بین الاقوامی خبریں

بہار میں مسلح افراد کی صحافی پر فائرنگ، حملہ آور گرفتار

پٹنہ: بہار کے ضلع ارول میں مشہور صحافی پنکج مشرا کو گولی مار دی گئی جو اس وقت زخمی حالت میں اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ذرائع کے مطابق ہندی روزنامہ راشٹریہ سہارا کے صحافی پنکج مشرا جب اپنے گاؤں۔۔۔۔۔

روسی صدر نے مزید امریکی سفارت کاروں کو نکالنے کا عندیہ دے دیا

ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے دھمکی دی ہے کہ روس میں امریکی سفارتی عملے کے ارکان میں سے مزید 155 سفارت کاروں کو بے دخل کیا جا سکتا ہے۔ اس وقت روس میں امریکی سفارتی عملے کی تعداد 455۔۔۔۔۔

نیٹو میں کس طرح کا ساتھ، ہمارے اتحادیوں کا اسلحہ داعش سے برآمد ہو رہا ہے:اردگان

انقرہ (آئی این پی)ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ہم نے دہشت گرد تنظیموں کو آلہ کار بناتے ہوئے کھیلے جانے والے کھیلوں کا مشاہدہ کیا ہے۔ صدارتی کمپلکس میں یوم ظفر کے استقبالیہ سے خطاب کرتے۔۔۔۔۔

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک اور یورپ و امریکہ میں عید الاضحیٰ آج منائی جا رہی ہے، حجاج کرام رمی کیلئے منیٰ روانہ

مکہ مکرمہ: سعودی عرب سمیت کئی خلیجی ممالک میں آج جمعہ کو عید الاضحیٰ مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے ، جبکہ لاکھوں عازمین حج بڑے شیطان کو کنکریاں مارنے کی تیاریاں کر رہے ہیں جس۔۔۔۔۔

مقبوضہ کشمیر: مجاہدین کے حملے کا خوف وادی چھاونی میں تبدیل

سرینگر (اے این این+کے پی آئی) مقبوضہ کشمیر میں ضلع پلوامہ میں 26 اگست کو ہونے والے فدائی حملے کی زد میں آکر تباہ ہونے والی عمارت کے ملبے سے مزید 3جلی ہوئی ناقابل شناخت لاشیں برآمد ہوئی ہیں جبکہ۔۔۔۔۔

مناسک حج کا آغاز 20 لاکھ سے زائد عازمین منی پہنچ گئے آج وقوف عرفات ادا کیا جائیگا

منیٰ/ مکہ مکرمہ (مبشراقبال لون استادانوالہ سے+ ممتاز احمد بڈانی) پاکستان سمیت دنیا بھرسے آئے ہوئے لاکھوں فرزندان اسلام منیٰ میںایک دن اور رات گزارنے کے بعد آج (جمعرات) کو فجر کی نماز منیٰ میں ادا کر کے سورج طلوع۔۔۔۔۔

امریکی سفارت کار کا دورہ پاکستان ملتوی، نئی تاریخ کا اعلان ’باہمی رضامندی‘ کے بعد ہو گا

پاکستان کے دفتر خارجہ کے اعلان کے مطابق قائم مقام امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاکستان اور افغانستان ایلس ویلز کا دورہ پاکستانی حکومت کی درخواست کے بعد ملتوی کر دیا گیا ہے۔ AFPقائم مقام امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاکستان اور۔۔۔۔۔

چین نے عالمی سطح پر مقبولیت میں امریکہ کو پیچھے چھوڑ دیا، سروے رپورٹ

واشنگٹن:چین نے عالمی سطح پر مقبولیت میں امریکہ کو پیچھے چھوڑ دیا، عالمی سطح پر چین کی مقبولیت میں اضافہ اور امریکی مقبولیت کمی دکھائی دیتی ہے ،19ممالک میں چین کی مقبولیت میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا جبکہ۔۔۔۔۔

کینیڈا میں پناہ کے حصول کا کوئی شارٹ کٹ نہیں :وزیراعظم جسٹن ٹروڈو

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے پناہ گزینوں کوخبردار کیا ہے کہ کینیڈا میں پناہ کےحصول کا کوئی شارٹ کٹ نہیں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹروڈو نے مانٹریال میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ جو افراد یہ سمجھتے ہیں۔۔۔۔۔

امریکا کو پاکستان کی سالمیت کا احترام کرنا چاہیے، چین

بیجنگ: چین نے ایک بار پھر واضح الفاظ میں امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسے پاکستان کے سیکیورٹی خدشات اور سالمیت کا احترام کرنا چاہیے۔ چینی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خطاب کے بعد۔۔۔۔۔