Daily Archives: July 18, 2017

سونم کپور اپنی شادی کی خبروں کو لے کر میڈیا پر بھڑک اٹھیں سونم کپور کا کہنا ہے کہ میری ذاتی زندگی سے متعلق خبریں شائع کرنے سے اجتناب برتا جائے۔

ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور اور ان کے قریبی دوست آنند آہوجا کے درمیان قربتیں کافی بڑھ چکی ہیں۔ گزشتہ کئی دنوں سے اداکارہ کی اپنے قریبی دوست کیساتھ شادی کی خبریں بھی زیر گردش ہیں۔ سونم۔۔۔۔۔

عثمان خٹک کی بطور آئی جی پنجاب تعیناتی کا نوٹیفکیشن معطل

عثمان خٹک کی مدت ملازمت میں تین ماہ باقی رہ گئے ، عدالت کے ساتھ مذاق کیا جا رہا ہے :چیف جسٹس منصور علی شاہ کے ریمارکس لاہور (وائس آف سوسائٹی نیوز ) لاہور ہائیکورٹ نے عثمان خٹک کی بطور۔۔۔۔۔

بتایا جائے والیم 10 میں کونسے راز دفن ہیں: دانیال عزیز

چوہدری شجاعت آج سپریم کورٹ میں نظر نہیں آئے، آئی سی آئی جے نے سب سے پہلے مونس الہیٰ کی آف شور کمپنی کا ذکر کیا تھا: لیگی رہنما کی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو اسلام آباد: (وائس۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ تیز رفتار ٹیوٹا کا ٹائر پھٹنے سے حادثہ ایک عورت جا بحق متعدد زخمی

گوجرانوالہ (رپورٹر حفیظ شیخ سے )کامونکی تیز رفتار ٹیوٹا کا ٹائر پھٹنے سے حادثہ ایک عورت جا بحق متعدد زخمی تفصیلات کے مطابق ٹیوٹا لاہور سے سواریاں لے کر گوجرانوالہ جا رہا تھا کہ اچانک ٹیوٹا کا ٹائر پھٹنے سے۔۔۔۔۔

کمر کے مہروں کا ہتھوڑے سے علاج کرنے والا ڈاکٹر

کوالا لمپور:(وائس آف سوسائٹی نیوز) مہروں کا درد اس قدر حساس نوعیت کا معاملہ ہوتا ہے کہ ڈاکٹرز اس میں بہت زیادہ احتیاط برتنے کی ہدایت کرتے ہیں اور مہروں کی زیادہ مالش سے بھی منع کرتے ہیں لیکن ملائیشیا۔۔۔۔۔

منی ہی بدنام نہیں ہوئی ، باپ اور سار ا ٹبربدنا م ہو گیا ہے: شیخ رشید

اسلام آباد:(وائس آف سوسائٹی نیوز) اپنے مخصوص انداز میں تبصرہ کرنے والے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ منی بدنام نہیں ہوئی بلکہ منی کا باپ اور سارا ٹبر ہی بدنام ہو گیا ہے۔۔۔۔۔

پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے

لاہور:(وائس آف سوسائٹی نیوز)  آئی جی پنجاب کی تقرری ہوتے ہی پنجاب پولیس میں تقرر و تبادلے کر دئے کئی خالی آسامیاں بھی پر کر دیں ۔ تفصیلات کے مطابق تقرری کے منتظر اطہر اسماعیل امجد کو ایس ایس پی۔۔۔۔۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 250روپے اضافہ

فی تولہ سونا50ہزار 750،دس گرام 43ہزار500روپے ریکارڈ کیا گیا فی اونس2ڈالر اضافے سے 1231ڈالر کا ہوگیا،چاندی 720روپے پر مستحکم کراچی(کامرس ڈیسک)عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں2ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور فی اونس سونے کی قیمت۔۔۔۔۔

بورے والا:گلی، محلوں میں غیر قانونی پٹرول پمپ قائم وہاڑی بازار ،جوئیہ روڈ ، لکڑ منڈی اور دیگر علاقوں میں حادثے کا خطرہ بڑھ گیا

بوریوالا ( وائس آف سوسائٹی نیوز) بوریوالا شہر اورگردونواح کے گنجان آباد علاقوں وہاڑی بازار ،جوئیہ روڈ ، لکڑ منڈی ، کینال روڈ اور معصوم شاہ روڈ سمیت دیگر علاقوں میں غیر قانونی طور پر منی پٹرول پمپ قائم ہیں۔۔۔۔۔

مسجد کو جانے والے راستے میں گندا پانی جمع،اہل علاقہ کا احتجاج بااثر لوگوں نے اپنے مکانوں و دکانوں کے باہر نالیاں بند کردی ہیں،مظاہرین

گوجرانوالہ(نامہ نگار)اہل علاقہ کی طرف سے نالیاں بند کر دینے سے جامع مسجد کو جانے والے راستے میں گندا پانی جمع ہوگیا، جس پر اہل علاقہ اور نمازیوں نے مظاہرہ کیا اور نعرہ بازی کی۔ اندرون شہر محلہ اقبال گنج۔۔۔۔۔