علاقائی خبریں

لدھیوالہ وڑائچ میں شوارما اور برگر پوائنٹس بیماریاں بانٹنے لگے انتطامیہ خاموش تماشائی

لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار)لدھیوالہ وڑائچ میں شوارما اور برگر پوائنٹس کی بھرمار ،چیک اینڈ بیلنس کے فقدان سے شہری نت نئی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے ۔ نوجوان نسل میں فاسٹ فوڈ کے بڑھتے ہوئے رجحان کو دیکھتے ہوئے جگہ جگہ۔۔۔۔۔

لدھیوالہ وڑائچ میں ڈاکو راج شہری پریشان پولیس خاموش تماشائی

لدھیوالہ وڑائچ (نامہ نگار)لدھیوالہ وڑائچ میں پرانی پولیس چوکی کے قریب ایک ہی دن میں دن دیہاڑے مین روڈ پر دو وارداتیں محمد رضا نامی شخص اپنی موٹر سائیکل 125نمبری lEF۔1202پر بازار سے سودا سلف لینے کے لئے جونہی گھر۔۔۔۔۔

چیئرمین ضلع کونسل مظہر قیوم ناہرا کی مرکزی چیئرمین زین العابدین ویلفئیر سوسائٹی کے محمد عمران شہزادحسینی انصاری و دیگر پارٹی عہدیداران سے خصوصی ملاقات

گوجرانوالہ(نامہ نگار)چیئرمین ضلع کونسل مظہر قیوم ناہرا نے کہا ہے کہ ہم میاں برادران کی قیادت میں متحد مستحکم ہیں اور ان کی قیادت میں ملک میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے اور غربت ‘بیروزگاری ‘دہشت گردی۔۔۔۔۔

بارشوں سے سبزی و فروٹ منڈی دلدل کا منظر پیش کرنے لگی جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر،شہری مشکلات کا شکار،وزیراعلیٰ نوٹس لیں:آڑھتیوں کامطالبہ

گوجرانوالہ(نامہ نگار) مون سون کی بارشوں کے باعث سبزی و فروٹ منڈی دلدل زدہ علاقے کا منظر پیش کرنے لگی، گندگی و کیچڑ سے منڈی میں آنے والے ہزاروں افراد کو مشکلات کا سامنا ہے ۔ آڑھتیوں و دکانداروں نے۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ شرابی شوہر کا بھائیوں سے ملکربیوی اورسسرالیوں پرتشددغمزہ نے شراب پینے سے منع کیا تو عبدالرؤف مشتعل ہو گیا،خاتون ہسپتال منتقل

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر وائس آف سوسائٹی نیوز) شراب پینے سے منع کر نے پر شوہر کا اپنے بھائیوں سے مل کر بیوی اور سسرالیوں پر تشدد، متاثرہ خاتون میڈیکولیگل کیلئے سول ہسپتال پہنچ گئی۔بتایا گیا ہے کہ غمزہ بی بی کی۔۔۔۔۔

چاند نظر آگیا، آج یکم ذوالقعدہ ہے

اجلاس میں حافظ محمد سلفی، مولانا اسد دیو بندی، مولانا نذیر احمد نعیمی، مولانا صابر نورانی اور علامہ سید علی کرار نقوی نے شرکت کی۔ کراچی: (وائس آف سوسائٹی نیوز) مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن۔۔۔۔۔

لاہور خودکش حملے میں 9 پولیس اہلکاروں سمیت 26 افراد شہید، 52 زخمی

لاہور: (وائس آف سوسائٹی نیوز)فیروزپور روڈ پر ارفع کریم ٹاور کے قریب خودکش دھماکے کے نتیجے میں 9 پولیس اہلکاروں سمی26 افراد شہید اور 52 سے زائد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں فیروزپور روڈ پر ارفع کریم ٹاور۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ چوکی کلر آبادی کے چوکی انچارج کی نااہلی 15روز گزرے کے باجود بد فعلی کے ملزم گرفتار نہ ہوسکے

گوجرانوالہ (نامہ نگار)ملزم رمضان عرف جانی نے 13سالہ عثمان علی کو ورگلا کر اپنے گھر لے گیا اور اسے زبردستی بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا ملزمان کو سیاسی پشت پناہی حاصل ہے اس لئے ہولیس ملزم گرفتار نہیں کر۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ جرائم پیشہ افراد جتنے ہی طاقتور کیوں نہ ہوں قانون سے بالا تر نہیں ہوسکتےعوام کے تعاون سے علاقے سے جرائم کا خاتمہ اولین ترجیح ہے : SHO تھانہ اروپ سید قیصر عباس

لدھیوالہ وڑائچ (نامہ نگار) حال ہی میں تھانہ اروپ مین تعینات ہونے والے SHOسید قیصر عباس نے روزنامہ کلک سے خصوصی گفتگو کرتے کہا کہ جرائم پیشہ افراد چاہے کتنے ہی طاقتور کیو ں نہ ہوجائیں وہ کبھی بھی قانون۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ :عالم چوک سے لدھیوالہ وڑائچ تک جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر میونسپل کمیٹی لدھیوالہ وڑائچ کا عملہ صرف ذاتی کاموں میں مصروف چئیرمین اور وائس چئیرمین سوشل میڈیا پر تصویریں بنانے میں مصروف

گوجرانوالہ لدھیوالہ وڑائچ (نامہ نگار) عالم چوک سے لدھیوالہ وڑائچ تک جگہ جگہ گندگی کے ڈھیروں نے قبضہ جمالیا میونسپل کمیٹی لدھیوالہ وڑائچ کا عملہ صرف ذاتی کاموں میں مصروف رہتا ہے چئیرمین اور وائس چئیرمین سارا دن میونسپل کمیٹی۔۔۔۔۔