Daily Archives: July 24, 2017

میں گھر میں سب سے چھوٹا تھا میرے حصے میں میری ماں آئی

دنیا میں جتنے بھی انسانی رشتے ہیں۔ان میں سب مقدس اور عظمت والا رشتہ ’ ’ماں‘‘ کا ہوتا ہے۔ماں اولاد کو جنم دیتی ہے۔ پال پوس کر بڑا کرتی ہے۔ اور ایک کمزور اور ناتواں پودے کو تناور درخت میں۔۔۔۔۔

خانیوال ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو1122 ڈاکٹر اعجاز انجم کی زیر صدارت ریسکیو1122کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا

خانیوال(وائس آف سوسائٹی نیوز ) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو1122 ڈاکٹر اعجاز انجم کی زیر صدارت ریسکیو1122کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں ممکنہ سیلاب کے پیش نظر ریسکیو1122کے انتظامات کا جائزہ لیا اور اطمینان کا اظہار کیا ممکنہ سیلاب کے لیے۔۔۔۔۔

رات کے شہباز (ہارون الرشید)

اسیّ پچاسی برس ہوتے ہیں‘ اقبالؔ نے یہ کہا تھا: معلوم نہیں ہے یہ خوشامد یا حقیقت اُلّو کو کوئی کہہ دے اگر رات کا شہباز عقاب نہیں‘ یہ رات کے شہباز ہیں۔ اپنے پیش رو سلیمان بن عبدالملک کی۔۔۔۔۔

چین کی فوجی صلاحیتوں پر بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے: چینی وزارت دفاع

پہاڑ ہلانا آسان، چینی لبریشن آرمی کو ہلانا مشکل ہے، چینی فوج کی دفاعی صلاحیتوں میں مسلسل مضبوطی اور بہتری آئی ہے: چین نے بھارت کو خبردار کر دیا بیجنگ: (وائس آف سوسائٹی نیوز) چینی وزارت دفاع نے بھارت کو۔۔۔۔۔

دھمکی آمیز تقریر ، نہال ہاشمی کے کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت شروع

اٹارنی جنرل نے سی ڈیز فراہم کیں جن کے ساتھ متن نہیں :وکیل ، عدالت کو بتانا چاہتا ہوں کن حالات میں تقریر کی :نہال ہاشمی اسلام آباد (وائس آف سوسائٹی نیوز) دھمکی آمیز تقریر کیس میں نہال ہاشمی کے۔۔۔۔۔

آج ملک کے بیشتر شہروں راولپنڈی، لاہور، کراچی اور حیدرآباد کئی شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلام آباد: (وائس آف سوسائٹی نیوز) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران راولپنڈی، سرگودھا، گوجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد، ملتان اور ساہیوال میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہو گی جبکہ کراچی، سکھر، میرپورخاص، حیدرآباد ڈویژن، ہزارہ اور۔۔۔۔۔

لاہور کے علاقہ موچی گیٹ میں دس ماہ کا معصوم بچہ گندے نالے میں گر کر جان کی بازی ہار گیا۔ بچے کی ہلاکت پر اہل علاقہ سراپا احتجاج بن گئے۔

لاہور: (نامہ نگار) اندرون موچی گیٹ کے رہائشی رکشہ ڈرائیور ارشد علی کا دس ماہ کا معصوم بیٹا ولید گھر کے صحن میں کھیلتے ہوئے ملحقہ گندے نالے میں جا گرا۔ بیٹے کی موت سے بے خبر گھر والوں نے۔۔۔۔۔

بڑا اعلان ہو گا یا روایتی باتیں، وفاقی وزیر داخلہ آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

چودھری نثار نے اتوار کو اہم پریس کانفرنس کرنا تھی، جو کمر میں درد اور ڈاکٹرز کے مشورے کے بعد ملتوی کر دی گئی تھی۔ اسلام آباد: (وائس آف سوسائٹی نیوز) بڑا اعلان ہو گا یا روایتی باتیں، کون سے۔۔۔۔۔

سرکاری حج اسکیم کے تحت پروازوں کا سلسلہ آج رات سے شروع ہو گا۔ شیڈول کے پہلے روز 8 پروازوں سے ایک ہزار 954 عازمین فریضہ حج کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے۔

اسلام آباد: (وائس آف سوسائٹی نیوز) پہلی سرکاری حج فلائٹ آج رات 2 بج کر 35 منٹ پر اسلام آباد سے 329 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ ہو گی۔ وفاقی وزیرمذہبی امور سردارمحمد یوسف اسلام آباد سے عازمین۔۔۔۔۔

پیپلز پارٹی کی ن لیگی حکومت کے خلاف سڑکوں پر، لاہور، گوجرانوالہ، گجرات اور راولپنڈی میں ریلیاں، وزیر اعظم سے فوری استعفے کا مطالبہ۔

لاہور: (وائس آف سوسائٹی نیوز) پیپلز پارٹی حکومت کو ٹف ٹائم دینے سڑکوں پر نکل آئی۔ لاہور میں حکومت مخالف احتجاج میں کارکنوں نے خوب نعرے لگائے اور ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے۔ بینرز اٹھائے پیپلز پارٹی کے کارکنوں۔۔۔۔۔