Daily Archives: July 3, 2017

رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی ضمانت منظور

سرگودھا (وائس آف سوسائٹی نیوز ) انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی ضمانت منظور کر لی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت نے کار سرکار میں مداخلت کے جرم میں گرفتار رکن قومی اسمبلی اور پاکستان۔۔۔۔۔

لدھیوالہ وڑائچ میں منشیات اور جوئے کا دھندہ عروج پرپولیس خاموش تماشائی بنی ہے چوکوں چوراہوں پر سرعام ہیروئن کے ٹیکے لگائے جارہے ہیں‘بیلیٹ کلبوں میں سرعام جوا کھیلا جا رہا ہے

لدھیوالہ وڑائچ (حمید بٹ سے )لدھیوالہ وڑائچ  میں منشیات اور جوئے کا دھندہ عروج پر پہنچ گیا جبکہ پو؛یس  نشاندہی کے باوجود کارروائی سے گریزاں ہے لدھیوالہ  سمیت شہر کے مختلف چوکوں چوراہوں پر سر عام منشیات کے عادی افراد۔۔۔۔۔

آر ایچ سی قلعہ دیدار سنگھ صفائی نہ ہونے سے جوہڑ میں تبدیل ڈاکٹرز کی کمی سے مریض خوار ہونے لگے ، حکام سے مزید سٹاف کی تعیناتی کا مطالبہ

گوجرانوالہ (وائس آف سوسائٹی نیوز)رورل ہیلتھ سنٹر قلعہ دیدار سنگھ لاکھوں کی آبادی کیلئے واحد ہسپتال ہے جہاں روزانہ قلعہ دیدار سنگھ اور گرد ونواح کے عوام سیکڑوں کی تعداد میں آتے ہیں لیکن اتنے بڑے سنٹر میں صرف ایک۔۔۔۔۔

جے آئی ٹی الزام تو بتائے، مجھ سے پوچھے گئے سوالات کا کوئی سر ہے نہ پاؤں’

جے آئی ٹی کو دستاویزات مانگنے کا حق نہیں پھر بھی فراہم کر رہے ہیں، جھوٹ جھوٹ رہے گا، سچ سچ رہے گا، وزیر اعظم کی ہدایت پر حاضر ہوا ہوں: میاں نواز شریف کے بیٹے کی جے آئی ٹی۔۔۔۔۔

‘پاناما پیپرز وزیراعظم نوازشریف کیخلاف سازش، بیان حلفی ردی کے سوا کچھ نہیں’

جے آئی ٹی میں میری ضرورت پیش نہیں آنی چاہیے تھی، تمام سوالوں کے جوابات دے دئیے، جو بھی معاملات ہیں وہ انہتائی شفاف ہیں، مشرف دور میں بھی بدنیتی کی بنیاد پر جھوٹے ریفرنس بنائے گئے:وزیر خزانہ اسحاق ڈار۔۔۔۔۔

لدھیوالہ ورائچ ن لیگ کے امید واروں کو بھاری اکثریت سے شکست فاش دیں گے چوہدری امتیاز صفدر وڑائچ

چار سالوں میں ہمیں یہ پتہ نہیں چلا پیپلز پارٹی اپوزیشن جماعت ہے کہ حکومت کی جماعت ہے لدھیوالہ وڑائچ کے محلہ گورائیہ میں جٹ فائونڈیشن ابابیل ویلفئیر سوسائٹی کے عہدیدران اور کارکنوں سے خطاب لدھیوالہ وڑائچ (نامہ نگار )لدھیوالہ۔۔۔۔۔

قطری شہزادے کا پاکستانی سفارتخانے میں بیان ریکارڈ کرانے سے انکار سفارتخانے جا کر بیان ریکارڈ کروانا پاکستان جانے کے مترادف ہے ، بیان لینا ہے تو قطر میں میری رہائش گاہ پر آئیں :حمد بن جاسم کا جواب

اسلام آباد (وائس آف سوسائٹی نیوز ) قطری شہزادے حمد بن جاسم نے پاکستانی سفارتخانے آکر بیان ریکارڈ کرانے سے بھی انکار کر دیا ۔ ان کا کہنا ہے کہ بیان ریکارڈ کرنا ہے تو جے آئی ٹی قطر میں۔۔۔۔۔

لدھیوالہ وڑائچ دیہی مرکز اسپتال کے عملے کا نارواںسلوک نے مریضوں کا جینا محال کر دیا ڈاکٹروں ،نرسوں،اور دیگر سٹاف نے مریضوں کے ساتھ غنڈہ گردی شروع کردی اعلیٰ احکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ

لدھیوالہ وڑائچ (حمید بٹ سے)دیہی مرکزاسپتال لدھیوالہ وڑائچ کے عملے کا ناروں سلوک نے مریضوں کا جینا محال کر دیا ڈاکٹروں ،نرسوں،اور دیگر سٹاف کی بد سلوکی کی وجہ سے مریض پریشان نرسوں کا دوران ڈیوٹی موبائل فون کا استعمال۔۔۔۔۔

معروف فوک گلوکار عالم لوہار کو مداحوں سے بچھڑے 38 برس بیت گئے عالمی شہرت یافتہ فوک گلوکار عالم لوہار کی اڑتیسویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ شیر پنجاب کا خطاب پانے والے عالم لوہار کی جگنی آج بھی لوک موسیقی کا حصہ ہے۔

لاہور: (وائس آف سوسائٹی نیوز) لاتعداد معروف گیتوں کے خالق عالم لوہار کی اڑتیسویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔عالم لوہار نے کم عمری میں ہی گلوکاری کا آغاز کیا۔ چمٹا بجا کر گانا عالم لوہار کی الگ پہچان بنا۔۔۔۔۔۔

ملتان: مسافر وین میں آگ لگنے کے واقع میں جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہو گئی ملتان میں مسافر وین میں آگ لگنے کے واقع میں جاں بحق افراد کی تعداد سات ہو گئی جبکہ نشتر اسپتال میں 20 مریض تاحال زیر علاج ہیں۔

ملتان: (وائس آف سوسائٹی نیوز) ہیڈ محمد والا کے قریب مسافر وین میں اچانک آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 6 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ 24 زخمی ہوئے، جنہیں نشتر۔۔۔۔۔