Daily Archives: July 20, 2017

لدھیوالہ وڑائچ میں کم عمر رکشہ ڈرائیورز کی بھرمار‘انتظامیہ خاموش

لدھیوالہ وڑائچ (نامہ نگار)بیشتر کے پاس لائسنس ہی نہیں،حادثات میں بھی اضافہ‘کارروائی کی جائے  شہری  لدھیوالہ وڑائچ میں کم عمر رکشہ ڈرائیورز موت بانٹنے لگے ۔ پولیس کی چشم پوشی اور با اثر افراد کی پشت پناہی کے باعث ٹریفک۔۔۔۔۔

لدھیوالہ وڑائچ میں جعلی پیروں کی بھر مارتعویذ گنڈے دینے کا سلسلہ طول پکڑ گیا، کاروائی کا مطالبہ

لدھیوالہ وڑائچ (نامہ نگار) تفصیلات کے مطابق لدھیوالہ وڑائچ کے اکثر مواضعات میں جعلی پیروں نے عوام کو بیوقوف بنانا شروع کر دیا ہے ، ہر جائز نجائز کام کے ریٹ طے کئے جاتے ہیں سب سے زیادہ ریٹ محبوب۔۔۔۔۔

لدھیوالہ وڑائچ کےگردونواح میں پاؤڈر ،سرف اور نہری پانی ملے مضرصحت دودھ کی فروخت جاری، اعلیٰ احکام خاموش

لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار)لدھیوالہ وڑائچ ونواحی علاقوں میں ،پاؤڈر ،سرف اور نہری پانی ملے مضرصحت دودھ کی فروخت دھڑلے سے جاری شہری موذی امراض میں مبتلا ہونے لگے ۔ لدھیوالہ وڑائچ میں بکنے والا 70فیصد دودھ پانی،سرف اور پاؤڈر وغیرہ سے۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ شہر کے مختلف علاقوں میں سیوریج , بارش کا پانی جمع , راستے بند ,علاقہ مکین مختلف بیماریوں میں مبتلا

گوجرانوالہ (نامہ نگار )گوجرانوالہ شہر کے مختلف علاقوں میں سیوریج , بارش کا پانی جمع , راستے بند ,علاقہ مکین مختلف بیماریوں میں مبتلاتفصیلات کے مطابق لدھیوالہ وڑائچ حافظ آباد روڈ ،کلر آبادی ،اعوان چوک ،یوسف پورہ ،گھوڑے شاہ بازار،۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ میں جیب تراش شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا، تھپڑوں اور مکوں کی بارش

گوجرانوالہ: (سہیل عباس جٹ سے) میں شہریوں کی جانب سے قانون ہاتھ میں لینے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔ سول اسپتال میں مبینہ جیب تراش شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا، جسے شہریوں نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔سول اسپتال۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ: مضر صحت دودھ پینے اور باسی چاول کھانے سے 16 افراد کی حالت غیر

گوجرانوالہ: (حفیظ شیخ سے ) میں مضر صحت دودھ پینے اور باسی چاول کھانے کے دو واقعات میں دس خواتین اور چار بچوں سمیت سولہ افراد کی حالت غیر ہو گئی، جنہیں ریسکیو اہلکاروں نے سول اسپتال منتقل کر دیا۔پہلا۔۔۔۔۔

شام کی سرحد سے (جاوید چوہدری)

عرفہ میں مقام ابراہیم ؑاور مقام ایوب ؑ دو بڑی زیارتیں ہیں‘ مقام ابراہیم ؑ پر پانی کا ایک بڑا تالاب اور اس تالاب میں درمیانے سائز کی مچھلیاں ہیں‘ نمرود نے تالاب کی جگہ آگ جلائی تھی اور اس۔۔۔۔۔

امریکی صدر کیلیے ریڈ کارپٹ نہیں بچھائیں گے، میئرلندن محمد صادق

لندن:(ویب ڈیسک) لندن کے میئر محمد صادق نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے سرکاری اور غیر سرکاری دورے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، ہم امریکی صدر کیلیے سرخ قالین نہیں پچھائیں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے۔۔۔۔۔

ٹرسٹ ڈیڈ پر کیلبری فونٹ کے استعمال کا معاملہ،حسین نواز نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا

اسلام آباد (وائس آف سوسائٹی نیوز) مریم صفدر اور حسین نواز کی ٹرسٹ ڈیڈ پر کیلبری فونٹ کے استعمال کے معاملے پر وزیر اعظم نوا زشریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کیلبری فونٹ سے متعلق دستاویز سپریم کورٹ میں جمع۔۔۔۔۔

اب بھی وقت ہے نوازشریف خود استعفیٰ دے دیں، عمران خان

اسلام آباد:(وائس آف سوسائٹی نیوز) چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ نوازشریف یا خود استعفیٰ دیں گے یا ان کو نکالا جائے گا اور اب ان کو جدہ نہیں بلکہ اڈیالہ جیل جانا ہے ۔ اسلام آباد۔۔۔۔۔