قومی خبریں

نوازشریف سمجھوتہ کر کے باہر چلے گئے، جیل میں نے کاٹی: آصف علی زرداری

نوازشریف کے بھائی کے انتقال پرتعزیت کیلئے جانا چاہتا تھا لیکن غیرسیاسی قوتوں کی خوشنودی کیلئے انہوں نے ملنے سے انکار کیا: سابق صدر لاہور: (وائس آف سوسائٹی نیوز) سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری۔۔۔۔۔

نواز کی نااہلی کے بعد شہباز شریف پارٹی کے صدر ہوں گے

اسلام آباد (وائس آف سوسائٹی نیوز) سپریم کورٹ سے نواز شریف کو نااہل قرار دیے جانے کے بعد الیکشن کمیشن کی طرف سے مسلم لیگ نواز کو اپنا نیا صدر منتخب کرنے کے نوٹس پر پارٹی کے سینئر رہنما راجہ۔۔۔۔۔

نواز شریف عدالتی فیصلہ نہیں مان رہے، اب خود کنٹینر میں گھس گئے ہیں: عمران

سابق وزیر اعظم عدالتی فیصلہ نہیں مان رہے، اب خود کنٹینر میں گھس گئے ہیں، عمران خان کی دنیا نیوز سے گفتگو میں تنقید، نواز شریف پر سرکاری وسائل استعمال کرنے کا الزام بھی لگا دیا۔ اسلام آباد: (وائس آف۔۔۔۔۔

این اے 120 سے مسلم لیگ ن کے متوقع امیدوار کا نام سامنے آ گیا

لاہور: حکمران جماعت مسلم لیگ ن نے این اے 120 کے ضمنی الیکشن میں مریم نواز کے نام پر غور شروع کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ن کے ایک اعلی عہدیدار نے بتایا کہ پارٹی۔۔۔۔۔

کرائے کے قاتل دھمکیاں دے رہے ہیں، مارا گیا تو شریف فیملی ذمہ داری ہوگی’

پی ٹی آئی، اے این پی، ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی نے وزیراعظم کے انتخاب کے روز شیخ رشید کے گھیراؤ کے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ اور ایوان سے واک آؤٹ کیا۔ اسلام آباد: (وائس آف سوسائٹی نیوز)۔۔۔۔۔

این اے 120: شہباز شریف الیکشن لڑیں گے یا نہیں، فیصلہ نہ ہو سکا

مشاورتی اجلاسوں میں اکثریتی رائے سامنے آئی ہے کہ شہباز شریف کو وفاق میں لانے کے بجائے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو ہی آئندہ انتخابات تک وزیراعظم برقرار رکھا جائے: ذرائع لاہور: (وائس آف سوسائٹی نیوز) این اے 120 سے۔۔۔۔۔

ایک اور جمہوری عمل کی تکمیل، وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

خواجہ آصف وزیرخارجہ، احسن اقبال وزیر داخلہ، خرم دستگیر وزیردفاع ہوں گے، اسحاق ڈاراور مریم اورنگزیب کے قلمدان برقرار رہے۔ اسلام آباد: (وائس آف سوسائٹی نیوز) ایک اور جمہوری عمل کی تکمیل ہو گئی، 47 رکنی نئی وفاقی کابینہ 28۔۔۔۔۔

طلال چودھری کابینہ کا حصہ، دانیال عزیز حکومت سے ناراض ہو گئے

دانیال عزیز نے بطور وزیر مملکت حلف اٹھانے سے انکار کر دیا، حلف برادری تقریب میں بھی شرکت نہیں کی۔ اسلام آباد: (وائس آف سوسائٹی نیوز) طلال چودھری کابینہ کا حصہ بن گئے، طلال چوہدری چوہدری کو وزیر مملکت برائے۔۔۔۔۔

نئی کابینہ بھی پچھلی حکومت کی پالیسیوں کا تسلسل جاری رکھے گی: مریم اورنگزیب

نوازشریف عوام کے دلوں کے وزیراعظم ہیں، عائشہ گلالئی کے الزامات کی تحقیقات ہونی چاہئے: وزیر مملکت کی میڈیا سے گفتگو اسلام آباد: (وائس آف سوسائٹی نیوز) وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا نوازشریف عوام۔۔۔۔۔

عائشہ گلالئی کے الزامات پر عمران خان کو پارٹی صدارت سے استعفیٰ دینا چاہیے’

نواز شریف کے خلاف فیصلے پر نظرثانی کی درخواست دائر کریں گے، ہم پہلے دن سے کہہ رہے ہیں انصاف ہوتا نظر نہیں آ رہا، ہمارے ساتھ وہ سلوک ہو رہا ہے جو ناقابل فہم ہے: وفاقی وزیر خواجہ سعد۔۔۔۔۔