Monthly Archives: July 2017

کراچی میں مون سون کا پہلا سلسلہ اختتام پذیر

کراچی(نامہ نگار) میں مون سون کا پہلا سلسلہ اختتام پذیر ہوگیا۔ تاہم شہر میں مزید کچھ دن بوندا باندی کا سلسلہ جاری رہ سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے ذرائع کے مطابق کراچی میں مطلع جزوی ابر آلود ہے لیکن ان بادلوں۔۔۔۔۔

ٹیلی فون اور انٹرنیٹ پر نکاح کی شرعی حیثیت کیا ہے(تحریر چودھری محمد یاسین مہر )

سوال : قبل ازیں بعض لوگ ٹیلی فون پر نکاح کرواتے رہے ہیں لیکن آج کل انٹرنیٹ جیسا جدید ذریعہ ابلاغ بھی اس مقصد کیلئے استعمال ہو رہا ہے‘ ٹیلی فون اور انٹرنیٹ پر نکاح کی شرعی حیثیت کیا ہے؟۔۔۔۔۔

لدھیوالہ وڑائچ اورگردونواح میں سیوریج کا نظام مکمل طور پر تباہ بارشوں کے آغاز کے باوجود نالوں کی صفائی نہیں کی گئی جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر علاقہ مکینوں کا احتجاج کرنے کا اعلان

لدھیوالہ ورائچ (چودھری محمد یاسین مہر سے )لدھیوالہ وڑائچ میں مون سون کی بارشوں کے آغاز کے باوجود برساتی نالوں کی صفائی اورگندگی کے ڈھیروں کاخاتمہ نہیں کیاجاسکا  شہر اورگردونواح میں سیوریج کا نظام مکمل طور پر تباہ ہوگیا  تفصیلات۔۔۔۔۔

لدھیوالہ وڑائچ :سڑک پر کھڈے پڑ نے سے گاڑیوں کا گزرنا محال ،حادثات میں اضافہ

لدھیوالہ وڑائچ(چوہدری محمد یاسین مہر سے )لدھیوالہ وڑائچ میں بارش سے سڑک پر کھڈے پڑ نے سے گاڑیوں کا گزرنا محال ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق لدھیوالہ وڑائچ میں سڑک کے درمیان کھڈے پڑنے سے حادثات میں دن بدن۔۔۔۔۔