Daily Archives: July 1, 2017

دی کنٹریکٹر اور سوالات

  چوہدری ذوالقرنین ہندل۔گوجرانوالہ۔چیف ایگزیکٹیو وائس آف سوسائٹی دی کنٹریکٹر نے منظر عام پر آتے ہی پاکستانی اداروں اور حکمرانوں کو کنٹریکٹر ثابت کردیا اور ایسے کنٹریکٹر جو اپنے آقا امریکہ سے خوف و ہراس کی وجہ سے ایک وطن۔۔۔۔۔

سانحہ احمد پور شرقیہ:مزید 2 افراد دم توڑ گئے، جاں بحق افراد کی تعداد 192 ہو گئی ہسپتالوں میں سہولیات کے فقدان اور مریضوں کے زیادہ جھلسنے کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ کا سلسلہ جاری ہے۔

ملتان (وائس آف سوسائٹی نیوز) سانحہ احمد پور شرقیہ کے نشتر ہسپتال میں زیر علاج دو مزید مریضون کے دم توڑنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 192 ہو گئی۔ احمد پور شرقیہ میں پکی پل پر آئل ٹینکر کار۔۔۔۔۔

بھکر:تیزرفتار بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر، دو بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق مشتعل افراد کی طرف سے بس کی توڑ پھوڑکی گئی، لیہ روڈ بھی بلاک کر دی، بس ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

بھکر:(وائس آف سوسائٹی نیوز) بھکر میں نوتک کے قریب کوٹ ادو جانے والی تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس سے موٹر سائیکل سوار تین افراد جس میں دو بچے شامل تھے جان بحق ہو گئے،۔۔۔۔۔

لفٹ گرنے کا واقعہ: آخری زخمی دم توڑ گیا، لفٹ مالک اورآپریٹرز عدالت میں پیش

مری: (وائس آف سوسائٹی نیوز) گلیات میں ڈولی لفٹ گرنے کے واقعہ میں آخری زخمی دم توڑ گیا، جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہوگئی، لفٹ مالک اور دو آپریٹرز کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔تفصیلات کے۔۔۔۔۔

مظفر گڑھ با اثر افراد کا اپنے دیگر ساتھیوں سمیت اسلحہ کے زور پر محنت کش کی سترہ سالہ بیٹی اغوا پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے میں بری طرح ناکام

مظفر گڑھ: (وقاص اسلم رانا سے)تحصیل جتوئی کے علاقے موضع شہباز پور کی بستی جانگلے والا کے بااثر افراد،عبدالشکور ،عبدالغفور،غلام رسول نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ اسلحہ کے زور پر غریب محنت کش محمد اجمل کی 17 سالہ بیٹی۔۔۔۔۔

کراچی میں مون سون کا پہلا سلسلہ اختتام پذیر

کراچی(نامہ نگار) میں مون سون کا پہلا سلسلہ اختتام پذیر ہوگیا۔ تاہم شہر میں مزید کچھ دن بوندا باندی کا سلسلہ جاری رہ سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے ذرائع کے مطابق کراچی میں مطلع جزوی ابر آلود ہے لیکن ان بادلوں۔۔۔۔۔

ٹیلی فون اور انٹرنیٹ پر نکاح کی شرعی حیثیت کیا ہے(تحریر چودھری محمد یاسین مہر )

سوال : قبل ازیں بعض لوگ ٹیلی فون پر نکاح کرواتے رہے ہیں لیکن آج کل انٹرنیٹ جیسا جدید ذریعہ ابلاغ بھی اس مقصد کیلئے استعمال ہو رہا ہے‘ ٹیلی فون اور انٹرنیٹ پر نکاح کی شرعی حیثیت کیا ہے؟۔۔۔۔۔

لدھیوالہ وڑائچ اورگردونواح میں سیوریج کا نظام مکمل طور پر تباہ بارشوں کے آغاز کے باوجود نالوں کی صفائی نہیں کی گئی جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر علاقہ مکینوں کا احتجاج کرنے کا اعلان

لدھیوالہ ورائچ (چودھری محمد یاسین مہر سے )لدھیوالہ وڑائچ میں مون سون کی بارشوں کے آغاز کے باوجود برساتی نالوں کی صفائی اورگندگی کے ڈھیروں کاخاتمہ نہیں کیاجاسکا  شہر اورگردونواح میں سیوریج کا نظام مکمل طور پر تباہ ہوگیا  تفصیلات۔۔۔۔۔

لدھیوالہ وڑائچ :سڑک پر کھڈے پڑ نے سے گاڑیوں کا گزرنا محال ،حادثات میں اضافہ

لدھیوالہ وڑائچ(چوہدری محمد یاسین مہر سے )لدھیوالہ وڑائچ میں بارش سے سڑک پر کھڈے پڑ نے سے گاڑیوں کا گزرنا محال ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق لدھیوالہ وڑائچ میں سڑک کے درمیان کھڈے پڑنے سے حادثات میں دن بدن۔۔۔۔۔