تعلیم و صحت

نہم کے رزلٹ کا اعلان

نامہ نگار وائس آف سوسائٹی) پنجاب بھر کےتمام تعلیمی بورڈز میٹرک جماعت نہم کے رزلٹ کا اعلان آج 20 اگست کو صبح 10 بج کر 10 منٹ پرکریں گے۔ رزلٹ موبائل فون کے ذریعے بھی معلوم کیا جا سکے گا۔ موبائل۔۔۔۔۔

نیند میں خلل فالج کی وجہ بن سکتا ہے، تحقیق

برلن: بین الاقوامی تحقیقی جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق نیند میں بے قاعدگی اور خلل سے نہ صرف فالج کا خطرہ بڑھ جاتا ہے بلکہ فالج کے بعد دوبارہ صحت کی جانب بحالی کا عمل بھی مشکل ہوجاتا۔۔۔۔۔

کوڈنگ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ؛ موبائل فون سے جعلی دواؤں کا پتہ چل جائیگا

 اسلام آباد:  ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے چیف آپریٹنگ آفیسرسلمان افغانی نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کوبریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں سالانہ تقریباً 3ارب ڈالر مالیت کی دوائیں تیارہوتی ہیں جن میں سے تقریبا 2۔۔۔۔۔

انڈونیشیا میں پایا جانے والا پھل پتھری کے خاتمے میں مؤثر

شکاگو: نئی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ جنوب مشرقی ایشیا میں پایا جانے والا ایک کھٹا رس دار پھل بہت تیزی سے گردے کی پتھری کو ختم کرسکتا ہے۔ یہ تحقیق گزشتہ 3 عشروں میں گردوں کی پتھری کے مؤثر علاج۔۔۔۔۔