Monthly Archives: June 2017

پاکستان کی ایسی شخصیت جو کہ پروفیشنل ایک ٹیچر ہیں۔علم کی روشنی سے نہ جانے کتنے چراغ منور کر چکے ہیں ان کا شوق ان کو ایکٹنگ کی طرف لے آیا اور آج کل عوام میں خوشیوں کے رنگ بکھیر رہے ہیں۔ مقصود انور (المعروف جانوبابا) سے نمائندہ خصوصی اظہراقبال مغل کی دلچسپ گفتگو و ا نٹرویو

نمائندہ: اسلام و علیکم جانو بابا: و علیکم سلام نمائندہ: کیا حال ہے آپ کا جانو بابا: جی ٹھیک ہوں شکر ہے اللہ پاک کا س: آپ نے اپنے کیئرئیر کا آغاز کب اور کہاں سے شروع کیا ج: میں۔۔۔۔۔

اچارکی تیار ی کیلئے مصالحہ جات خریدنے والوں کا رش گھریلواچار سوغات کے طور پر رشتہ داروں کو بھی بھجوایا جاتا ہے ، شہری

گوجرانوالہ(وائس آف سوسائٹی نیوز) اچارتیار کرنے کے رحجان میں اضافہ ہوگیا، مصالحہ جات خریدنے والوں کا رش رہنے لگا۔تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے شہریوں نے رمضان بازاروں سے کچا آم،لیموں،ہری مرچ، لسوڑا،فالسہ،سفید چنے ،سوانجنا کی مولیوں کی خریداری کرلی تھی۔۔۔۔۔

کاسمیٹکس کا استعمال کینسر کی وجہ بھی بن سکتا ہے ،تحقیق

نئی تحقیق میں خواتین کے لیے انتہائی پریشان کن بات سامنے آئی ہےکہ کاسمیٹکس کا استعمال کینسر سمیت دیگر جلدی امراض کی وجہ بھی بن سکتا ہے۔ نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن کی تحقیق کے مطابق 2015 سے 2016۔۔۔۔۔

ڈراموں ا ورورائٹی شوز نے کراچی کی رونقیں بحال کردیں اربا ز خان اور جہانگیر خان کے پشتو میوزیکل شو نے کامیابی کے نئے ریکارڈ قائم کردیئے

کراچی (ویب ڈیسک)عید کے دن رنگا رنگ ڈرامے اورورائٹی شوز پیش کرکے کراچی کی رونقیں بحال کردی گئیں ، تین سٹیج ڈرامے و میوزیکل شو ز میں اربا ز خان اور جہانگیر خان کے پشتو میوزیکل شو نے کامیابی کے۔۔۔۔۔

ایم پی اے مجید خان اچکزئی کے خلاف 2009ء میں پولیس تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ مقدمے میں ملزم پر نجی ہسپتال کے مالک عبدالقوی کو اغواء کر کے بھتہ وصول کا الزام تھا۔

کوئٹہ: (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے سول لائن پولیس تھانے کے عملے نے ٹریفک سارجنٹ عطااللہ کو دوران ڈیوٹی گاڑی سے کچلنے والے ایم پی اے مجید خان اچکزئی کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا تو۔۔۔۔۔

سانحہ کوئٹہ اور بہاولپور افسوسناک واقعات ہیں :خرم دستگیر قیمتی جانوں کے ضیاع کی وجہ سے قوم نے عید بوجھل دل کے ساتھ منائی

گوجرانوالہ(نامہ نگار)وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ کوئٹہ ،پارا چنار اور بہاولپور کے واقعات انتہائی افسوسناک ہیں، قیمتی جانوں کے ضیاع کی وجہ سے قوم نے عید بوجھل دل کے ساتھ منائی ہے ، دہشت۔۔۔۔۔

عید کی چھٹیاں ختم ، سرکاری دفاتر آج سے دوبارہ کھل جائیں گے متعدد ملازمین کے آبائی علاقوں میں ہونے کی وجہ سے دفاتر میں آج حاضری کم رہنے کا امکان

لاہور (وائس آف سوسائٹی نیوز) عیدالفطر کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد آج سے سرکاری دفاتر اور کاروباری مراکز دوبارہ کھل جائیں گے ، حکومت کی جانب سے اعلان کردہ عیدالفطر کی سرکاری تعطیلات آج سے ختم ہوگئی ہیں جس۔۔۔۔۔

ننکانہ صاحب کے علاقے شاہ کوٹ میں مسافر وین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے خاتون سمیت 3 مسافر زندہ جل گئے، 3 خواتین سمیت گیارہ افراد زخمی ہو گئے، تین کی حالت تشویشناک ہے۔

ننکانہ صاحب: (وائس آف سوسائٹی نیوز) شاہکوٹ میں مسافر وین میں سلنڈر پھٹنے کا افسوسناک واقع دوپہر کے وقت پیش آیا، جب سلنڈر پھٹنے سے وین کو آگ لگ گئی۔ خاتون سمیت 3 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے۔۔۔۔۔

سانحہ احمد پور شرقیہ: ہلاکتوں کی تعداد 190 ہو گئی، موٹروے پولیس کے 7 اہلکار معطل

سانحہ احمد پور شرقیہ، کم نہ ہوا غم، علاقے میں ہر طرف سوگ، جاں بحق افراد کی تعداد ایک سو نوے ہو گئی، غفلت برتنے پر موٹر وے پولیس کے ڈی ایس پی سمیت 7 اہلکار معطل۔ احمد پور شرقیہ:۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ میں باران رحمت کا سلسلہ جاری محکمہ موسمیات کی جانب سے بارشوں کا سلسلہ جمعے تک جاری رہنے کی پیشگوئی

گوجرانوالہ (چودھری محمد یاسین مہر سے )گوجرانوالہ میں ایک بار پھر سے باران رحمت کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ۔ شہر کے مختلف علاقوں میں ہونے والی ہلکی بوندا باندی اور بادلوں کی وجہ سے گرمی کی شدت میں نمایاں۔۔۔۔۔