علاقائی خبریں

جھنگ حکومت نے کسانوں کے جائز مطالبات تسلیم نہ کئے تو پھر اپنے قائدین کی ہدایت کے مطابق پنجاب بھر میں سات اگست کو ڈپٹی کمشنر کے دفتر سامنے کسان پر امن احتجاج کریں گے

جھنگ(عمران رضا سے)حکومت نے کسانوں کے جائز مطالبات تسلیم نہ کئے تو پھر اپنے قائدین کی ہدایت کے مطابق پنجاب بھر میں سات اگست کو ڈپٹی کمشنر کے دفتر سامنے کسان پر امن احتجاج کریں گے۔ان خیالات کا اظہار کسان۔۔۔۔۔

کامونکے : آئل ٹینکر حادثے سے نمٹنے کے حوالے سے مشق جی ٹی روڈ پر آئل ٹینکر کے حادثہ کا شکار زخمیوں کو ریسکیو کیا گیا ، ارشدبھدر

کامونکے ( نامہ نگار)نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس سیکٹر نارتھ تھری بیٹ 11میں آئل ٹینکر حادثے سے نمٹنے کے حوالے سے مشق کا انعقاد ہوا۔تفصیلات کے مطابق نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی جانب سے آئل ٹینکر حادثے۔۔۔۔۔

ایس ایچ اوز کی آبائی اضلاع میں تعیناتی پر پابندی ختم

سابق آئی جی مشتاق سکھیرا نے ایس ایچ اوز کی آبائی ضلع میں تعیناتی پر پابندی عائد کی تھی، انسپکٹرز اور سب انسپکٹرز عہدہ کے پولیس افسران دوسرے اضلاع میں نوکری پر مجبور تھے ریجنل ہیڈ کوارٹرز میں سی ایم۔۔۔۔۔

لاہور کے قبرستان دہشگردوں کے سہولت کاروں اور اشتہاریوں کے اڈے

درباروں اور آستانوں میں بھی جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کا انکشاف، مزاروں پر منشیات کا دھندا عروج پر پہنچ گیا۔ مشکوک کال ٹریس ہونے پر میانی صاحب سے 5 مشتبہ دہشتگرد پکڑے گئے، پولیس اہلکارہی مخبر بن گئے تفصیل۔۔۔۔۔

فیصل آباد میں 6 سالہ بچی چھت پر کھیلتے ہوئے بجلی کی تاروں سے ٹکرا کر دم توڑ گئی۔

فیصل آباد: (نامہ نگار) فیصل آباد کے نواحی گاؤں میں 6 سالہ فاطمہ پرویز اپنے گھر کی چھت پر کھیل رہی تھی کہ اچانک پاوں پھسلنے سے چھت سے گر کر بجلی کی تاروں ساتھ ٹکرا گئی۔ بجلی کا کرنٹ۔۔۔۔۔

گجرات: سی ٹی ڈی کی خفیہ کارروائی، کالعدم تنظیم کے 3 دہشتگرد ہلاک

گجرات: (وائس آف سوسائٹی نیوز) سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گجرات کے علاقہ یونیورسٹی روڈ پر دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع ملی، جس پر اہلکار موقع پر پہنچے تو دہشت گردوں نے فائرنگ شروع کر دی۔ جوابی کارروائی۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ: اردو بازارانجمن تاجران کے الیکشن کے انعقاد کے لئے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن کو جمع کرواتے ہوئے:امید وار برائے صدر رمضان بشیر

گوجرانوالہ(کرامت بشیر سے)اردو بازارانجمن تاجران کے الیکشن کے انعقاد کے لئے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن کو جمع کرواتے ہوئے:امید وار برائے صدر رمضان بشیر،جنرل سیکرٹری سید قاسم رضا شاہ،سیئنر نائب صدرسعدی خان،عہدیدران فیصل بٹ ،شیخ فراز،رانا عمر،منیر احمد،قیوم بھٹی،شید جواد۔۔۔۔۔

صحافی بن کر بھتہ وصول کرتے دو جعلساز شہریوں نے دھر لئے شہریوں نے ظہیر اور شہزاد کو چھترول کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا ،تیسرا فرار

میاں چنوں (نامہ نگار)جتالہ ٹاؤن میں اپنے آپ کوصحافی ظاہر کرکے جعلساز دکاندار سے بھتہ طلب کر رہے تھے کہ شہریوں نے چھترول کے بعد دو جعل سازوں ظہیر عباس اور شہزاد کو تھانہ سٹی پولیس کے حوالے کر دیا۔۔۔۔۔

میاں چنوں:ایل پی جی سلنڈرز پر چلنے والی پانچ ویگنیں تھانہ میں بند

اے سی امجد سلیم کی سیکرٹری آر ٹی اے خانیوال صہیب اقبال کے ہمراہ بس سٹینڈ پر کارروائی لاری اڈا کے باہر کھڑی ہونیوالی گاڑیوں کیخلاف بھی جلد کارروائی کرینگے ، سیکرٹری آر ٹی اے خانیوال ، میاں چنوں (وائس۔۔۔۔۔

لاہور: ینگ ڈاکٹرز کی دوسرے روز بھی ہڑتال، او پی ڈی بند، مریض پریشان ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا، او پی ڈیز بند ہونے سے مریض خوار ہو کر رہ گئے ہیں۔

لاہور (نامہ نگار) لاہور میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری، ڈاکٹرز کے احتجاج کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا، او پی ڈیز بند ہونے سے مریض خوار ہو کر رہ گئے ہیں، دوسرے شہروں سے۔۔۔۔۔