Daily Archives: July 10, 2017

پاکستان کی درخواست پر کونسے ملک کی فوج مقبوضہ کشمیر میں گھس سکتی ہے؟ بھارت کے ہوش اڑا دینے والی خبر آگئی

بیجنگ (وائس آف سوسائٹی نیوز) چین کا بھارت کو منہ توڑ جواب، چینی اخبار کے مطابق بھارتی فوج بھوٹان کی مدد کے نام پر جیسے چینی علاقے میں داخل ہوئی، ایسے ہی پاکستان کی درخواست پر چین مقبوضہ کشمیر میں۔۔۔۔۔

سپریم کورٹ پر حملہ کرنے کی تیاریاں ہورہی ہیں … نواز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈال دیں

اسلام آباد(وائس آف سوسائٹی نیوز)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی وزرا نے جے آئی ٹی نہیں اعلیٰ عدلیہ کا فیصلہ نہ ماننے کی دھمکی دی ہے،حالات 1997ء کے سپریم کورٹ حملے کی طرف جارہے ہیں۔اسلام۔۔۔۔۔

”بعض خبریں حقائق کے برعکس شائع ہوئیں“، سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی کے حوالے سے چھپنے والی خبروں کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (وائس آف سوسائٹی نیوز) سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی کے معاملات حساس ادارے کے حوالے کرنے سے متعلق چھنے والی خبروں کا نوٹس لے لیا ۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ ”دی نیوز“میں چھپنے والی خبر براہ راست۔۔۔۔۔

اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں سچ سامنے آ گیا، قوم کو مبارک ہو: عمران خان

شریف خاندان والے کہتے ہیں کہ ان کا قصور کیا ہے؟ قصور منی لانڈرنگ ہے، یہ پیسہ چوری کر کے بڑے بڑے محلات خریدتے ہیں، ایاز صادق نے نواز شریف کا ریفرنس بھیجنے کی بجائے میرا بھیجا، عمران خان کی۔۔۔۔۔

نمائندہ خصوصی اظہراقبال مغل کا پاکستان کی مشہور یوگا ایکسپرٹ حنا تبسم علی سے خصوصی انٹر ویو جو کہ پاکستان کی واحد خاتون ہیں جہنوں نے پاکستان میں پردے کی روایت کو رکھتے ہوئے یوگا سکھا رہی ہیں

نمائندہ: اسلام وعلیکم حنا: و علیکم سلام نمائندہ: جی کیا حال ہے کیسی ہیں آپ حنا: جی شکر ہے اللہ کا بالکل ٹھیک ہوں اچھا تو یہ بتائیں آپ نے اپنے کیئریر کا آغاز کب اور کہاں سے شروع کیا۔۔۔۔۔

آج سے ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو گا: محکمہ موسمیات

گرمی کے ستائے عوام کے لیے خوشخبری، مون سون ہوائیں بالائی علاقوں میں داخل، آج سے ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گا۔ پیر سے جمعرات تک پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور بلوچستان سمیت بالائی علاقوں میں بادل برسیں۔۔۔۔۔

ایک اور آئل ٹینکر الٹ گیا ،لوگوں کی جانب سے ڈیز ل ڈرموں میں ڈالنے کا سلسلہ جاری

وہاڑی (نامہ نگار) پنجاب کے ضلع وہاڑی میں آئل ٹینکر الٹ گیا جس میں ہزاروں لیٹر تیل سڑک پر بہنا شروع ہو گیا ہے جس پر لوگوں نے ڈرموں میں تیل بھر نا شروع کردیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ مون سون کے آغاز کے ساتھ ہی انسداد ڈینگی مہم مزید تیز ڈینگی ٹیموں کی طرف سے ان ڈور اور آؤٹ ڈور سرویلنس اور کیمیکل ٹریٹمنٹ جاری

گوجرانوالہ (نیوز رپوٹر وائس آف سوسائٹی نیوز)مون سون کا موسم شروع ہوتے ہی ضلع میں انسداد ڈینگی مہم کو مزید تیز کر دیا گیا۔ ڈینگی سرویلنس پر بھرپور انداز میں عملدرآمد جاری ہے ۔ اس سلسلے میں ڈینگی ٹیموں نے۔۔۔۔۔

لدھیوالہ وڑائچ :سڑک کے درمیان گڑھوں سے حادثات میں اضافہ انتظامیہ خاموش،گڑھے بند نہ کئے گئے تو سڑک بارشوں میں بہہ جائیگی،شہریوں کی دہائی

لدھیوالہ وڑائچ(نمائندہ حمید بٹ سے )لدھیوالہ وڑائچ مین حافظ آباد بابا بھولے شاہ دربار کے سامنے  روڈ پر سڑک کے درمیان پڑنے والے خطرناک گڑھوں کی وجہ سے متعدد موٹر سائیکل سوار اور بڑی گاڑیاں حادثات کا شکار ہو چکی۔۔۔۔۔

لدھیوالہ وڑائچ میں عطائی ڈاکٹروں کی بھرمار جو انسانی زندگیوں سے کھیل رہے ہیں

لدھیوالہ وڑائچ (نمائندہ حمید بٹ سے ) لدھیوالہ وڑائچ  میں عطائی ڈاکٹروں کی بھرمار جو انسانی زندگیوں سے کھیل رہے ہیں تفصیلات کے مطابق عطائی ڈاکٹروں نے  جگہ جگہ چھوٹے کلینک بنائے ہوئے ہیں جو انسانی زندگیوں سے کھیل رہے۔۔۔۔۔