علاقائی خبریں

آئل ٹینکروں سے تیل چرانے والے 2افراد گرفتار

ٹریفک انسپکٹر ظہیر بھٹی نے صحافیوں کو بتایا کہ آئل ڈپو کے قریب کھڑے آئل ٹینکروں سے سرعام تیل نکالنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے وہاڑی(وائس آف سوسائٹی نیوز) ٹریفک انسپکٹر ظہیر بھٹی نے صحافیوں کو بتایا کہ۔۔۔۔۔

ریلوے پھاٹک مواصلاتی نظام سے محروم, گیٹ مین مسں کال سے کام چلانے لگے

شاہدرہ سے وزیر آباد تک 52پھاٹک ہیں ،اکثر گیٹ مینوں کے پاس رابطے کی کوئی سہولت دستیاب نہیں،ایک دوسرے کو موبائل فون پر مس کال کرکے پھاٹک بند کرائے جاتے ہیں ٹرین کی لائٹ دیکھ کر یا آواز سن کربھی۔۔۔۔۔

سنی تحریک کے کارکنوں کازاہد حبیب قادری کو رہا کرنیکا مطالبہ

سنی تحریک کے کارکنوں نے رابطہ کمیٹی کے ضلعی ر ہنما رضا مصطفائی کی قیادت میں شیر ربانی چوک میں صوبائی ر ہنما زاہد حبیب قادری کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے حافظ آباد(وائس آف سوسائٹی نیوز)سنی تحریک۔۔۔۔۔

شیخوپورہ موڑ تا گوندلانوالا پھاٹک کا علاقہ تجاوزات کا گڑھ بن گیا، دکانوں ، موٹر سائیکل اور رکشہ سٹینڈ سمیت مختلف قسم کی تجاوزات قائم ،عوامی شکایات پر برائے نام کارروائی کی جاتی ہے ،اہل علاقہ

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر وائس آف سوسائٹی نیوز) شیخوپورہ موڑ تا گوندلانوالا پھاٹک کا علاقہ تجاوزات کا گڑھ بن گیا، عوامی شکایات پر دکانداروں کو آگاہ کرکے عارضی طور پر تجاوزات ہٹا دی جاتی ہیں ٹیم کے جاتے ہی دکاندار دوبارہ سامان۔۔۔۔۔

لدھیوالہ وڑائچ چئیرمین اور وائس چئیرمین نے عوام سے ووٹ لے کر آنکھیں بند کرلی

لدھیوالہ وڑائچ میں سیوریج کا نظام خراب ،گلیاں جوہڑ بن گئیں مچھروں کی افزائش ،وبائی امراض پھوٹنے لگے ،علاقہ مکین پریشان لدھیوالہ وڑائچ (نیوز رپورٹر وائس آف سوسائٹی نیوز)لدھیوالہ وڑائچ میونسپل کمیٹی کے چئیرمین اور وائس چئیر مین نے ووٹ۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ سول اسپتال کے ڈاکٹرز کی بد ترین نااہلی ،اپنڈکس کے مریض 7سالہ بچے کے بازو کا آپریشن کر دیا

گوجرانوالہ (حمید بٹ سے ) سول ہسپتال گوجرانوالہ کے ڈاکٹرز نے نااہلی کی بد ترین مثال قائم کردی، سات سالہ بچے کو آپریشن تھیٹر میں اپنڈکس کا آپریشن کرنے کیلئے لے کر گئے اور بازو کا آپریشن کرکے باہر لے۔۔۔۔۔

اوگرا نے نجی آئل کمپنی کو سانحہ احمد پور شرقیہ حادثہ کا ذمہ دار قرار دیدیا

اسلام آباد (وائس آف سوسائٹی نیوز) اوگرا نے سانحہ احمد پور شرقیہ کی تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی ہے جس میں شیل آئل کمپنی کو قصوروار ٹھہراتے ہوئے ایک کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا کی۔۔۔۔۔

ہڑپہ میں ایک اور آئل ٹینکر الٹ گیا ،حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے سے پیش آیا :موٹروے پولیس

لاہور(وائس آف سوسائٹی نیوز)نیشنل ہائی وے پر ایک اور آئل ٹینکر الٹ گیا ،موٹروے پولیس نے پورے علاقے کو کارنر آف کرتے ہوئے آئل ٹینکر کی لیکج روک دی ،ٹینکر ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل۔۔۔۔۔

آذاد کشمیر کے اپوزیشن لیڈر کے گھرمیں قتل کی واردات

آذاد کشمیر (اسماعیل بٹ سے ) آزاد کشمیر کے اپوزیشن لیڈر سابق سینئر وزیر چوہدری یاسین کے ملازم دینہ جہلم کے وجاہت نے چوک صاحباں کے شاہد کو چھریوں کے وار کرکے قتل کر دیا قاتل گرفتار آلہ قتل برآمد۔۔۔۔۔

کراچی: پلاسٹک دانہ بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی، 7 فائر ٹینڈرز طلب فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے شعلوں نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، آگ کی شدت سے فیکٹری کا ایک حصہ گر گیا

کراچی :(وائس آف سوسائٹی نیوز) کراچی میں ایک اور بڑی آگ، نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں پلاسٹک دانہ بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی، جس کی شدت سے فیکٹری کا ایک حصہ گر گیا، 7 فائر ٹینڈرز اور 2۔۔۔۔۔