کاروبار

چین پاکستانی مصنوعات کو منڈیوں تک رسائی، تجارتی تحفظات دور کرنے پر متفق

یجنگ (نوائے وقت رپورٹ) پاک چین آزادانہ تجارتی معاہدے کے دوسرے مرحلے کے دو روزہ مذاکرات ختم ہوگئے۔ سرکاری اعلامیہ کے مطابق مذاکرات چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہوئے۔ چینی وفد کی سربراہی چینی نائب وزیر تجارت اور پاکستانی وفد۔۔۔۔۔

حکومت نے اخراجات پورے کرنے کیلئے پھر سٹیٹ بینک سے قرض لینا شروع کر دیا

لاہور (کامرس رپورٹر) حکومت نے اخراجات پورے کرنے کے لیے دوبارہ سٹیٹ بینک سے قرض لینا شروع کر دیا ہے۔ ہفتے کے دوران اوسطاً روزانہ 16 ارب 58 کروڑ روپے قرض لیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق اگست کے۔۔۔۔۔

پاکستان چین کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدوں میں تبدیلی کا خواہشمند

اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت پرویز ملک نے کہا ہے کہ پاکستان رواں ماہ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہونے والے سیکریٹری سطح کے مذاکرات کے دوران چینی حکام کو آزاد تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے)کو کم از کم باہمی۔۔۔۔۔

سال2030 تک پاکستان بڑی معیشت ہوگا،برطانیہ

ندن: برطانوی حکام کا کہنا ہے کہ سال 2030 تک پاکستانی معیشت کا شمار دنیا کی بیس ویں بڑی معیشت میں ہوگا۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کی مرتب کردہ رپورٹ میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ آنے والے۔۔۔۔۔

ڈالر کی قیمت میں اضافہ سے درآمد کنندگان کو نقصان کا سامنا ہے: شازیہ سلیمان

لاہور (کامرس رپورٹر ) ویمن چیمبر کی صدر شازیہ سلیمان نے اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی بڑھتی ہوئی قدر اور پاکستانی روپے کی قدر میں کمی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں اضافہ۔۔۔۔۔

بجلی منصوبے مکمل نہ کرنے والے افسروں کیخلاف کارروائی

لاہور(نیوزرپورٹر)وزیر مملکت برائے توانائی چودھری عابد شیر نے این ٹی ڈی سی اور بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے سربراہان کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ اپنے زیرتکمیل منصوبوں کو بروقت مکمل کریں۔ وہ واپڈا ہائوس میں پاور سسٹم۔۔۔۔۔

پی آئی اے کی بنکاک کیلئے ہفتہ وار 3پروازیں

کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) 16 ستمبر سے تھائی لینڈ کے شہر بنکاک کے لئے 3 ہفتہ وار پروازیں شروع کر رہی ہے، ان پروازوں کے اضافہ سے پی آئی اے کے بین الاقوامی اور۔۔۔۔۔

سٹیٹ بنک کا عیدالاضحی کیلئے آج سے نئے نوٹ فراہم کرنے کااعلان

ملتان( آن لائن )سٹیٹ بنک آف پاکستان کی طرف سے عیدالاضحی کی آمد پر آج 25اگست سے نئے نوٹ فراہم کیے جائینگے۔۔۔۔۔۔

سونے کی قیمتوں میں کمی ہو گئی،50 ہزار 900 روپے فی تولہ

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت2 ڈالر کی کمی سے1286 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔فی اونس سونے کی قیمت2 ڈالر کی کمی سے1286 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں۔۔۔۔۔

عوام کیلئے خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے کمی کا امکان اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی ہے۔

کراچی: (وائس آف سوسائٹی نیوز) آئندہ ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے 7 پیسے تک کمی کے امکانات روشن ہوگئے، اوگرا نے قیمتوں میں کمی کی سمری وزرات پیٹرولیم کو ارسال کردی۔ اگست میں عوام کے لئے خوشخبری،۔۔۔۔۔