علاقائی خبریں

نواز شریف کی تباہی میں مریم نواز کا بڑا ہاتھ ہے، شیخ رشید

لندن: سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے ایک بار پھر نواز شریف پر تنقید کے نشتر چلا دیئے۔ لندن میں کرائیڈن میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ 6 ماہ پاکستان کے لیے بہت اہم ہیں۔۔۔۔۔

سنگدل باپ نے تینوں بیٹیوں کو نہر میں پھینک کر خودکشی کر لی

چوک اعظم (نمائندہ نواے وقت) سگندل باپ نے تین معصوم بچیوں کو سیر کے بہانے عنائیت نہر پر لے جا کر دھکا دے دیا اور خود کو کان پٹی پہپسٹل سے فائر کر کے خود کشی کر لی۔ باپ سمیت۔۔۔۔۔

مردم شماری نتائج پر تحفظات ،چاہتے ہیں انتخابات وقت پر ہوں: وزیراعلی سندھ

کراچی (آئی این پی) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ مردم شماری پر تحفظات ہیں جب کہ عوام کو بھی نتائج پر اعتماد نہیں۔ انہوں نے کہا کہ بلاکس کی تفصیلات سندھ حکومت کو دی جائیں۔۔۔۔۔

جنرل(ر)راحیل شریف کی میجر شبیر شریف کے مزار پر حاضری

لاہور :یوم دفاعِ پاکستان کے سلسلے میں سابق آرمی چیف جنرل (ر) شریف “>راحیل شریف نے میجر شبیر شریف شہید کے مزار پر حاضری دی اور پھول چڑھائے ہیں۔ یوم دفاع پاکستان کے موقع پر ملک بھر میں تقاریب کا۔۔۔۔۔

کراچی میں بارشوں کے بعد آگ نے تباہی مچا دی

کراچی میں بارشوں کے بعد آگ نے تباہی مچا دی کراچی : سائٹ ایریا میں واقع چپل کی فیکٹری میں لگنے والی آگ کو 11 گھنٹے گزرجانے کے باوجود بجھایا نہیں جاسکا ۔ آگ بجھانے کے دوران 3 فائر فائٹرز۔۔۔۔۔

Five Taliban acquitted in Benazir murder case

The court also imposed a fine of Rs500,000 each on both convicts.The police arrested the former DIG and the former SP from the premises of the court on the occasion as they were on bail. The court announced the verdict۔۔۔۔۔

ملتان میٹر ومیں کرپشن کا الزام 48 گھنٹے میں ثبوت دیں تو میری گردن کا ٹ دے ورنہ مخالفین مجاسبہ کرے

لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے جھوٹ، دروغ گوئی اور بہتان تراشی پر ایک نجی چینل کے کچھ صحافیوں اور پروگرام کے مہمان اعتزاز احسن کو لیگل نوٹس بھیج دیا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ مخالفین کو بے۔۔۔۔۔

مردم شماری سے ”مجھے کیوں نکالا“؟ کراچی کے لوگوں کا فیس بک، ٹوئٹر اور دیگر ویب سائٹس پر اظہارخیال

راچی(آن لائن)مردم شماری کے نتائج پر پاکستان کا ہر طبقہ مختلف پلیٹ فارمز پر اظہار خیال کر رہا ہے، اس میں سب سے دلچسپ اور چٹکلوں و طنز بھرے تبصرے سوشل میڈیا پر کئے جا رہے ہیں۔ایک دلچسپ رپورٹ کے۔۔۔۔۔

گائے بکرے لے جانے والی گاڑیوں سے پولیس کی عیدی وصولی

کراچی( کرائم رپورٹر) کراچی میں ٹریفک پولیس نے ٹریفک جام کے واقعات کی روک تھام پر توجہ دینے کے بجائے بکرا وصولی مہم شروع کردی گائے او ربکرے لے کر جانے والی گاڑیوں کو روک کر عیدی وصول کرنے کے۔۔۔۔۔

ہوٹل پر چھاپہ، 5 نوجوان اور 5 لڑکیاں گرفتار

فیروز والا (نامہ نگار) فیروز والا پولیس نے رانا ٹاﺅن میں ہوٹل میں چھاپہ مار کر پانچ نوجوانوں اور پانچ لڑکیوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے کاشف نیاز، ساجد رفیق، بلال وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔۔۔۔۔۔