علاقائی خبریں

نوازشریف کے لالہ موسیٰ دورے کی منسوخی کی وجوہات سامنے آگئیں

لالہ موسیٰ انتظامات دھرے کے دھرے رہ گئے سابق وزیر اعظم نوازشریف کا دورہ لالہ موسیٰ سیکیورٹی وجوہات کی بناءپرمنسوخ کردیاگیا،ذرائع کے مطابق سابق نا اہل وزیر اعظم نواز شریف اور شہباز شریف کاآج لالہ موسیٰ اوروزیرآبادکا دورہ متوقع تھا،یادرہے۔۔۔۔۔

میاں نواز شریف مشن جی ٹی روڈ مکمل کرنے کے لیے کل دوبارہ گوجرانوالہ آئیں گے

گوجرانوالہ(بیورورپورٹ)سابق نااہل وزیراعظم میاں نوازشریف کل وزیرآباد میں کارکنوں سے خطاب کریں گے کارکنوں کی جانب سے تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں شہر میں بڑے بڑے سائن بورڈ لگ گئیں ہیں جبکہ سٹیج کے لیے کنٹینر بھی منگوالیے گئے ہیں۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ میں سی پی او آفس کے باہر مر د ، خواتین اور بچوں کا پولیس کے خلاف احتجاج

گوجرانوالہ(بیورورپورٹ) تھانہ صدرکے علاقہ کوٹ باکر کے مقدمہ قتل میں ملزم کی عدم گرفتاری کے خلاف ورثا نے سی پی او آفس کے باہر احتجاج کرتے ہوئے دھرنا دے دیا،اور پولیس کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔مظاہرین نے ہاتھوں میں۔۔۔۔۔

سائبان ادب و ثقافت کے کلچرل ایوینیو میں پرچم کشائی اور کیک کٹنگ کی تقریب

آج صبح نو بجے آزادی پاکستان کے حوالہ سے سائبان ادب و ثقافت کے کلچرل ایوینیو میں پرچم کشائی اور کیک کٹنگ کی تقریب منعقد ہوئی ۔جس میں گوجرانوالہ کی معروف و مشہور شخصیات نے شرکت کی ، جن میں۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ میں میاں نواز شریف کی آمد، مسافرمشکل میں

گوجرانوالہ (نامہ نگار)سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی اسلام آباد سے لاہور جاتے ہوئے گوجرانوالہ آمد کے پیش نظر شہر کے لاڑی اڈوں اور بس سٹاپ کو سیل کر دیا گیا ہے ،جس کے باعث مسافروں کو۔۔۔۔۔

میاں نواز شریف کی گوجرانوالہ آمد، متوالوں کی تیاریاں مکمل، پولیس الرٹ، سی سی ٹی وی کیمرے نصب

گوجرانوالہ (چوہدری یاسین مہر سے)سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی اسلام آباد سے لاہور جاتے ہوئے گوجرانوالہ آمد کے سلسلہ میں تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اس سلسلہ میں جی ٹی روڈ کے دونوں اطراف بڑے بڑے سائن بورڈ اور بینرزلگا۔۔۔۔۔

کمالیہ ‘ ڈاکٹر اور اسسٹنٹ کی اٹھارہ سالہ مریضہ سے زیادتی(ن) اوکاڑہ سے دوائی لینے شوکت کے ہسپتال آئی ‘ پولیس نے کارروائی شروع کر دی

کمالیہ (نامہ نگار) ڈاکٹر اور اس کے اسسٹنٹ نے اٹھارہ سالہ مریضہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ اوکاڑہ کی رہائشی (ن) کے مطابق وہ دوائی لینے ڈاکٹر شوکت کے ہسپتال گئی جہاں سے ڈاکٹر کا اسسٹنٹ سلیم اسے زبر۔۔۔۔۔

پائی خیل امیرالمجاہدین علامہ مفتی خادم حسین رضوی امیرتحریک لبیک یارسول اللہﷺاوران کے ساتھیوں کوباعزت رہاکردیاگیا

پائی خیل (نامہ نگار)امیرالمجاہدین علامہ مفتی خادم حسین رضوی امیرتحریک لبیک یارسول اللہﷺاوران کے ساتھیوں کوباعزت رہاکردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات جامع مسجدمیانہ موچھ میں علامہ مفتی خادم حسین رضوی نے لبیک یارسو ل اللہﷺکانفرنس میں خطاب کیااورواپسی پرخوشاب سے۔۔۔۔۔

پائی خیل ریلوے اسٹیشن پائی خیل کے نزدیک سیفن پُل کے مقام پرشاہ زوراورڈمپرکے درمیان خوفناک تصادم

پائی خیل (نامہ نگار) ریلوے اسٹیشن پائی خیل کے نزدیک سیفن پُل کے مقام پرشاہ زوراورڈمپرکے درمیان خوفناک تصادم،گیارہ افرادشدیدزخمی تفصیلات کے مطابق ریلوے اسٹیشن پائی خیل کے نزدیک سیفن پُل کے مقام پرسواریوں سے بھرے شاہ زوراورڈمپرکے درمیان خوفناک۔۔۔۔۔

رحیم یار خان ڈپٹی کمشنر سقراط امان رانا نے کہا ہے کہ یوم آزادی کو بھرپور ملی جوش و جذبے سے منایا جائے

رحیم یار خان(وائس آف سوسائٹی نیوز) ڈپٹی کمشنر سقراط امان رانا نے کہا ہے کہ یوم آزادی کو بھرپور ملی جوش و جذبے سے منایا جائے، شہری گھروں، گلیوں اور بازاروں کو قومی پرچم و جھنڈیوں سے سجائیں جبکہ سرکاری۔۔۔۔۔