Daily Archives: July 8, 2017

بھارتی فوج نے برہان وانی کی قبر کا محاصرہ کر لیا، جگہ جگہ احتجاج، متعدد گرفتار

کٹھ پتلی انتظامیہ نے شہید کمانڈر برہان وانی کی برسی پر جنت نظیر وادی کو چھاؤنی میں بدل دیا، قابض فوج نے برہان وانی کی قبر کا محاصرہ کر لیا، شہید کے والد کو بھی ہراساں کیا، شوپیاں میں بھارتی۔۔۔۔۔

مودی سرکار نے فیس بک اور یوٹیوب سے برہان وانی کی پوسٹس ہٹوا دیں

بزدل بھارتی فوج آج بھی شہید برہان وانی سے خوفزدہ، والد کو بھی قبر پر جانے سے روک دیا، مودی سرکار نے فیس بک اور یوٹیوب سے وانی کی پوسٹس بھی ہٹوا دیں۔ اسلام آباد: (وائس آف سوسائٹی نیوز) بھارتی۔۔۔۔۔

کتھے مہر علیؔ کتھے تیری ثناء

  اَج سک متراں دی ودھیری اے کیوں دلڑی اداس گھنیری اے لوں لوں وچ شوق چنگیری اے اج نیناں لائیاں کیوں جھڑیاں اَلْطَّیْفُ سَریٰ مِنْ طَلْعَتِہٖ والشَّذُو بَدیٰ مِنْ وَفْرَتَہٖ فَسَکَرْتُ ھُنَا مِنْ نَظْرَتِہٖ نیناں دیاں فوجاں سر چڑھیاں۔۔۔۔۔

ڈہرکی: دوسری بیٹی کی پیدائش پر شوہر نے بیوی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالاباپ کا معصوم بچی کا گلہ گھونٹ کر قتل کرنے کی کوشش، ڈہرکی پولیس نے واقع کامقدمہ درج کر لیا تاہم کوئی بھی گرفتاری عمل میں نہیں آ سکی۔

ڈہرکی: (وائس آف سوسائٹی نیوز) ڈہرکی کی صدیق کالونی میں دوسری بیٹی کی پیدائش پرشوہر بپھر گیا، پہلے بیوی کو گھر سے بچی سمیت نکالا پھر سسرالیوں کے گھر معصوم بچی کو قتل کرنے کی کوشش، بیٹی کو بچانے کے۔۔۔۔۔

کراچی سے مورو آنیوالا آئل ٹینکر الٹ گیا، 40 ہزار لٹر زمیں پر بہہ گیاحادثے نے موٹر وے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں، واقعے کے فوراً بعد راستے کو سیل کر دیا گیا، امدادی کارروائیاں شروع، تیل پر مٹی بھی ڈالی گئی۔

کراچی: (وائس آف سوسائٹی نیوز) لاپرواہی کے باعث آئل ٹینکر کا ایک اور حادثہ پیش آگیا، کراچی سے مورو آنے والا آئل ٹینکر نوری آباد کے قریب الٹ گیا، چالیس ہزار لٹر ڈیزل زمین پر بہہ گیا، علاقہ سیل، امدادی۔۔۔۔۔

حج کس پر فرض ہے(تحریر چودھری محمد یاسین مہر)

حج ہر عاقل بالغ آزاد مسلمان پر فرض ہے جس کے پاس اپنی ضروریات سے زائد اتنا مال ہو کہ جس سے مکۃ المکرمہ تک آنے جانے کے اخراجات اور اہل و عیال اور اپنے زیر کفالت افراد کا خرچہ۔۔۔۔۔

دنیا بھر میں 2 سال کے دوران سیلفی لیتے ہوئے سب سے زیادہ ہلاکتیں بھارت میں ہوئیں

دنیا بھر میں سیلفی کا بخار سب کے سروں پر چڑھا ہوا ہے لیکن اس شوق کو پورا کرنے کے لیے کچھ لوگ خطرناک حد تک جاتے ہیں جس سے اپنی جان بھی گنوا بیٹھتے ہیں اور اسی کوششوں میں۔۔۔۔۔

لدھیوالہ وڑائچ دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات ڈاکو پندرہ سالہ بچےسے CD-125موٹر سائیکل چھین کر فرار

لدھیوالہ وڑائچ (چوہدری یاسین مہر سے )لدھیوالہ وڑائچ دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات ڈاکو پندرہ سالہ بچے سےCD-125موٹر سائیکل چھین کر فرار تفصیلات کے مطابق محلہ اسلام آباد سے پندرہ سالہ ابوبکر اپنے بھائی کیساتھ موٹر CD-125نمبری GAk6327 پر سوار۔۔۔۔۔

حیدرآباد : ڈیزل سےبھرا ٹینکر الٹ گیا، ڈرائیور زخمی

حیدرآباد (وائس آف سوسائٹی نیوز)ایم نائن موٹروے پر ڈیزل سے بھرا ہوا آئل ٹینکر ٹریک سے کچے میں اتر نے کے باعث 50 ہزار لیٹر ڈیزل بہہ گیا۔ حادثے میں آئل ٹینکر ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا۔ترجمان ایم نائن موٹروے پولیس۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ عالم چوک میں سڑک کی خراب صورتحال سےبدترین ٹریفک جام معمول بن گیا

گوجرانوالہ (حمید بٹ سے)عالم چوک سڑک کی خراب حالت اور مختلف جگہوں پر بارش کے پانی اور گٹر کے پانی جمع ہونے کے باعث عالم چوک اور اس کے گرد نواح لدھیوالہ وڑائچ میں ٹریفک جام معمول بن گیا جس۔۔۔۔۔