قومی خبریں

ملک بھر میں 52 واں یوم دفاع جوش و جذبے سے منا یا جا رہا ہے

اسلام آباد (24 نیوز)چھ ستمبر پاکستان کے محافظوں کی(youme defence) داستان شجاعت ، 52 واں یوم دفاع جوش و جذبے سے منا یا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں چھ ستمبر یوم دفاع بھرپور جوش و جذبے سے۔۔۔۔۔

یوم دفاع پر صدر مملکت ، وزیراعظم کا شہدا کو شاندار خراج تحسین

اسلام آباد(24 نیوز)یوم دفاع پاکستان کے موقع پر صدر مملکت ممنون حسین ، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی (president PM shahid) نے شاندار الفاظ میں شہدا کو خراج تحسین پیش کیا۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ۔۔۔۔۔

میں نے وزارت داخلہ کے بارے میں بات کی چودھری نثار کیخلاف کوئی بیان نہیں دیا، پرویز رشید

اسلام آباد:سابق وزیر اطلاعات ونشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ میں نے وزارت داخلہ کے بارے میں بات کی تھی مگر چودھری نثار کیخلاف کوئی بیان نہیں دیا،وزارت داخلہ کا تعلق کسی شخص سے نہیں ہوتا،چودھری نثار کیساتھ میرا۔۔۔۔۔

امریکہ کے ساتھ تعاون ختم کرنے پر غور کیا جائے: قرارداد

پاکستان کی پارلیمان نے ایک متفقہ قرارداد میں امریکی صدر کی حالیہ تقریراور افغانستان میں امریکی کمانڈر جنرل جان نکلسن کے بیان کو مسترد کر دیا ہے۔ پاکستان کی پارلیمان نے ایک متفقہ قرارداد میں امریکی صدر کی حالیہ تقریر۔۔۔۔۔

نیب کے دانت کاٹنے والی چھری کند ہو چکی کوئی صادق امین ہوا تو جنگل میں ہی ہوگا : سپریم کورٹ

اسلام آباد( نمائندہ نوائے وقت + آن لائن) سپریم کورٹ نے کراچی میں کنسٹرکشن کمپنی بناکر مبینہ ملی بھگت سے اربوں روپے کی جائیدا د بنانے والے ملزم کی جانب سے ضمانت کیلئے دائردرخواست مسترد کردی جس پر عدالت کے۔۔۔۔۔

نو سال بعد بے نظیر قتل کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے بینظیر بھٹو قتل کیس کا فیصلہ 9 سال بعد محفوظ کر لیا جو کہ آج اڈیالا جیل میں سنایا جائے گا۔ سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج محمد اصغر خان نے کی جس میں پراسیکیوٹر۔۔۔۔۔

فضل الرحمان کو وفاقی وزیر کا درجہ مل گیا

اسلام آباد: وزیر اعظم نے مولانا فضل الرحمان کو وفاقی وزیر کا درجہ دینے کی بھی منظوری دے دی ہے۔ مولانا فضل الرحمن کو قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے کشمیر کے چیئرمین کے طور پر وفاقی وزیر کا درجہ۔۔۔۔۔

سراج الحق خواتین کے حقوق کیلئے میدان میں آ گئے

اسلام آباد : امیرجماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ خواتین کی ترقی کے بغیر معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا ، جماعت اسلامی بینکوں پر لازم کرے گی کہ وہ خواتین کو انکی آبادی کے تناسب سے قرض دیںپاکستان۔۔۔۔۔

امریکا کی نئی پالیسی پر مشاورت کے لیے وزیر خارجہ تین ملکی دورے پر روانہ ہونگے

اسلام آباد: جنوبی ایشیا اور افغانستان کی نئی امریکی پالیسی پر سفارت کاری کے لیے وزیر خارجہ محمد آصف آئندہ ہفتے کے دوران تین ممالک کے دورے کا آغاز کر رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر خارجہ کے دورہ۔۔۔۔۔

ہم تیار ہیں !ترجمان پاک فوج نے زبردست اعلان کردیا

راولپنڈی .ترجمان پاک فوج نے ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کا خیر مقدم کیا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنے بیان میں کہا کہ ورلڈ الیون ٹیم کے دورہ پاکستان کا خیر مقدم کرتے۔۔۔۔۔