Daily Archives: July 4, 2017

کامونکی: پٹرول کی دوکان میں آتشزدگی، اے ایس آئی جاں بحق، 3 افراد زخمی کامونکی میں کسوکی روڈ پر واقع پٹرول کی دوکان میں آگ لگ گئی۔ دھویں کے باعث اے ایس آئی دم توڑ گیا جبکہ تین افراد جھلس کر زخمی ہوئے۔

کامونکی: (حفیظ شیخ سے ) کسوکی روڈ میں پٹرول کی غیر قانونی دُکان پر آئل ٹینکر سے پٹرول ان لوڈ کرتے ہوئے الیکٹرک موٹر سے پیدا ہونے والے شعلے سے آگ لگ گئی۔ جس سے دو سگے بھائی ذیشان عباد۔۔۔۔۔

2017 کا دوسرا چاند گرہن 7 اگست کو ہو گامقامی وقت کے مطابق چاند گرہن کا آغاز رات 8 بج کر 50 منٹ پر ہوگا۔ 11 بج کر 20 منٹ پر گرہن عروج پر ہو گا اور رات ایک بجکر 51 منٹ پر ختم ہوگا۔

بہاولپور: (وائس آف سوسائٹی نیوز) 2017 کا دوسرا چاند گرہن 7 اگست کو ہو گا، پاکستان میں جزوی طور پر دیکھا جاسکے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 2017 کا دوسرے چاند گرہن کا آغاز 7 اگست کی شب ہو گا۔گرہن۔۔۔۔۔

کرک میں آئل ٹینکر الٹنے کا ایک اور واقعہ حادثہ انڈس ہائی وے پر پیش آیا ، ٹینکر الٹنے سے تیل سڑک پر بہہ گیا ، سڑک پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں

کرک (وائس آف سوسائٹی نیوز ) کرک کے علاقے میں ایک آئل ٹینکر بے قابو ہو کر سڑک پر الٹ گیا ، حادثے کے نتیجے میں ٹینکر میں موجود تیل سڑک پر بہہ گیا ، اس حوالے سے ذرائع کا۔۔۔۔۔

چیمپئنز ٹرافی جیتنے والی قومی ٹیم آج وزیر اعظم سے ملاقات کریگی

اسلام آباد (وائس آف سوسائٹی نیوز ) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کو ہرا کر ٹائٹل جیتنے والی قومی کرکٹ ٹیم آج وزیر اعظم نوازشریف سے ملاقات کریگی۔ہر کھلاڑی کو ایک ایک کروڑ، مکی آرتھراور 4۔۔۔۔۔

حیدرآباد میں ساس بہو بے دردی سے قتل

حیدرآباد (وائس آف سوسائٹی نیوز) بسم اللہ سٹی کے علاقے میں سفاک ملزمان نے 2 خواتین کو بے دردی سے قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق حیدر آباد کے علاقے بسم اللہ سٹی میں نامعلوم ملزمان نے 2 خواتین کو گلا۔۔۔۔۔

پائی خیل میانوالی کالاباغ روڈپرچلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کے مالکان مسافروں سے زائدکرایہ لے کرلوٹ مارکابازارگرم کررکھاہے

پائی خیل(نامہ نگار )میانوالی کالاباغ روڈپرچلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کے مالکان مسافروں سے زائدکرایہ لے کرلوٹ مارکابازارگرم کررکھاہے تفصیلات کے مطابق میانوالی تاکالاباغ ،اسکندرآباد،عیسیٰ خیل،کمرمشانی اوردیگرعلاقہ جات میں چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کے مالکان نے من مانے کرایہ بڑھادیے۔ اگرسواری۔۔۔۔۔

پائی خیل کے آمدورفت کی تمام سڑکات ٹوٹ پھوٹ کاشکارٹریفک اورپیدل چلنے والوں کومشکلات کاسامنا

پائی خیل(نامہ نگار )پائی خیل کے آمدورفت کی تمام سڑکات ٹوٹ پھوٹ کاشکارٹریفک اورپیدل چلنے والوں کومشکلات کاسامناتفصیلات کے مطابق پائی خیل سے وانڈھی سنارانوالی تا سوانس پائی خیل روڈ،پائی خیل تاسوانس روڈ،سوانس روڈتاموسیٰ خیل روڈ،سوانس تاوانڈھاگلبازخان والاروڈ،پائی خیل شہرتاپائی۔۔۔۔۔

پائی خیل موسم برسات کی آمدآمدہے لیکن محکمہ انہارنے تھل نہرکے نکاسی آب کے سیفنوں کی صفائی نہیں کرائی

پائی خیل (نامہ نگار)موسم برسات کی آمدآمدہے لیکن محکمہ انہارنے تھل نہرکے نکاسی آب کے سیفنوں کی صفائی نہیں کرائی۔نزدیکی آبادی ڈوبنے کاخدشہ تفصیلات کے مطابق موسم برسات کی آمدآمدہے پائی خیل سے داؤدخیل تک نہرتھل کے بندسیفنوں کی صفائی۔۔۔۔۔

مسلمانوں کی تاریخ کا ایک بھولابسرا ورق​ (تحریر چودھری محمد یاسین مہر)

خلافت کی ابتدا عربوں سے ہوئی تھی اور عباسی عہد تک نہ صرف عربوں میں برقرار رہی بلکہ قریش کے اندر رہی۔ اسپین میں جو خلافت قائم ہوئی وہ بھی عربوں نے قائم کی تھی اور ان کا تعلق بنو۔۔۔۔۔