بین الاقوامی خبریں

ریاض :سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں نماز عید کے اجتماعات ، جاپان ، انڈونیشیا ملائیشیا میں بھی آج عید منائی جا رہی ہے

ریاض (وائس آف سوسائٹی نیوز ) سعودی عرب سمیت مشرق وسطیٰ اور خلیجی ممالک میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے ۔ برطانیہ اور یورپ میں مختلف مکاتب فکر کے لوگ آج اور کل عید منائیں گے ۔ ماہ مقدس۔۔۔۔۔

لندن کے 24 منزلہ معروف ٹاور میں شدید آتشزدگی

لندن -برطانوی دارالحکومت لندن کے 24منزلہ گرینفل ٹاور میں آگ بھڑک اٹھی جس نے پوری عمارت کو لپیٹ میں لے لیا ۔عمارت میں کئی افراد کے پھسنے ہونے کا خدشہ ہے۔ابھی تک کسی شہری کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں۔۔۔۔۔

سعودی عرب کی سلامتی اورحرمین الشریفین کے تحفظ کیلئے پرعزم ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی سلامتی وخود مختاری اورحرمین الشریفین کے تحفظ کیلئے پاکستان پرعزم ہے اور توقع ہے خلیج کا حالیہ بحران امہ کے بہترین مفادمیں جلد حل ہو جائے گا۔۔۔۔۔۔

سعودی عرب،رمضان کا چاند جمعرات کو تلاش کرنے کی اپیل

سعودی عرب کی سپریم جوڈیشل کونسل نے رمضان المبارک کا چاند جمعرات کو تلاش کرنے کی اپیل کردی ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے جاری بیان میں مملکت میں مقیم تمام مسلمانوں سے اپیل کی گئی۔۔۔۔۔

کلبھوشن یادیو سزائے موت، عالمی عدالت انصاف کیس کا فیصلہ آج سنائے گی بھارتی جاسوس کلبھوشن کی سزائے موت کے خلاف مودی سرکار کی درخواست پر عالمی عدالت انصاف آج دوپہر تین بجے فیصلہ سنائے گی۔

ہیگ: (ویب ڈیسک) را کے جاسوس کو بچانے کے لیے بھارت کا عالمی سطح پر واویلا، پاکستان نے عالمی عدالت میں بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا۔ پاکستانی وکلا نے بھرپور دلائل سے بھارتی وکلا کی بولتی بند۔۔۔۔۔

ہیتھرو ایئرپورٹ پر حراست میں لیا گیا پی آئی اے کا عملہ ہیروئن سمگلنگ میں ملوث نکلا، برطانوی حکام نے پاسپورٹس ضبط کر لئے۔

لندن: (وائس آف سوسائٹی نیوز) برطانوی پولیس نے پی آئی اے کے عملے کو کئی گھنٹے حراست میں رکھنے کے بعد رہا کر دیا۔ برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ پی آئی اے کے طیارے سے۔۔۔۔۔

فرانسیسیوں نے نیا صدر چن لیا

پیرس (ویب ڈیسک) فرانس کے صدارتی انتخاب کے آخری مرحلے کی پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے، غیر حتمی نتائج کے مطابق ایمانوئل مکرون کو حریف مارین لی پین کیخلاف واضح برتری حاصل ہوگئی، ان کی جیت کے۔۔۔۔۔

اٹلی،مسلم طالبہ کو حجاب پہننا مہنگا پڑگیا،روم ایئرپورٹ پر افسوسناک سلوک

جرمن(چیف اکرام الدین انٹرنیشنل میڈیا) اٹلی میں ائیرپورٹ انتظامیہ نے مسلمان طالبہ سے تعسب انگیز رویے کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسے جہاز میں سوار ہونے سے روک دیا انٹرنیشنل میڈیا جرمنی کے مطابق اٹلی کے شہر روم میں مسلم خاتون۔۔۔۔۔

امریکا میں آتشزدگی کے واقعات، 35 گاڑیاں جل کر راکھ۔

جرمن(چیف اکرام الدین انٹرنیشنل میڈیا) امریکا میں آتشزدگی کے واقعات میں 35 گاڑیاں جل کر راکھ ہوگئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاست فلوریڈا میں دو مقامات پر جنگل میں آگ لگ گئی جبکہ کیلیفورنیا میں ایک پارکنگ ایریا میں۔۔۔۔۔

ترکی میں18 نکاتی آئینی ترمیم کے لیے ریفرنڈم آج ہوگا

ترکی میں18 نکاتی آئینی ترمیم کے لیے ریفرنڈم آ ج ہو گا ۔ کامیابی کی صورت میں وزیر اعظم کے اختیارات صدر کے پاس آجائیں گے ۔بجٹ ،ایمرجنسی کا نفاذ اور پارلیمنٹ کی اجازت کے بغیر وزارتوں کو حکم دے۔۔۔۔۔