تعلیم و صحت

سرکاری اور نجی سکولوں کی رونق بحال ہوگئی، پہلے دن بیشتر سکولوں میں حاضری کم رہی۔

کراچی: (وائس آف سوسائٹی نیوز) سندھ بھر میں دو ماہ کی گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے۔تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں تعلیمی اداروں کی موسم گرما کی تعطیلات ختم ہوگئی۔ سرکاری اور۔۔۔۔۔

لاہور:سبحان خالد، علیزہ کلیم 1086 نمبر لے کر دوسری، عبداللہ اورعبداللہ سلیم نے 1085 نمبر لے کر تیسری پوزیشن لے لی، راولپنڈی میں امبر لیاقت، ساہیوال منہال اقبال، بہاولپور مریم، راحمہ عمر، ڈی جی خان میں عامر اوّل، نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔

لاہور: (وائس آف سوسائٹی نیوز) لاہور، راولپنڈی، ساہیوال، بہاولپور، ڈیرہ غازی خان کے تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے پوزیشن ہولڈرز طلبہ کے ناموں کا اعلان کر دیا، پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے نتائج کا اعلان بھی کر دیا گیا۔۔۔۔۔۔

میاں بیوی کے جراثیم بھی ایک جیسے ہو جاتے ہیں، تحقیق آپ کے جیون ساتھی کا مزاج ہی نہیں بلکہ جراثیم بھی آپ پر اثرانداز ہوتے ہیں

ٹورانٹو:(وائس آف سوسائٹی نیوز) کہا جاتا ہے کہ طویل عرصے تک ایک ساتھ رہنے والے میاں بیوی کی شکلیں آپس میں ملنے لگتی ہیں لیکن اب کینیڈا کے ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ میاں بیوی کے جراثیم بھی ایک۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ مون سون کے آغاز کے ساتھ ہی انسداد ڈینگی مہم مزید تیز ڈینگی ٹیموں کی طرف سے ان ڈور اور آؤٹ ڈور سرویلنس اور کیمیکل ٹریٹمنٹ جاری

گوجرانوالہ (نیوز رپوٹر وائس آف سوسائٹی نیوز)مون سون کا موسم شروع ہوتے ہی ضلع میں انسداد ڈینگی مہم کو مزید تیز کر دیا گیا۔ ڈینگی سرویلنس پر بھرپور انداز میں عملدرآمد جاری ہے ۔ اس سلسلے میں ڈینگی ٹیموں نے۔۔۔۔۔

کاسمیٹکس کا استعمال کینسر کی وجہ بھی بن سکتا ہے ،تحقیق

نئی تحقیق میں خواتین کے لیے انتہائی پریشان کن بات سامنے آئی ہےکہ کاسمیٹکس کا استعمال کینسر سمیت دیگر جلدی امراض کی وجہ بھی بن سکتا ہے۔ نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن کی تحقیق کے مطابق 2015 سے 2016۔۔۔۔۔

مردہ خانے میں فرائض انجام دینا انتہائی کٹھن کامفریزر خراب ہو جائیں تو تعفن میں سانس لینا بھی مشکل ہوجاتا ہے محکمہ ملازمین کو بیماریوں سے بچانے کیلئے ویکسی نیشن کرائے :ڈاکٹر ریاست

لاہور(ویب ڈیسک) مردہ خانے میں فرائض انجام دینا انتہائی کٹھن کام ہے ،بار بار مردو ں کو دیکھنا کسی اذیت سے کم نہیں ، اگر مردہ خانے کے فریزر خراب ہو جائیں تو تعفن میں سانس لینا بھی مشکل ہوجاتا۔۔۔۔۔

گرمی کا زور بڑھنے سے پیٹ کی بیماریوں میں اضافہ

سندھ ، پنجاب کے شہروں میں گرمی کا زورمزید بڑھنے لگا، مختلف شہروں میں درجہ حرارت 48 تک جا پہنچا، گرمی اورحبس سے پیٹ کی بیماریوں میں بھی اضافہ ہوگیاہے۔ملک کےمیدانی علاقوں میں سورج کی تپش کےباعث گرمی عروج پرہے،چبھتی۔۔۔۔۔

گرمی میں رنگ برنگی مچھر دانیاں توجہ کا مرکز

گرمیوں میں مچھروں سے بچنے کے لئے مچھردانیوں کا استعمال بڑھ جاتا ہے،فیصل آباد میں سڑک کنارے لگے رنگ برنگے مچھر دانیوں کے اسٹال خریدوں کی توجہ کا مرکز بن جاتے ہیں گرمیاں شروع ہوتے ہی فیصل آباد کی سڑکوں۔۔۔۔۔

دنیا بھر میں دو ارب افراد آلودہ پانی پینے پر مجبور

اقوامِ متحدہ کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق اس وقت کرہ ارض کی دو ارب آبادی پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں۔ جنیوا: اقوامِ متحدہ کے تحت عالمی ادارہ برائے صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ۔۔۔۔۔

طلبہ کو اعلیٰ تعلیم کے ہتھیار سے لیس کرنا ہوگا نوجوان بہتر زندگی گزارنے کیلئے قرآن و سنت کی تعلیمات پر عمل کر یں:واجد علی قادری

گوجرانوالہ(چوہدری محمد یاسین مہر سے ) طلبہ کو اعلیٰ تعلیم کے ہتھیار سے لیس کرنا ہوگا ۔ نوجوان بہتر زندگی گزارنے کیلئے قرآن و سنت کی تعلیمات پر عمل کر یں۔ان خیالات کا اظہارفیڈریشن آف پرائیویٹ سکولز کے مرکزی صدر۔۔۔۔۔