Monthly Archives: July 2017

عمران خان سیاست سے سو فیصد فارغ ہوچکے ہیں :جاوید ہاشمی

چودھری نثار سے احترام کا تعلق ، وہ اپنی سیاست کا راستہ نکالنے کا حل بہتر انداز میں جانتے ہیں :سینئر سیاستدان کی میڈیا سے گفتگو ملتان (وائس آف سوسائٹی نیوز ) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا ہے۔۔۔۔۔

خفیہ اداروں نےصحافیوں سےمتعلق باضابطہ تحقیق کاآغازکردیاہے

پہلے مرحلے میں گوجرخان،جہلم ،اوکاڑہ ،منڈی بہاوالدین ،بہاولنگر اوراٹک شامل ہے۔زرائع کےمطابق صحافت کی آڑمیں جرائم پیشہ افرادنے نٹ ورک قائم کررکھاہےاوراس آڑ میں ہرجرم کیاجارہاہے،جرائم پیشہ افرادکی پشت پناہی کی جارہی ہے۔غنڈوں اوربدمعاشوں نےصحافت جیسے مقدس پیشہ کوآڑبناکربلیک میلنگ۔۔۔۔۔

کشتی کسی کی پار ہو یا درمیاں رہے

پانامہ کیس کی سماعت ختم ہو چکی، فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے۔توقع ہے کہ آئندہ چند روز میں اس پٹاری سے جو کچھ برآمد ہونا ہو گا،  جائے گا۔کہا نہیں جا سکتا کہ معاملہ یہاں ختم ہو جائے گا،۔۔۔۔۔

سوات میں زلزلے کے جھٹکوں کی شدت ریکٹر سکیل پر چار اعشاریہ چھ ریکارڈ کی گئی ، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں مل سکی

  سوات (وائس آف سوسائٹی نیوز) سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، زلزلے کی زیر زمین گہرائی دو سو اڑسٹھ کلومیٹر جبکہ مرکز کوہ ہندوکش ریجن افغانستان تھا ، زلزلے سے کسی قسم۔۔۔۔۔

مظفر گڑھ ایس ایچ او علی عمران کی صحافیوں سے گفتگو

مظفرگڑھ(قیصر بشیر سے)ایس ایچ او تھانہ خانگڑھ علی عمران نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ خانگڑھ کی حدود میں امن اومان قائم رکھنا ہمارے فرائض میں شامل ہے انہوں نے کہا کے میں سفارش اور کرپشن کو۔۔۔۔۔

ہر سال مردوں کو قبروں سے نکالنے والا انڈونیشین قبیلہ(پیشکار تحریر اسماعیل بٹ آزاد کشمیر)

    آج میں آپ کو ایک حیرت انگیز قبیلے کے بارے میں بتاتا ہوں۔جو اپنے مردہ لوگوں کو ہر سال نکال کر ان کی یاد کو تازہ کرتے ہیں۔ایک اخباری خبر کے مطابق “ماماسا ” نامی قبیلے کے لوگ۔۔۔۔۔

آذادکشمير چرواہا اپنے جانوروں سميت منوں مٹی تلے دفن

کوٹلی آذادکشمير (محمد اسماعیل بٹ سے) کوٹلی آذادکشمير پہاڑ اچانک اپنی جگہ سے سرک گيا جس کے نتیجہ میں ايک شخص جو اپنے مويشيوں کو وہاں چرا رہاتھاديکھتےہی ديکھتےاپنےسارے مويشيوں سميت پہاڑی کےنيچےدفن ہو گيااوراتنی گہرائی ميں نيچے چلا گياکے۔۔۔۔۔

حکومت نے ڈرائیورز کی ہڑتال ناکام بنادی، متعدد ٹرینیں روانہ

لاہور: ( وائس آف سوسائٹی نیوز )حکومت نے ٹرین ڈرائیورز کی ہڑتال کو ناکام بناتے ہوئے آپریشنز بحال کردیے تاہم احتجاج کے باعث ریلوے انتظامیہ کو سخت مشکلات کا سامنا ہے اور ٹرینوں کی آمد و رفت تاخیر کا شکار۔۔۔۔۔

اوپن ڈسکیشن سیشن نصرت مرزا کے ساتھ

مشرقی اُفق میر افسر امان،کالمسٹ نصرت مرزا صاحب حسب معمول اپنے روٹین کی وزٹ پر اسلام آباد تشریف لائے۔ میں پہلے ہی سے ہمیشہ کے لیے کراچی سے اسلام آباد اپنے مکان میں منتقل ہو چکا ہوں۔ نصرت مرزا صاحب۔۔۔۔۔

محفوظ فیصلہ آ نے سے پاکستان محفوظ اورمضبوط ہوگا۔محمدکامران

پاکستان میں آئین وقانون کی حکمرانی جبکہ انصاف کی فروانی کاآغاز نیک فال ہے مووآن پاکستان کے مرکزی چیئرمین محمدکامران میاں نے کہا ہے کہ امید ہے محفوظ فیصلہ آ نے سے پاکستان محفوظ اورمضبوط ہوگا۔پاکستان میں آئین وقانون کی۔۔۔۔۔