بین الاقوامی خبریں

سی پیک چین اورپاکستان کی دوطرفہ ترقی کا اہم منصوبہ ہے ، چینی صدر

بیجنگ : چین نے اپنے تجویز کردہ بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے سے منسلک عالمی برادری کے جن ممالک کو مدد فراہم کی ہے ان کی تفصیلات گذشتہ روز جاری کی گئی ہیں تاہم اس تفصیل میں پاکستان کا ذکر خاص۔۔۔۔۔

اسرائیل نے کوئی حماقت کی تو تل ابیب کو تباہ کردیں گے، ایران

تہران : ایران کی فوج کے کمانڈر جنرل سیدعبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے کوئی حماقت کی تو تل ابیب کو تباہ کردیں گے۔ارنا نیوز کے مطابق ایران کی فوج کے کمانڈر جنرل سیدعبدالرحیم موسوی نے کہا۔۔۔۔۔

آبی تنازع ، بھارت مسئلے کے حل میں رکاوٹ بن گیا

اسلام آباد(24 ںیوز) بھارت ہٹ دھرمی سے باز نہ آیا ، پاکستان کے ساتھ آبی تنازعہ کے حل میں رکاوٹ بن گیا(pak india water) ، عالمی بینک کے ہیڈ کوارٹر میں پاک بھارت مذاکرات ناکام ، بھارت نے ورلڈ بینک۔۔۔۔۔

معاہدے کی ایرانی خلاف ورزی نے معائنہ کاری پر مجبور کیا،امریکا

واشنگٹن:امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کی فوجی اور حساس جوہری تنصیبات کا معائنہ اس کے لیے کرنا چاہتے ہیں کیونکہ ایران نے متنازع ایٹمی پروگرام پر طے پائے سمجھوتےکی روح کے مطابق اقدامات نہیں کیے ۔ عرب۔۔۔۔۔

بھارت: سکول میں 7 سالہ بچے کی ہلاکت پر شدید احتجاج

نئی دہلی (آن لائن )بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے قریب واقع ایک بین الاقوامی اسکول کی انتظامیہ کے رکن کی جانب سے سات سالہ بچے کو چھری کےوار سے قتل کرنے پر شدید احتجاج کیا گیا جبکہ مظاہرین اور۔۔۔۔۔

اشرف غنی کا پاکستان کے ساتھ مذاکرات پرپھر آمادگی کا اظہار: بہتری کے لئے کردار ادا کرنے کو تیار ہیں: اردگان

آستانہ/کابل (آئی این پی) افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کے ساتھ مذاکرت پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ جامع مذاکرت کیلئے تیار ہیں۔ افغان خبررساں ادارے ’’خاما پریس ‘‘ کے۔۔۔۔۔

ترک ہیکرز کا میانمار پر کاری وار، سرکاری ویب سائٹس ہیک کرلیں

ینگون: ترکی کے ہیکرز نے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے میانمار کی متعدد ویب سائٹس ہیک کرلیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق میانمار حکومت نے بتایاکہ ترکی کے ہیکرز نے روہنگیا مسلمانوں پر جاری مظالم کیخلاف بطور احتجاج۔۔۔۔۔

پاکستان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرے :امریکا

واشنگٹن(24نیوز) پاکستان دہشت گردوں کے خلاف مزید کارروائی کرے،امریکی نے پاکستان سے پھرڈو مور کامطالبہ کردیا ،نائب امریکی وزیرخارجہ ایلس ویلزکا کہنا تھا کہ امریکا پاکستان کے ساتھ بہترتعلقات چاہتا ہے مگرخطے سے دہشت گردی ختم کرنا ضروری ہے۔ذرائع کے مطابق۔۔۔۔۔

بہار میں مسلح افراد کی صحافی پر فائرنگ، حملہ آور گرفتار

پٹنہ: بہار کے ضلع ارول میں مشہور صحافی پنکج مشرا کو گولی مار دی گئی جو اس وقت زخمی حالت میں اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ذرائع کے مطابق ہندی روزنامہ راشٹریہ سہارا کے صحافی پنکج مشرا جب اپنے گاؤں۔۔۔۔۔

روسی صدر نے مزید امریکی سفارت کاروں کو نکالنے کا عندیہ دے دیا

ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے دھمکی دی ہے کہ روس میں امریکی سفارتی عملے کے ارکان میں سے مزید 155 سفارت کاروں کو بے دخل کیا جا سکتا ہے۔ اس وقت روس میں امریکی سفارتی عملے کی تعداد 455۔۔۔۔۔