Daily Archives: July 9, 2017

نمائندہ خصوصی اظہراقبال مُغل کا مشہور سٹیج ایکٹریس ندا خان سے انٹرویو

س: آپ نے اپنے کیئرئیر کا آغاز کب اور کہاں سے شروع کیا ج: میں نے اپنے کیئرئیر کا آغاز دوسال پہلے سٹیج سے شروع کیا س:آپ نے اس فیلڈ ہی میں آنا پسند کیوں کیا ج : مجھے اس۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ لدھیوالہ وڑائچ میں قصاب لاغر جانوروں کا گوشت فروخت کرنے لگےعلاقہ مکین مختلف بیماریوں کا شکار ہونے لگے ،احکام خاموش

گوجرانوالہ لدھیوالہ وڑائچ(نیوز رپورٹر لدھیوالہ وڑائچ حمید بٹ سے )لدھیوالہ وڑائچ میں قصاب لاغر اور بیمار جانوروں کا پانی ملا گوشت فروخت کرنے لگے جبکہ متعلقہ حکام نے کارروائی کرنے کی بجائے مبینہ طور پر خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔۔۔۔۔

قومی سلامتی اور سازشی عناصر

چوہدری ذوالقرنین ہندل۔مکینیکل انجینئر۔سی ای او ،وائس آف سوسائٹی۔گوجرانوالہ پاکستانی سلامتی کو جتنا خطرہ بیرونی سازشوں سے ہے ان سے کہیں زیادہ خطرات اندرونی سازشوں سے ہیں،جن میں مختلف این جی اوز مختلف تنظیمیں اور مختلف گروہ سرگرم ہیں۔افسوس ہم۔۔۔۔۔

جاپان میں شدید سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 15 ہو گئی

ٹوکیو: (وائس آف سوسائٹی نیوز) جاپان میں شدید سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 15ہو گئی جبکہ 14 افراد لاپتا ہو گئے۔ جاپان میں عہدیداروں کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوبی علاقے میں رواں ہفتہ ہونے والی شدید بارشوں کے۔۔۔۔۔

سرگودھا بیلف کا تھانہ جھال چکیاں پر چھاپہ‘ 2محبوس نوجوان بازیاب اہلکاروں کی دوڑیں ، ایس ایچ او بھی غائب ، عمر دراز اور عمران کو عدالت میں پیش کر دیا گیا

سرگودھا(وائس آف سوسائٹی نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے حکم پر بیلف کا تھانہ جھال چکیاں میں چھاپہ، مبینہ طور پر غیر قانونی حراست سے دو نوجوانوں کو برآمد کر کے عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ جراء سکیسر کی رہائشی۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ لدھیوالہ وڑائچ سیوریج سسٹم ناکارہ، پانی گھروںاور مسجدوں میں داخل پانی کے باعث کئی مکانات کو نقصان کی ذد میں میونسپل کمیٹی کے چئیرمین وائس چئیر مین بے خبر عوام کا چئیرمین اور وائس چئیر مین کے خلاف کھلا جہاد

گوجرانوالہ لدھیوالہ وڑائچ (نیوزرپورٹر لدھیوالہ وڑائچ سے ) لدھیوالہ وڑائچ سیوریج سسٹم ناکارہ، پانی گھروں اور مسجدوں میں داخل پانی کے باعث کئی مکانات کو نقصان کی ذد میں میونسپل کمیٹی کے چئیرمین وائس چئیر مین بے خبر عوام کا۔۔۔۔۔

خواجہ سرا سے زیادتی،ملزم گرفتار نہ ہونے پر احتجاجی مظاہرہ ارم کو 8روز پہلے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ،ملزم فون پر دھمکیاں دے رہے ہیں ،عاشی

بورے والا ( نامہ نگار) آٹھ روز قبل خواجہ سرا ارم خاں کیساتھ تین افراد نے بد فعلی کی جس کا مقدمہ تھانہ صدر میں درج کیا گیا لیکن آٹھ روز گزرنے کے باوجود ملزمان گرفتار نہ ہوسکے جس پر۔۔۔۔۔

ایمن آباد :تاریخی بارہ دری مویشیوں کی آماجگاہ بن گئی

ایمن آباد میں گردوارہ روڑی صاحب کے قریب تاریخی اہمیت کی حامل بارہ دری محکمہ آثار قدیمہ کی نا اہلی کی وجہ سے جانوروں کی آماجگاہ بن گئی گوجرانوالہ(نامہ نگار) ایمن آباد میں گردوارہ روڑی صاحب کے قریب تاریخی اہمیت۔۔۔۔۔

تصویر لیک: حکومت نے گیند عدالت کے کورٹ میں پھینک دی: ذرائع

پانامہ جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر جوڈیشل اکیڈمی میں موجودگی کے دوران حسین نواز کی تصویر لیک ہونے کا معاملہ، وفاقی حکومت نے بال عدالت کی کورٹ میں پھینک دی، ذرائع کا دعویٰ۔ اسلام آباد: (وائس آف۔۔۔۔۔

سیہون شریف کے قریب ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق

سیہون شریف (وائس آف سوسائٹی نیوز) ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق جبکہ 4 شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ سیہون شریف کے قریب اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار مزدا۔۔۔۔۔