بین الاقوامی خبریں

بھارت نے ’’بلوچ آپریشن‘‘ کے نام سے پاکستان کیخلاف نیا سیل بنا لیا‘ ذرائع

نیویارک(صباح نیوز) بھارت نے بلوچستان میں اپنے نیٹ ورک کو مزید فعال بنانے اور موثر انداز میں کارروائیاں کرنے کا ایک خطرناک جامع منصوبہ مرتب کرنا شروع کر دیا ہے اور اس سلسلے میں “بلوچ آپریشن” کے نام سے ایک۔۔۔۔۔

کابل کے امن و استحکام میں اسلام آباد کا کردار اہم ہے،امریکا

کابل کے امن و استحکام میں اسلام آباد کا کردار اہم ہے،امریکاامریکی محکمہ خارجہ  کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کو ایک جیسے چیلنجز کا سامناہے۔ کابل کے امن و استحکام میں اسلام آباد کا۔۔۔۔۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری, 42ویں روز بھی کرفیو نافز

اسلام آباد (24 نیوز) کشمیر میں بھارتی مظالم انتہاوں کو چھو رہے ہیں آج 42 ویں روز بھی کرفیو، حریت کانفرنس کی اپیل پر نماز جمعہ کے بعد مظاہرے ہونگے۔تفصیلات کے مطابق کشمیریوں کے جذبہ حق خود ارادیت کا ایک۔۔۔۔۔

برطانیہ میں پتنگ بازی کا سالانہ مقابلہ

لندن (نیٹ نیوز) برطانیہ میں25ویں سالانہ بین الاقوامی پتنگ میلے کا انعقادکیا گیا جس میں دنیا بھر سے پتنگ بازوں نے شرکت کی۔ برطانوی شہرپورٹس ماﺅتھ مےں 25 ویں سالانہ بین الاقوامی پتنگ میلے میں شرکت کے لیے برطانیہ کے۔۔۔۔۔

پاکستان ،ترکی اور ایران ریل کوریڈور کا دو روزہ اجلاس اسلام آباد میں ہو گا

اسلام آباد (24 نیوز) پاکستان،ایران،ترکی کا روڈ اور ریل کوریڈور کو فعال بنانے کا فیصلہ،تینوں ممالک کے درمیان ٹرانزٹ ٹرانسپورٹ فریم ورک معاہدہ کو حتمی شکل دینے کے لئے چوتھا ورکنگ گروپ کا دو روزہ اجلاس 17 اور 18 اگست۔۔۔۔۔

مقبوضہ کشمیر: بھارتی درندوں کی ظلم وبربریت کا سلسلہ جاری، شہادتوں کی تعداد 89 ہو گئی

اسلام آباد(24نیوز) مقبوضہ وادی میں بھارتی درندوں کی ظلم وبربریت کا سلسلہ جاری ہے،شہادتوں کی تعداد89ہوگئی امریکہ نے بھی تشدد پر تشویش کا اظہار کردیا۔تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیرجہاں قابض بھارتی فوج نے39روز سے کرفیو نافذ کیا ہوا ہے اور۔۔۔۔۔

ہلیری کلنٹن کی ریلی میں عمر متین کے والد کی شرکت

اورلینڈو کے نائٹ کلب میں حملہ کرنے والے عمر متین کے والد نے ہلیری کلنٹن کی ریلی میں شرکت کی۔ امریکی شہر فلوریڈا میں جاری ہلیری کلنٹن کی انتخابی مہم میں امریکی جھنڈا تھامے عمر متین کے والد صدیقی متین۔۔۔۔۔

ریو ڈی جنیرو میں صحافیوں کی بس پر فائرنگ

ریو ڈی جنیرو میں جاری اولمپکس میں شرکت کے لیے جانے والے صحافیوں کی بس پر فائرنگ، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ حکام کے مطابق ریو ڈی جنیرو میں جاری اولمپکس مقابلوں میں شرکت کے لیے جانے والے۔۔۔۔۔

ترکی کےبیانات تعلقات خراب کریں گے،امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ ترکی کی جانب سے بغاوت میں ملوث ہونے کے بیانات تعلقات میں مددگار ثابت نہیں ہوں گے جبکہ ترکی کا کہنا ہے کہ امریکا گولن کو بچانے کے لیے ترکی سے تعلقات کو قربان نہ۔۔۔۔۔

مقبوضہ کشمیرمیں 33 ویں روز بھی کشیدگی برقرار

مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 33 ویں روز بھی کشیدگی برقرار جبکہ وادی میں کرفیو نافذ ہے ۔ کرفیو کے باعث کھانے پینے کی اشیا کی قلت کا سامنا ہے۔8جولائی سے اب تک بھارتی جارحیت میں 70 سے زائد کشمیری شہید۔۔۔۔۔