قومی خبریں

خوش آمدید 2017، شہر شہر آتشبازی، نوجوانوں کا ہلہ گلہ جاری، وائس آف سوسائٹی نیوز  کی ٹیم کی جانب سے اہل وطن کو نیا سال مبارک

گوجرانوالہ (وائس آف سوسائٹی نیوز)گو سال 2016 کا اختتام ہوگیا ہے اور اس سلسلے میں دنیا بھر کی طرح پاکستان کے مختلف شہروں میں بھی کثیر تعداد میں لوگوں نے نئے سال کو خوش آمدید کہا۔ بحریہ انکلیو اسلام آباد،۔۔۔۔۔

نئے سال کے آغاز پر مساجد میں ملکی سلامتی اور استحکام کیلئے خصوصی دعائیں

لاہور :دو ہزار سترہ کا سورج نئی امید اور نئی خوشیوں کے ساتھ طلو ع ہوگیا کہ یہ سال پاکستان کیلئے اچھا سال ثابت ہو .ہر مشکل اور مصیبت کا اس ملک سے خاتمہ ہو۔ نئے سال کے آغاز پر۔۔۔۔۔

وزیر اعظم نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو نیا آرمی چیف مقرر کر دیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد نئے آرمی چیف کے طور پر جنرل قمر جاوید باجوہ کو ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔  جنرل قمر جاوید باجوہ 29 تاریخ کو متوقع طور پر۔۔۔۔۔

باوفااورباصفا جہانگیر بدربھٹوازم کے علمبردار تھے ۔اشرف بھٹی

انہوں نے قیدوبنداورکوڑوں کے باوجود پیپلزپارٹی کاپرچم سرنگوں نہیں ہونے دیا لاہور….پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے مرکزی رہنما محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ باوفااورباصفا جہانگیر بدربھٹوازم کے علمبردار تھے ۔جہانگیر بدر نے قیدوبنداورکوڑوں کے باوجود اپنے ہاتھوں میں اٹھایا۔۔۔۔۔

بھارت مذمت نہیں مرمت سے بازآئے گا۔طاہراقبال خان

کشمیریوں کاچارٹرآف ڈیمانڈ سوفیصددرست ہے۔اجلاس سے خطاب لاہور..خاکسارتحریک کے مرکزی ترجمان محمد طاہر اقبال خان نے کہا ہے کہ متعصب بھارت مذمت نہیں مرمت سے بازآئے گا ۔حکمران گفتارتک محدود ہیں جبکہ کشمیر کی آزادی کیلئے ان کے بھرپورکردارکی ضرورت۔۔۔۔۔

الیکشن کمیشن کا نادرا کے ڈیٹا سے ووٹروں کی تصدیق کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے نادرا کی جانب سے ہزاروں کی تعداد میں جعلی شناختی کارڈ کی منسوخی کے بعد انتخابی فہرستوں کی نظر ثانی کا عمل مکمل ہوتے ہی نادرا کے ڈیٹا کے ذریعے ووٹروں کی تصدیق کرنے کا فیصلہ کیا۔۔۔۔۔

ملک بھر میں یوم عاشور مذہبی عقیدت سے منایا جا رہا ہے ، شہدائے کربلا کی یاد میں نذر و نیاز کاسلسلہ جاری    

ملک بھر میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ۔ وائس آف سوسائٹی نیوز  کے مطابق شہدائے کربلا کی یاد میں یوم عاشور ملک بھر میں انتہائی عقیدت اور احترام سے منایا جا رہا ہے۔۔۔۔۔

پاکستان اور بھارت کی سرحدی چوکیوں پر سرخ جھنڈے لہرادئیے گئے ،جنگ کا خطرہ مزید بڑھ گیا   

 پاکستان اور بھارت نے سرحدی چوکیوں پر سرخ جھنڈے لہرا دئیے جس کے بعد جنگ کا خطرہ مزید بڑھ گیا ۔ چین نے پاکستان کے ساتھ سرحد سیل کرنے کا بھارتی فیصلہ نا معقول قرار دے دیا بھارتی فوج نے۔۔۔۔۔

گیس کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا طوفان آئے گا، سراج الحق

  امیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں 36فیصد اضافے سے مہنگائی کا ایک نہ تھمنے والا طوفان آئے گا۔ قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لیا جائے۔ منصورہ لاہور سے جاری بیان میں۔۔۔۔۔

بھارت کے بھگت بے نقاب ہوگئے۔الطاف شاہد

اگرانہیں بھارت کی بھگتی میں مزاآتاہے تووہیں چلے جائیں پاک سرزمین پارٹی برطانیہ کے مرکزی صدرچودھری محمدالطاف شاہد نے کہا ہے کہ بھارت کے بھگت بے نقاب ہوگئے۔غداروں کاقبروں اورغاروں تک تعاقب کریں گے۔پاکستان کی مقدس سرزمین میں کسی غداراورضمیرفروش۔۔۔۔۔