Daily Archives: July 5, 2017

کیا آپ آئی فون کے بارے میں یہ سب کچھ جانتے ہیں؟

کراچی (وائس آف سوسائٹی نیوز) 29 جون کے روز ایپل کارپوریشن کے مشہورِ زمانہ ’’آئی فون‘‘ نے اپنے 10 سال پورے کر لیے اور ساری دنیا میں آئی فون کے لیے مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے۔ٹیکنالوجی کے شاہکار یعنی آئی۔۔۔۔۔

دہشتگردوں کا سعودی پولیس پر حملہ ،ایک افسر جاں بحق،3زخمی

ریاض (وائس آف سوسائٹی نیوز)دہشتگردوں نے سعودی پولیس پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک افسر جاں بحق،3اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق قطیف کے مشرقی علاقے میں العوامیہ مرکز کے قریب پولیس معمول کے گشت پر تھی۔۔۔۔۔

جے آئی ٹی نے بیان ریکارڈ کرنے کیلئے رابطہ نہیں کیا، ذرائع قطری شیخ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شیخ حماد بن جاسم کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی کودفتریا گھر آنے کی پیشکش کررکھی ہے لیکن جے آئی ٹی نے بیان کیلئے تاحال کوئی رابطہ نہیں کیا۔ ذرائع قطری شیخ۔۔۔۔۔

جے آئی ٹی کا قطری شہزادے کا بیان ریکارڈ کرانے قطر جانا ٹھیک نہیں ،غلط روایت قائم ہو گی : قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (وائس آف سوسائٹی نیوز) پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کا قطری شہزادے کا بیان ریکارڈ کرانے قطر جانا ٹھیک نہیں ہو گا، جے آئی ٹی قطر گئی تو غلط۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ: پھاٹک پر وین ٹرین کی زد میں آگئی، 2افراد جاں بحق Gujranwala Phatak Per Van Train Ki Zud Mai Aa Gai 2 Afrad Jaan Bahaq

گوجرانوالہ(احسن اقبال سے ) گوجرانوالہ میں مال بردار پک اپ وین ٹرین کی زد میں آگئی، حادثے میں وین ڈرائیور سمیت دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔واقعہ اوجلہ پل ریلوے پھاٹک پر پیش آیا،پولیس کا کہنا ہے کہ۔۔۔۔۔

سلمان خان اپنے دوست شاہ رخ کی فلم میں جلوہ گر ہوں گے

بالی وڈ (ویب ڈیسک)کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان اپنے دوست اور ساتھی اداکار شاہ رخ خان کے ساتھ ان کی فلم میں جلوہ گر ہوں گے۔بالی وڈ کے تینوں خانز میں خاصی دوستی نظر آتی ہے جب کہ خاص۔۔۔۔۔

معروف بھارتی اداکارہ کی داڑھی مونچھ میں ناقابل شناخت تصویر وائرل

بالی وڈ(ویب ڈیسک ) میں بااثر اداکاری سے اپنی شناخت بنانے والی اداکارہ ودیا بالن اب ایک مرتبہ پھر نئے کردار میں دکھائی دیں گی جب کہ ان کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔بالی ووڈ انڈسٹری۔۔۔۔۔

وزیر اعظم دو روزہ دورے پر تاجکستان پہنچ گئےپاک تاجک کونسل کے مشترکہ اجلاس ، پاکستان ، افغانستان اور تاجکستان کے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کریں گے

اسلام آباد (وائس آف سوسائٹی نیوز ) وزیر اعظم نواز شریف دو روزہ دورے پر تاجکستان پہنچ گئے ، پاک تاجک بزنس کونسل کا مشترکہ اجلاس اور پاکستان ، افغانستان اور تاجکستان کے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کریں گے۔۔۔۔۔

لاہور :تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر ، 2 بھائی جاں بحق حادثہ فردوس مارکیٹ کے قریب پیش آیا ، ریسکیو نے دونوں کو ہسپتال منتقل کیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے ، کار ڈرائیور فرار ہوگیا

لاہور (وائس آف سوسائٹی نیوز ) لاہور کے علاقے گلبرگ میں تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل سوار کو ٹکر سے دو بھائی جاں بحق ہوگئے ، کار ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا ۔ لاہور کے علاقے گلبرگ فردوس۔۔۔۔۔

لدھیوالہ وڑائچ چئیرمین میونسپل کمیٹی کی نا اہلی اسحاق کوٹ کی عوام گندا اور تعثن ذدہ پانی پینے پر مجبور ہیں

واٹر فلر پلانٹ کے احاطہ میں گھروں کا گندہ پانی کئی مہینوں سے کھڑا ہے جہاں پر مچھروں کی بہتات بہت تیزی سے پیدا ہو چکی ہے واٹر فلٹر کی عمارت بھی پانی کھڑا ہونے کی وجہ سے ٹوٹ پھوٹ۔۔۔۔۔