۔

پاناما سیاست (عبدالقادر حسن)

پاناما سیاست کا اونٹ کس کروٹ بیٹھنے کو ہے، کیس کی سماعت مکمل ہونے کے بعد اب سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار اس کیس کے ممکنہ متاثرین کے ساتھ ساتھ پاکستانی عوام بھی بڑی بے چینی کے ساتھ کر۔۔۔۔۔

کیا زمین سے ہجرت کا وقت آن پہنچا ؟ (وسعت اللہ خان)

اسٹیفن ہاکنز کو اس وقت کرہِ ارض پر سب سے بڑا زندہ ماہرِ فلکیات ماناجاتا ہے۔اب سے سات برس پہلے اسٹیفن ہاکنز نے بنا لاگ لپیٹ خبردار کیا کہ انسان جس طرح اپنے پاؤں پر ماحولیاتی بربادی کی کلہاڑی مسلسل۔۔۔۔۔

چیئرمین ضلع کونسل مظہر قیوم ناہرا کی مرکزی چیئرمین زین العابدین ویلفئیر سوسائٹی کے محمد عمران شہزادحسینی انصاری و دیگر پارٹی عہدیداران سے خصوصی ملاقات

گوجرانوالہ(نامہ نگار)چیئرمین ضلع کونسل مظہر قیوم ناہرا نے کہا ہے کہ ہم میاں برادران کی قیادت میں متحد مستحکم ہیں اور ان کی قیادت میں ملک میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے اور غربت ‘بیروزگاری ‘دہشت گردی۔۔۔۔۔

بارشوں سے سبزی و فروٹ منڈی دلدل کا منظر پیش کرنے لگی جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر،شہری مشکلات کا شکار،وزیراعلیٰ نوٹس لیں:آڑھتیوں کامطالبہ

گوجرانوالہ(نامہ نگار) مون سون کی بارشوں کے باعث سبزی و فروٹ منڈی دلدل زدہ علاقے کا منظر پیش کرنے لگی، گندگی و کیچڑ سے منڈی میں آنے والے ہزاروں افراد کو مشکلات کا سامنا ہے ۔ آڑھتیوں و دکانداروں نے۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ شرابی شوہر کا بھائیوں سے ملکربیوی اورسسرالیوں پرتشددغمزہ نے شراب پینے سے منع کیا تو عبدالرؤف مشتعل ہو گیا،خاتون ہسپتال منتقل

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر وائس آف سوسائٹی نیوز) شراب پینے سے منع کر نے پر شوہر کا اپنے بھائیوں سے مل کر بیوی اور سسرالیوں پر تشدد، متاثرہ خاتون میڈیکولیگل کیلئے سول ہسپتال پہنچ گئی۔بتایا گیا ہے کہ غمزہ بی بی کی۔۔۔۔۔

چاند نظر آگیا، آج یکم ذوالقعدہ ہے

اجلاس میں حافظ محمد سلفی، مولانا اسد دیو بندی، مولانا نذیر احمد نعیمی، مولانا صابر نورانی اور علامہ سید علی کرار نقوی نے شرکت کی۔ کراچی: (وائس آف سوسائٹی نیوز) مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن۔۔۔۔۔

لاہور:سبحان خالد، علیزہ کلیم 1086 نمبر لے کر دوسری، عبداللہ اورعبداللہ سلیم نے 1085 نمبر لے کر تیسری پوزیشن لے لی، راولپنڈی میں امبر لیاقت، ساہیوال منہال اقبال، بہاولپور مریم، راحمہ عمر، ڈی جی خان میں عامر اوّل، نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔

لاہور: (وائس آف سوسائٹی نیوز) لاہور، راولپنڈی، ساہیوال، بہاولپور، ڈیرہ غازی خان کے تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے پوزیشن ہولڈرز طلبہ کے ناموں کا اعلان کر دیا، پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے نتائج کا اعلان بھی کر دیا گیا۔۔۔۔۔۔

کراچی اور لاہور سمیت ملک کے دیگر شہروں میں آج بادل برسنے کا امکان وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں صبح ساڑھے سات بجے کے قریب سے ہلکی بارش شروع، جو وقفے وقفے سے نو بجے تک جاری رہی۔

لاہور: (محکمہ موسمیات) راولپنڈی اسلام آباد میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، آج جڑواں شہروں، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، فاٹا اور کشمیر میں بھی چند مقامات پرتیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان۔۔۔۔۔