بین الاقوامی خبریں

سعودی عرب میں حج کے موقع پر خصوصی یاد گاری ٹکٹ جاری

ریاض: سعودی عرب کے محکمہ ڈاک نے رواں حج سیزن کے لیے خصوصی یاد گاری ٹکٹ جاری کیا ہے۔ع رب خبر رساں ادارے کے مطابق حج کے یاد گاری ٹکٹ پر ’حج ایک عبادت اور تہذیبی رویہ‘ کے الفاظ درج۔۔۔۔۔

مخالفین کا قتل: بنگلہ دیش میں حکمران پارٹی کے سیاستدان سمیت 15 کی سزائے موت برقرار

ڈھاکہ (اے ایف پی) سیاسی مخالفین کے قتل کیس میں اپیل کورٹ نے حکمران پارٹی کے سیاستدان اور 14 سکیورٹی آفیسرز کی سزائے موت برقرار رکھی ہے۔ جنوری میں ٹرائل کورٹ نے 26 افراد کو سزائے موت سنائی تھی ان۔۔۔۔۔

ہمارے فوجی بھارت میں داخل ہوئے تو بڑے پیمانے پر افراتفری پھیلے گی:چین

بیجنگ (آن لائن) چین نے کہا ہے کہ اگر اسکے فوجی بھارت میں داخل ہوے تو بڑے پیمانے پر افراتفری پھیلے گی جبکہ ڈوکلام کشیدگی پر بھارتی موقف مضحکہ خیز اور شیطانیت پر مبنی ہے۔ چینی وزارت خارجہ کی جانب۔۔۔۔۔

ٹرمپ کی پاکستان کو دھمکیاں ، الزامات کی برسات کر دی ، بھارت کی تعریفیں

نیویارک (24 نیوز)امریکی صدر ٹرمپ (donald trump)پاکستان کو دھمکیاں دینے پر اتر آئے ، دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کے پھر الزامات لگا دیئے ، کہتےہیں امریکا اربوں ڈالر دیتا ہے مگر پاکستان دہشت گردوں کو پناہ دیتا ہے۔تفصیلات کے۔۔۔۔۔

نواز شریف کے بعد اب نریندر مودی کی باری، بھارتی فوج نے مودی کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی

نئی دہلی(وائس آف سوسائٹی نیوز)بھارت میں انتہا پسندی پر ریٹائرڈ فوجی بھی پھٹ پڑے۔ مودی کے نام لکھے خط لکھ میں انہوں نے کہا ہے کہ ملک کی موجودہ صورتحال خوفزدہ کرنے والی، نفرت انگیز اور مشکوک ہے۔ تفصیلات کے۔۔۔۔۔

ملکی قرضے اتارنے کے لیے بندرگاہ کو 99 سال کے لیے چین کے حوالے کر دیا گیا

کولمبو: (وائس آف سوسائٹی نیوز) سری لنکا نے چینی حکام کی جانب سے دیے گئے قرضوں کی ادائیگی کے بوجھ سے نکلنے کے لیے اپنی بندرگاہ کا 70 فیصد حصہ 99 سال کیلئے 1 ارب 50 کروڑ امریکی ڈالر کے۔۔۔۔۔

وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے: چین

پاکستان اور چین کے درمیان دوستی ہر امتحان میں پوری اتری ہے، امید کرتے ہیں پاکستان میں معاشی اور سماجی ترقی کے عمل پر توجہ مرکوز رکھی جائے گی: چینی وزرات خارجہ بیجنگ: (وائس آف سوسائٹی نیوز) چینی وزارت خارجہ۔۔۔۔۔

چین کی فوجی صلاحیتوں پر بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے: چینی وزارت دفاع

پہاڑ ہلانا آسان، چینی لبریشن آرمی کو ہلانا مشکل ہے، چینی فوج کی دفاعی صلاحیتوں میں مسلسل مضبوطی اور بہتری آئی ہے: چین نے بھارت کو خبردار کر دیا بیجنگ: (وائس آف سوسائٹی نیوز) چینی وزارت دفاع نے بھارت کو۔۔۔۔۔

امریکی جاسوس ریمنڈ ڈیوس کے جرم سے رہائی تک کی داستان

اسلام آباد(وائس آف سوسائٹی نیوز) مجھے اپنی پستول نکالنے میں زیادہ وقت نہیں لگا ۔ میں نے ایک سیکنڈ میں اپنی ٹی شرٹ میں ہاتھ ڈال کر پستول باہر نکال لی۔آپ کو حیرت ہو گی کہ ایسا کیسے ہوا لیکن۔۔۔۔۔

سعودی پولیس نے 3 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا

قطیف(وائس آف سوسائٹی نیوز) سعودی پولیس نے قطیف میں فائرنگ کے تبادلے کے بعد 3 مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے شہر قطیف کے ضلع سیہات میں پولیس نے دہشت گردوں۔۔۔۔۔