Daily Archives: July 2, 2017

شاہین آباد 30 فٹ بازار, وارداتوں سے تاجر اور اہل علاقہ پریشان جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں وبائی امراض پھوٹ رہے ہیں،منشیات فروشی کا دھندہ عروج پر ہے ،اہل علاقہ

گوجرانوالہ (وائس آف سوسائٹی نیوز) شاہین آباد تیس فٹ بازار کے دکاندار اور مکین بنیادی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے پریشانی میں مبتلا ہیں ، پولیس کا گشت اور ناکہ بندی نہ ہونے کی وجہ سے ڈکیتی و چوری۔۔۔۔۔

گاڑی پر لاتیں برسانے والا ٹریفک وارڈن معطل یتیم خانہ چوک میں وارڈن حیدر نے ناکے سے فرار ہونے والے کی گاڑی پر فلائنگ ککس برسائی تھیں ، سی ٹی او نے تحقیقات کا حکم دے دیا

لاہور (وائس آف سوسائٹی نیوز ) لاہور میں کسٹم انٹیلی جنس کے ناکے سے گاڑی بھگانے والا پکڑا گیا ۔ غصے میں بپھرے ٹریفک وارڈن نے گاڑی پر لاتیں برسا کر غصہ اتارا ۔ پولیس نے مہنگی گاڑی تحویل میں۔۔۔۔۔

اٹک کے قریب ایک اور آئل ٹینکر حادثے کا شکار فتح جنگ روڈ پر ٹینکر الٹنے سے سیکڑوں لیٹر تیل بہہ گیا ، پولیس نے حادثے کے بعد ڈرائیور اور کنڈکٹر کو حراست میں لے لیا

اٹک (دوائس آف سوسائٹی نیوز) ایک اور بڑا سانحہ ہوتے ہوتے رہ گیا ، اٹک کے قریب فتح جنگ روڈ پر آئل ٹینکر الٹ گیا جس سے سیکڑوں لیٹر تیل بہہ گیا ۔ پولیس نے ٹینکر کے ڈرائیور اور کنڈیکٹر۔۔۔۔۔

فیصل آباد :ملاوٹ شدہ مرچیں بنانے والی تین فیکٹریاں سیل پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مختلف مقامات پر چھاپے مارے ، 14 ہزار کلو ناقص مرچ ، 11 ہزار کلو چوکر اور 8 ہزار کلو مصالحے برآمد

فیصل آباد (وائس آف سوسائٹی نیوز ) فیصل آباد میں مفاد پرست شہریوں کی زندگی سے کھیلنے لگے ، ملاوٹ شدہ مرچیں بنانے والی تین فیکڑیاں سیل کر دی گئیں ۔ 14 ہزار کلو ناقص مرچیں اور 11ہزار کلو چوکر۔۔۔۔۔

ریمنڈ ڈیوس کیس میں پنجاب حکومت کا کوئی کردار نہیں :شہباز شریف جن افراد کا ریمنڈ ڈیوس نے اپنی کتاب میں ذکر کیا ہے سوالات بھی انہی سے پوچھے جائیں :وزیر اعلیٰ پنجاب کی میڈیا سے گفتگو

لاہور ( وائس آف سوسائٹی نیوز ) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ریمنڈ ڈیوس کیس اور اس کی کتاب کے حوالے سے پیدا ہونے والے تنازعے میں پنجاب حکومت کا کوئی کردار نہیں ہے۔۔۔۔۔

نمائندہ خصوصی اظہر اقبال مُغل کا پاکستان کی مایہ ناز ماڈل سایہ حسن سے خصوصی انٹرویو و گفتگو

نمائندہ: اسلام و علیکم سایہ : و علیکم سلام نمائندہ: جی کیا حال ہے کیسی ہو آپ سایہ: جی شکر ہے اللہ کا بالکل ٹھیک ہوں س: آپ نے اپنے کیئرئیر کا آغاز کب اور کہاں سے شروع کیا ج:۔۔۔۔۔