کاروبار

میرپورخاص میں آم کی اچھی فصل متوقع ، کاشتکاروں نے نوید سنادی

میرپورخاص میں کاشتکاروں نے اس بار آم کی اچھی فصل کی نوید سنادی ہے۔ آم کی بھرپور فصل جون کے پہلے ہفتے میں متوقع ہے۔ میرپورخاص ضلع میں بارہ ہزار ایکڑ سے زائد رقبے پر آم کے باغات ہیں، جن۔۔۔۔۔

رواں سال پاکستان کے جی ڈی پی میں5اعشاریہ 2فیصد اضافہ ہوگا

ایشائی ترقیاتی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کا بڑھتا ہوا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ زرمبادلہ کے ذخائر کے لئے خطرناک ہے۔حکومت پاکستان رواں مالی سال کا اقتصادی ترقی کا ہدف حاصل نہیں کر سکے گی۔رواں مالی سال پاکستان کی جی۔۔۔۔۔

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھادی ہیں۔ اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرول اورڈیزل کی قیمت۔۔۔۔۔

مرحوم عبدالستار ایدھی کی یاد میں 50 روپ کا سکہ 31 مارچ کو متعارف کرایا جائے گا

کراچی (بزنس ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مرحوم عبدالستار ایدھی کی یاد میں 50 روپے کا سکہ متعارف کرانے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ سٹیٹ بینک نے عبدالستار ایدھی کے انتقال سے تقریباً ایک ہفتہ بعد 15 جولائی۔۔۔۔۔

گذشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال انکم ٹیکس گو شوارے کم مو صول ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں: ایف بی آر

اسلام آباد (اے پی پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا میں نشر ہونے والی ان خبروں اورآرأ کی سختی سے تردید کی ہے جن میں بے بنیاد دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایف۔۔۔۔۔

پاک افغان بارڈر طورخم گیٹ 16 ویں روزبھی آمدورفت کے لئے بند

لنڈی کوتل پاک افغان بارڈر طورخم گیٹ 16 ویں روز بھی ہر قسم کے آمدورفت کے لئے بند رہا۔جس سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہو گئی ہیں۔طورخم سرحد بندش کے حوالے سے افغانستان کے صنعت وتجارت کے حکام نے۔۔۔۔۔

لاہور ہائیکورٹ نے شریف خاندان کی 2 شوگر ملیں سیل کرنے کا حکم دیدیا

چیف جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں ڈویژن بینچ کو عدالتی احکام پر عملدرآمد کرانے اور رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت۔ لاہور: ہائیکورٹ نے شریف خاندان کی ملکیتی حسیب وقاص اور چوہدری شوگر ملز کو سربمہر کرنے کا حکم۔۔۔۔۔

سونے کی قیمت میں150 روپے کی کمی ، فی تولہ51 ہزار روپے کا ہو گیا

گوجرانوالہ ملک بھر میں سونے کی قیمت میں150 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا51 ہزار روپے کا ہو گیا۔ کراچی صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کراچی ، حیدر آباد، لاہور،گوجرانوالہ ،ملتان ، اسلام آباد،۔۔۔۔۔

100 انڈیکس 49 ہزار 680 کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کار دوسرے روز بھی سرگرم ہیں۔کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں685پوائنٹس کا اضافہ ،100 انڈیکس 49 ہزار 680 کی سطح عبور کرگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے اعلامیہ میں کہا گیا ہےکہ انتظا میہ اور ایس۔۔۔۔۔

پی آئی اے میں یہ کیاہورہاہے

اسلام آباد: پی آئی اے میں بڑے پیمانے پر کرپشن کا انکشاف ہواہے۔سینیٹ کمیٹی نے رپورٹ میں پول کھول دیا۔ ڈائریکٹر گھر بیٹھے لاکھوں روپے تنخواہ وصول کرنے لگے۔ پی آئی اے کے معاملے پر سینیٹ کی خصوصی کمیٹی کا۔۔۔۔۔