تعلیم و صحت

دنیا بھر میں دو ارب افراد آلودہ پانی پینے پر مجبور

اقوامِ متحدہ کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق اس وقت کرہ ارض کی دو ارب آبادی پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں۔ جنیوا: اقوامِ متحدہ کے تحت عالمی ادارہ برائے صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ۔۔۔۔۔

طلبہ کو اعلیٰ تعلیم کے ہتھیار سے لیس کرنا ہوگا نوجوان بہتر زندگی گزارنے کیلئے قرآن و سنت کی تعلیمات پر عمل کر یں:واجد علی قادری

گوجرانوالہ(چوہدری محمد یاسین مہر سے ) طلبہ کو اعلیٰ تعلیم کے ہتھیار سے لیس کرنا ہوگا ۔ نوجوان بہتر زندگی گزارنے کیلئے قرآن و سنت کی تعلیمات پر عمل کر یں۔ان خیالات کا اظہارفیڈریشن آف پرائیویٹ سکولز کے مرکزی صدر۔۔۔۔۔

اینٹی بایوٹکس ممکنہ طور پرکینسر کا باعث ہیں، تحقیق

ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ وہ لوگ جو طویل عرصے سے اینٹی بایوٹکس لیتے رہے ہیں، ان کی بڑی آنت میں رسولیاں پیدا ہو جاتی ہیں جو کینسر کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی یہاں سائنسی جریدے۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ کی166یونین کونسلوں میں انسداد ڈینگی مہم شروع 243 فوگر مشینوں اور سپرے پمپوں کی سروس مکمل،ادویات خرید لی گئیں

گوجرانوالہ (سہیل عباس سے ) محکمہ صحت نے گوجرانوالہ کی166 یونین کونسلوں میں انسداد ڈینگی مہم شروع کردی ہے جس کیلئے ایک ہزار سے زائد ان ڈور اور آؤٹ ڈور انسداد ڈینگی ٹیمیں تشکیل دے دیں جو مختلف مقامات کا۔۔۔۔۔

ملتان میں نومولود بچے کا دل سینے کے اوپر دھڑک رہا ہے

ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں ایک ایسے بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کا دل سینے کے اوپر دھڑک رہا ہے ۔ بچے کو علاج کے لیے لاہور منتقل کردیاگیا۔ بچے کی پیدائش گزشتہ رات تقریباً 12 بجے کے۔۔۔۔۔

تعلیم کے زیور سے آراستہ کئے بغیر ملکی ترقی و خوشحالی کے خواب کو شرمندہ تعبیر نہیں کیا جاسکتا۔ خواجہ خالد عزیز لون

گوجرانوالہ سیاسی رہنما و جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی گوجرانوالہ خواجہ خالد عزیز لون نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کو اعلیٰ تعلیم کے زیور سے آراستہ کئے بغیر ملکی ترقی و خوشحالی کے خواب کو شرمندہ تعبیر نہیں کیا۔۔۔۔۔

بچوں کی اخلاقی تربیت وقت کی اہم ضرورت ہے دنیا میں وہی قومیں سرفراز ہوتی ہیں جو علم کی دولت سے مالا مال ہوں :امتیازصفدر

گوجرانوالہ(سہیل عباس سے )دنیا میں وہی قومیں سرفراز ہوتی ہیں جو علم کی دولت سے مالا مال ہوں، جدید سائنسی علوم کے ساتھ بچوں کی اخلاقی تربیت وقت کی اہم ترین ضرورت ہے ۔ان خیالات کا اظہارسابق وفاقی وزیر امتیاز۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ راہوالی:میٹرک امتحانات مین بورڈ قوانین خلاف ورزی، طلباء کیساتھ سخت زیادتی

گوجرانوالہ راہوالی میں میٹرک امتحانات میںبورڈقوانین کی کھلم کھلاخلاف ورزی کی گئی من پسندطلباء کواضافی وقت دیاگیاجودوسرے طلباء کے ساتھ سخت ذیادتی ہے تفصیلات کے مطابق راہولی میں ڈگری کالجز فاربوائزاورگرلز میں میٹرک کے امتحانات شروع ہیں یہاں پر پرائیویٹ۔۔۔۔۔

لاہورکےاسپتالوں کو ہائی الرٹ کردیاگیا

لاہور: پی ایس ایل فائنل کے پیش نظر تین مارچ سےلاہورکےتمام اسپتالوں کو ہائی الرٹ کردیاگیا ہے۔ سیکرٹری صحت نجم شاہ کے مطابق جنرل ہسپتال کوہاکی اسٹیڈیم میں25 بستروں کاعارضی اسپتال بنانےکی ہدایت کی گئی ہے۔گنگا رام ہسپتال پی سی۔۔۔۔۔

رواں سال کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا , پاکستان میں نظر نہیں آئے گا، جنوبی امریکا اور افریقہ میں دیکھا جاسکے گا

  کراچی (وائس آف سوسائٹی نیوز)رواں سال کا پہلا سورج گرہن آج(اتوار)26 فروری کو ہو گا،یہ پاکستان میں نظر نہیں آئے گا تاہم جنوبی امریکا اور افریا کے بعض حصوں میں اسے دیکھا جا سکے گا۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کے۔۔۔۔۔