Daily Archives: July 12, 2017

بارش سے ندی نالے بپھر گئے ، نالہ لئی میں پانی کی سطح 9 فٹ بلند پی ڈی ایم اے نے خیبرپختونخوا میں ممکنہ سیلاب کے خطرے کے پیش نظر ریڈ الرٹ جاری کردیا

راولپنڈی (وائس آف سوسائٹی نیوز ) بارش کے بعد بیشتر علاقوں میں ندی نالے بپھر گئے ، راولپنڈی میں نالہ لئی میں پانی کی سطح 9 فٹ بلند ہوگئی ، سیالکوٹ اور جہلم میں بھی جل تھل ایک ہوگیا ،۔۔۔۔۔

وزیراعظم نواز شریف کے جے آئی ٹی کو جوابات کی تہلکہ خیزرپورٹ سامنے آگئی تحقیقات کے دوران وزیر اعظم کے زیادہ جوابات غیر اطمینان بخش ، رویہ بھی ٹال مٹول والا تھا :تحقیقاتی ٹیم ،

اسلام آباد (وائس آف سوسائٹی نیوز ) پاناما لیکس مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے وزیر اعظم نواز شریف نے کیا بیان دیا جے آئی ٹی کا کہنا ہے کہ تحقیقات کے دوران وزیر اعظم کے زیادہ تر جوابات غیر اطمینان۔۔۔۔۔

تھانہ اروپ کے علاقہ مدوخلیل اور گردونواح میں جسم فروشی کے اڈے قائم پولیس خاموش تماشائی نوجوان نسل تباہ

لدھیوالہ وڑائچ (نامہ نگار )تھانہ اروپ کے علاقہ مدوخلیل اور گرد نواح میں جسم فروشی کے اڈے قائم پولیس کا خاموش تماشائی نوجوان نسل تباہ تفصیلات کے مطابق مدو خلیل کی رہائشی نائیکہ ثمینہ گجری جو کہ ایک عرصہ دراز۔۔۔۔۔

پنجاب پولیس کے نکے تھانہ دار کا اپنے کار خاص کے ہمرا چند روز قبل صائمہ بی بی پر وحشیانہ تشدد وزیر اعلیٰ پنجاب سے انصاف کی اپیل

لدھیوالہ وڑائچ ( نامہ نگار )چوکی انچارج عالم چوک غلام مرتضیٰ گھمن اے ایس آئی نے صائمہ بی بی کو اپنے کار خاص اور پولیس کی بھاری نفری کے ہمرا اسحاق کوٹ سے گرفتار کیا اور پولیس کے ہمرا صائمہ۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ کے علاقہ اعوان چوک کے قریب واقع محلہ یوسف پورہ میں بارش کی وجہ سے بوسیدہ چھت گرنے سے ماں ریحانہ بیٹا عبداللہ اور بیٹی مہک جاں بحق اور دو افراد شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل

گوجرانوالہ (چوہدری محمد یاسین مہر سے)گوجرانوالہ کے علاقہ اعوان چوک کے قریب واقع یوسف پورہ میں بارش کی وجہ سے بوسیدہ چھت گرنے سے ماں ریحانہ  بیٹا عبداللہ اور  بیٹی مہک جاں بحق اور دو افراد شدید زخمی حالت میں۔۔۔۔۔

سکھرکے قریب آئل ٹینکر تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا آئل بہنا شروع ، فائربریگیڈ طلب ، علاقے کو موٹر وے اور ڈسٹرکٹ پولیس نے گھیر لیا فرنس آئل میں آگ دیر سے لگتی ہے ، ٹھنڈا کردیاہے ،ایس ایس پی موٹر وے غلام سرور

سکھر(نماوائس آف سوسائٹی نیوز)سکھرکے قریب آئل ٹینکر تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا، ٹینکرالٹنے کے باعث فرنس آئل روڈ پر بہہ گیا ، فائربریگیڈ گاڑیاں طلب ، علاقے کو موٹر وے پولیس اور ڈسٹرکٹ پولیس نے گھیر لیا ۔تفصیلات کے۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ میں بارش کا سلسلہ جاری ، نشیبی علاقے زیر آب جڑواں شہروں میں 74 ملی میٹر بارش ریکارڈ ، سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے متعدد گاڑیاں پھنس گئیں اور کئی مقامات پر گھروں کی چھتیں گرنے سے ہلاکتوں میں اضافہ

گوجرانوالہ (چوہدری محمد یاسین مہر سے ) گوجرانوالہ میں گزشتہ رات سے بارش جاری بارش کے باعث نشیبی علاقے زیرآب آ گئے ، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے  ،  گوجرانوالہ  میں گزشتہ دو دن شروع ہونے والا بارش۔۔۔۔۔

عمران خان نے استعفو ں کا مطالبہ کر دیا

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روزجےآئی ٹی رپورٹ جلدی جلدی میں دیکھی آج تفصیل سے جائزہ لیا .نوازشریف کانہیں بلکہ شہبازشریف،اسحاق ڈار،ایاز صادق اور نیشنل بینک کے صدر سعید احمد کا۔۔۔۔۔

دوران پرواز پی آئی اے طیارے کے فیول ٹینک کی بیرونی پرت کھل گئی

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے ابو ظہبی سے کراچی آنے والے طیارے کے بائیں پر میں موجود فیول ٹینک کی بیرونی پرت دوران پرواز کھل گئی جس کے بعد طیارے کو پشاور کے باچا خان۔۔۔۔۔