Daily Archives: July 19, 2017

لدھیوالہ وڑائچ موٹر سائیکل اور ٹرالی ٹریکٹر میں تصادم نوجوان شدید زخمی

لدھیوالہ وڑائچ (رپورٹرحمید بٹ سے ) لدھیوالہ وڑائچ رول ہیلتھ سنٹر کے قریب موٹر سائیکل اور ٹرالی ٹریکٹر میں تصادم جس سے عالم چوک کا رہائشی عبدالمنان ولد یوسف شدید زخمی ہوگیا تفصیلات کے مطابق حادثہ موٹر سائیکل کی تیز۔۔۔۔۔

فوٹوگرافی کا بین الاقوامی مقابلہ “مینڈک” نے جیت لیا

فوٹوگرافی کے بین الاقوامی مقابلے میں برطانوی خاتون کی جانب سے لی گئی پانی میں تیرتے مینڈک کی خوبصورت تصویر نے پہلا انعام جیت لیا۔ سوسائٹی آف انٹرنیشنل وائلڈ لائف فوٹوگرافی کی جانب سے مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس۔۔۔۔۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش موسم خوشگوار

کراچی (وائس آف سوسائٹی نیوز)کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر موسلا دھار بارش ہوئی جس سے ہرطرف جل تھل ہوگیا۔شہر قائد میں دوپہر کو گرمی دیکھی گئی اور سورج کی تپش میں بھی تیزی دکھائی دی تاہم دیکھتے ہی۔۔۔۔۔

نواز شریف استعفی نہیں دیں گے تو نکالا جائے گا: عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی نے وزیر اعظم نواز شریف سے ایک مرتبہ پھر استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے پاس اپنی صفائی پیش کرنے کیلئے کچھ نہیں بچا۔ اگر وہ استعفیٰ نہیں دیں گے تو نکالا۔۔۔۔۔

ہم پرایک پائی کی کرپشن کا داغ نہیں پھر کس چیز کا احتساب ہورہا ہے،وزیر اعظم

سیالکوٹ: (وائس آف سوسائٹی نیوز)وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہم پر ایک پائی کی کرپشن کا داغ نہیں لیکن سمجھ نہیں آتا کہ کس منصوبے میں کرپشن ہوئی ہے جس کا آج احتساب ہورہا ہے۔ سیالکوٹ چیمبر آف۔۔۔۔۔

وزیر اعظم نواز شریف نے آخر کار ہاتھ کھڑے کر دیئے، ملکی سیاست میں بھونچال

اسلام آباد(وائس آف سوسائٹی نیوز) پانامہ کیس میں استعفیٰ کے معاملہ پر وزیراعظم بالآخر ’’ ہینڈز اپ‘‘ ہو گئے۔ رواں ہفتہ پارٹی سے نئے وزیراعظم کے لئے نام فائنل کر دیا جائیگا۔ وفاقی وزیر داخلہ نے وزیراعظم کانام فائنل ہوتے۔۔۔۔۔

پانامہ کا ہنگامہ اپنے انجام کے قریب پہنچ گیا،فیصلہ کیا ہوگا؟اعتزازاحسن نے پہلے سے ہی بتادیا

لاہور(نیوزڈیسک) پانامہ کا ہنگامہ اپنے انجام کے قریب پہنچ گیا،فیصلہ کیا ہوگا؟اعتزازاحسن نے پہلے سے ہی بتادیا،، پیپلز پارٹی کے رہنماء اعتزاز احسن نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم کی نااہلی کا امکان ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ جنرل بس سٹینڈ کے اردگرد غیر قانونی بس اور ویگن اڈے قائم مسافر زائد کرائے پر سفر کرنے پر مجبورہو گئے ،انتظامیہ نے چپ ساد ھ لی

گوجرانوالہ(حمید بٹ سے)جنرل بس سٹینڈ کے مین گیٹ کے سامنے جی ٹی روڈ کے اطراف رات کے اوقات میں قائم غیر قانونی بس اور ویگن اڈے قائم ہیں ، مسافر زائد کرائے پر سفر کرنے پر مجبور ،انتظامیہ نے چپ۔۔۔۔۔

ڈی ایچ کیو ہسپتال کی لیبارٹری کے کمپیوٹر خراب ہوگئےمیڈیکل ٹیسٹ کروانے کیلئے آنے والے مریض خوار ہونے لگے

گوجرانوالہ (حمید بٹ سے ) ڈی ایچ کیو ہسپتال کی لیبارٹری کے کمپیوٹر خراب ہوگئے میڈیکل ٹیسٹ کروانے کیلئے آنے والے مریض خوار ہونے لگے تشویش ناک حالت پر مریضوں کے لواحقین پرائیویٹ طور پر ٹیسٹ کروانے پر مجبور ہو۔۔۔۔۔

کراچی: عمارت گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہو گئی، ملبہ نہ اٹھایا جا سکا

لیاقت آباد کراچی میں گرنے والی عمارت کا ملبہ اٹھانے کا کام روک دیا گیا، ملبہ اٹھانے سے دوسری عمارت گرنے کا خدشہ پیدا ہو گیا، حادثے میں جاں بحق پانچ افراد میں سے دو کی تدفین کر دی گئی۔۔۔۔۔۔