Daily Archives: July 21, 2017

لدھیوالہ وڑائچ میں دو بچوں کا باپ بجلی کی تاروں سے چمٹ کر جھلس گیا

لدھیوالہ وڑائچ (نامہ نگار) لدھیوالہ وڑائچ میں بشارت نامی چالیس سالہ شخص جو کہ ٹینٹ کا کام کرتا ہے وہ کسی کے گھر شامیانے کی رسی باندھ رہا تھا کہ اچانک اوپر سے گزرتی ہوئی گیارہ کیوی بجلی کی تاروں۔۔۔۔۔

لدھیوالہ وڑائچ،بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ عوام کیلئے وبال جان بن گئی

لدھیوالہ وڑائچ  (نامہ نگار)  لوگ رات بھر جاگ کر گزارنے پر مجبور ہیں لدھیوالہ وڑائچ میں پرمٹ کے نام پر آئے روز  8 سے 10 گھنٹے بجلی بند رکھی جاتی ہے جس  کی عوام کو کوئی پیشگی اطلاع نہیں دی۔۔۔۔۔

جو سننا تھا سن لیا جو دیکھنا تھا دیکھ لیا‘‘ سماعت مکمل، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد:(وائس آف سوسائٹی نیوز ) پانامہ عملدرآمد کیس کی سماعت مکمل ، عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پانامہ عملدرآمد کیس کی 5روز جاری رہنے والی سماعت اختتام کو پہنچ گئی ہے اور عدالت نے فیصلہ۔۔۔۔۔

کامل ولی کی اہم علامات(تحریر چوہدری محمد یاسین مہر )

قرآن و سنت کا عالم ہو، گو کسی مدرسہ سے فارغ التحصیل عالم نہ ہو لیکن بقدر ضرورت قرآن مجید کے معانی اور کسی حد تک احادیث مبارکہ جانتا ہو۔ فقہی مسائل سے پوری طرح واقف ہو۔ یہ اس لیے۔۔۔۔۔

جمہوریت کی بقا کیلئے وزیر اعظم مستعفی ہوجائیں :شیری رحمٰن

وزیر اعظم کے ہر بیان میں تضاد ، انہوں نے اپنی ذات کیلئے ملک کو مفلوج بنا رکھا ہے :رہنما پیپلز پارٹی کی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو اسلام آباد(وائس آف سوسائٹی نیوز ) پاکستان پیپلز پارٹی کی۔۔۔۔۔

چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کو گرفتار کر لیا گیا ریکارڈ ٹمپرنگ کیس کے سلسلے میں ملزم عبوری ضمانت پر تھے ، ضمانت ختم ہوتے ہی انہیں حراست میں لے لیا گیا

اسلام آباد (وائس آف سوسائٹی نیوز ) چیئرمین ایس سی پی ظفر حجازی کو ضمانت منسوخی پر گرفتار کر لیا گیا ، ظفر حجازی پر چوہدری شوگر ملز کے ریکارڈ میں ٹمپرنگ کرنے کے الزامات عائد کئے گئے تھے اور۔۔۔۔۔

پاناما عملدرآمد کیس کی سماعت مکمل ، فیصلہ محفوظ آج سپریم کورٹ میں تمام گزارشات مکمل کر لی گئیں ، آج سے کیس کا فیصلہ لکھنے کا عمل شروع کر دیا جائے گا

اسلام آباد (وائس آف سوسائٹی نیوز )  پاناما لیکس عملدرآمد کیس کی سماعت مکمل ہوگئی ہے جس کے بعد سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے ۔ آج پاناما کیس کا تیسرا اور حتمی رائونڈ مکمل کر لیا گیا۔۔۔۔۔

لاہورجعلی دودھ بنانے والی فیکٹری سیل

لاہور(نامہ نگار )فوڈ اتھارٹی نے ملتان روڈ پر جعلی دودھ بنانے والی فیکٹری سیل کر کے مالک کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا،فوڈ اتھارٹی نے ملتان روڈ پر جعلی دودھ بنانے والی فیکٹری سیل کر کے مالک کے خلاف مقدمہ۔۔۔۔۔

سروسز ہسپتال میں ملازمہ کیساتھ مبینہ زیادتی

لاہور (نامہ نگار)سروسز ہسپتا ل میں وارڈ بوائے نے 35سالہ ملازمہ کو مبینہ زیادتی کا نشا نہ بنانے کی کوشش کی ملازمہ نے الزام عائد کیا ہے کہ وارڈ بوائے عبدالمجید نے اسے صفائی کرنے کے بہانے ہسپتال کے پرائیویٹ۔۔۔۔۔

سول ہسپتال:ٹراما سنڑمیں مضر صحت اور ناقص سرجیکل سامان کے استعمال کا انکشاف

دکاندار آتھوپیڈک کے ڈاکٹرزاور عملہ کے ساتھ مل کر غیر معیاری اور زنگ آلود پلیٹیں اور راڈ وغیرہ فروخت کرتا ہے ،استعمال شدہ سامان کی مرمت کے لئے ورکشاپ بھی بنا رکھی ہے ، شہری،2 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل گوجرانوالہ۔۔۔۔۔