Daily Archives: July 13, 2017

گوجرانوالہ کے علاقہ اعوان چوک بارش کے باعث زیر تعمیر گلیاں تالاب بن گئیں گھروں میں پانی داخل ہونے پرشہری مشکلات کاشکار،گلیوں کی جلدتعمیر کا مطالبہ

گوجرانوالہ(حفیظ شیخ سے)موسلا دھار بارش کے باعث گلیاں تالاب بن گئیں یوسف پورہ اور کلر آبادی کی گلیاں جوہڑ کا منظر پیش کرنے لگی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ہونے والی بارش کے باعث حلقہ 47/98 میں  گلیاں پانی سے۔۔۔۔۔

وزیر اعظم آئندہ دس روز میں استعفیٰ دے دیں گے، خورشید شاہ اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کو مشورہ دیتا ہوں، جمہوریت بچائیں، تصادم کی پالیسی اختیار کرنے کے بجائے گھر چلے جائیں۔

اسلام آباد: (وائس آف سوسائٹی نیوز) جے آئی رپورٹ کے بعد اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ متحرک ہو گئے۔ انہوں نے متحدہ اپوزیشن کے رہنماؤں سے رابطے تیز کر دیے، وزیر اعظم کے استعفے کی پیش گوئی بھی کی اور دن۔۔۔۔۔

پانامہ جے آئی ٹی رپورٹ ، وزیر اعظم نے آج وفاقی کابینہ کا اجلاس بلا لیا

پانامہ جے آئی ٹی کی رپورٹ کے بعد سیاسی ہلچل، وزیر اعظم نے بریفنگ کے لئے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج بلا لیا جبکہ ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کی بیٹھک جمعہ کو ہو گی۔ اسلام آباد: (وائس آف سوسائٹی۔۔۔۔۔

رحیم یار خان :ایک اور آئل ٹینکر حادثے کا شکار واقعہ ترنڈہ محمد پناہ میں پیش آیا ، پچاس ہزار لٹر پٹرول بہہ گیا ، علاقے میں ہر قسم کی ٹریفک کی آمد و رفت معطل

رحیم یار خان (وائس آف سوسائٹی نیوز ) رحیم یار خان میں ایک اور بدقسمت آئل ٹینکر حادثے کا شکار ہوگیا ۔ ترنڈہ محمد پناہ کے قریب آئل ٹینکر تیز رفتاری کی وجہ سے الٹ گیا جس سے ٹینکر میں۔۔۔۔۔

لاہور :کیٹرنگ گودام میں آتشزدگی ، کروڑوں کا سامان جل گیا آتشزدگی سے گودام کی چھت گر گئی ، فائر بریگیڈ نے کئی گھنٹوں کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پایا ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

لاہور (نامہ نگار ) لاہور ایئرپورٹ کے قریب کیٹرنگ گودام میں آتشزدگی سے کروڑوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا ۔ لاہور ایئرپورٹ کے قریب کیٹرنگ گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے۔۔۔۔۔

کراچی :کورنگی میں مکان کی چھت گرنے سے ماں جاں بحق ، بیٹا زخمی چھت گرنے کا واقعہ رات گئے پیش آیا ، ماں موقع پر دم توڑ گئی ، زخمی بیٹے کو طبی امداد کیلئے ہسپتال داخل کرا دیا گیا

کراچی (وائس آف سوسائٹی نیوز ) کراچی کے علاقے کورنگی میں خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے ماں جاں بحق اور بیٹا زخمی ہوگیا ، علاقہ مکینوں نے واقعہ مالک مکان کی غفلت کا شاخسانہ قرار دے دیا ۔۔۔۔۔۔

راولپنڈی :تیز بارشیں ، دیواریں گرنے سے تین افراد جاں بحق جڑواں شہروں میں 115 ملی میٹر بارش ریکارڈ ، متعدد مقامات پر بارش کا پانی جمع ، نالہ لئی میں طغیانی کا خطرہ

راولپنڈی (وائس آف سوسائٹی نیوز ) راولپنڈی اسلام آباد میں تیز بارش کے بعد نشیبی علاقے علاقوں میں پانی گھروں ، دکانوں میں داخل ہو گیا ، اسلام آباد کے علاقے آئی نائین میں دیواریں گرنے سے میاں بیوی سمیت۔۔۔۔۔

نمائندہ خصوصی اظہر اقبال مُغل کا پاکستانی مشہورماڈل و ایکٹریس انیسہ جہان سے خصوصی انٹرویو و گفتگو

نمائندہ: اسلام و علیکم انیسہ: وعلیکم سلام نمائندہ: کیا حال ہے،کیسی ہو آپ انیسہ: جی ٹھیک آپ بتائیں کیسی لگ رہی ہوں نمائندہ: جی سچ پوچھیں تو بہت ہی اچھی لگ رہی ہیں آپ اور بہت معصومیت ہے آپ کے۔۔۔۔۔