Monthly Archives: July 2017

آج ایدھی ہم میں نہیں مگر ان کا نام اور کارنامے انہیں زندہ رکھے ہوئے ہیں۔

کراچی(وائس آف سوسائٹی نیوز) سماجی خدمت کے شعبے میں عالمگیر شہرت پانے والے مولانا عبدالستار ایدھی کی وفات کو ایک سال بیت گیا۔دکھی انسانیت کے مددگار، “بابائے خدمت”، ایدھی فائونڈیشن انٹر نیشنل کے بانی عبدالستار ایدھی کی انسانیت کے لئے۔۔۔۔۔

برہان وانی کی پہلی برسی، بھارت کی ریاستی دہشت گردی، 21ہزار اضافی فوجی تعینات، نوجوانوں کی گرفتاریاں، تھانوں میں جگہ کم پڑ گئی

سری نگر (ویب ڈیسک ) مقبو کشمیر میں حزب المجاہدین کے نوجوان کمانڈر برہان وانی کے پہلے یوم شہادت سے قبل ہی قابض افواج نے بڑے پیمانے پر کریک ڈاون شروع کردیا ہے نوجوانوں کی گرفتاریوں سے تھانوں میں جگہ۔۔۔۔۔

ہڑپہ میں ایک اور آئل ٹینکر الٹ گیا ،حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے سے پیش آیا :موٹروے پولیس

لاہور(وائس آف سوسائٹی نیوز)نیشنل ہائی وے پر ایک اور آئل ٹینکر الٹ گیا ،موٹروے پولیس نے پورے علاقے کو کارنر آف کرتے ہوئے آئل ٹینکر کی لیکج روک دی ،ٹینکر ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل۔۔۔۔۔

شہبازشریف نے عمران خان کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائرکر دیا

لاہور (وائس آف سوسائٹی نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے عمران خان کے خلاف سول کورٹ میں ہتک عزت کا دعویٰ دائر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ شہبازشریف نے چیرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف سول کورٹ میں۔۔۔۔۔

آذاد کشمیر کے اپوزیشن لیڈر کے گھرمیں قتل کی واردات

آذاد کشمیر (اسماعیل بٹ سے ) آزاد کشمیر کے اپوزیشن لیڈر سابق سینئر وزیر چوہدری یاسین کے ملازم دینہ جہلم کے وجاہت نے چوک صاحباں کے شاہد کو چھریوں کے وار کرکے قتل کر دیا قاتل گرفتار آلہ قتل برآمد۔۔۔۔۔

برہان وانی کی کل پہلی برسی: وادی میں آج احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں برہان وانی اور 13 جولائی کو 1931 کے شہید کشمیریوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے نکالی جائیں گی۔

وادی: (وائس آف سوسائٹی نیوز) مقبوضہ وادی میں بھارتی بربریت کی بھینٹ چڑھنے والے حریت کمانڈر برہان وانی کی کل پہلی برسی ہے وادی میں آج سے 13 جولائی تک احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر۔۔۔۔۔

نہال ہاشمی کیخلاف مقدمے میں دہشتگردی کی دفعات شامل اشتعال انگیز تقریر سے متعلق مواد اکٹھا کر رہے ہیں ، اس کی روشنی میں کارروائی کی جائے گی :پولیس

کراچی (وائس آف سوسائٹی نیوز ) پولیس نے نہال ہاشمی کے خلاف مقدمے میں دہشتگردی کی دفعات شامل کرکے رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی ۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ایسٹ کی عدالت میں فیروز آباد پولیس نہال ہاشمی۔۔۔۔۔

کراچی: پلاسٹک دانہ بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی، 7 فائر ٹینڈرز طلب فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے شعلوں نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، آگ کی شدت سے فیکٹری کا ایک حصہ گر گیا

کراچی :(وائس آف سوسائٹی نیوز) کراچی میں ایک اور بڑی آگ، نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں پلاسٹک دانہ بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی، جس کی شدت سے فیکٹری کا ایک حصہ گر گیا، 7 فائر ٹینڈرز اور 2۔۔۔۔۔

سبزہ زار ماڈل بازار میں آتشزدگی ، لاکھوں کا سامان خاکستر چالیس دکانیں مکمل طور پر جل گئیں ، ساٹھ کو جزوی نقصان ہوا ، زندگی بھر کی کمائی لٹ گئی ، حکومت نقصان کا ازالہ کرے :تاجروں کی دہائی

لاہور (وائس آف سوسائٹی نیوز) لاہور کے علاقے سبزہ زار میں ماڈل بازار میں آتشزدگی کے نتیجے میں بھاری مالی نقصان ، ریسکیو کی پانچ گاڑیوں نے آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا سبزہ زار کے ماڈل بازار میں۔۔۔۔۔

اوچ شریف ، ساہیوال ، دو کنٹینرز الٹنے سے ایک شخص جاں بحق کنٹینر کراچی سے میر پور جا رہا تھا کہ سامنے سے آنے والی کار سے ٹکرا گیا ، خواتین اور بچوں سمیت 5 زخمی ، ہسپتال داخل کرا دیا گیا

اوچ شریف (وائس آف سوسائٹی نیوز) اوچ شریف میں قومی شاہراہ پر پل موہانہ کے قریب کیمیکل سے بھرا ٹرالر کنٹینر کار سے ٹکرا کر الٹ گیا ، کنٹینر میں 160 ڈرم آتش گیر مادہ ہے ، پولیس نے کسی۔۔۔۔۔