قومی خبریں

فلسطینی صدر کا وزیراعظم کو فون، سانحہ احمد پور شرقیہ پر اظہار افسوس

فلسطین کے صدر محمود عباس کا وزیر اعظم نواز شریف کو فون، سانحہ احمد پور شرقیہ پر افسوس کا اظہار، وزیر اعظم نے دکھ اور ہمدردی کے اظہار پر فلسطینی صدر کا شکریہ ادا کیا۔ اسلام آباد: (وائس آف سوسائٹی۔۔۔۔۔

سپریم کورٹ :تصویر لیکس ، ویڈیو ریکارڈنگ بارے درخواستوں پر فیصلہ آج سنایا جائیگا حسین نواز کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر عدالت عظمیٰ کا تین رکنی خصوصی بینچ پاناما عملدرآمد کیس کی سماعت آج کرے گا

اسلام آباد (وائس آف سوسائٹی نیوز) سپریم کورٹ حسین نواز کی تصویر لیک ہونے اور جے آئی ٹی ویڈیو ریکارڈنگ کیخلاف درخواست پر محفوظ شدہ فیصلہ آج سنائے گی ۔ جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں تین رکنی بینچ وزیر۔۔۔۔۔

صدر اور وزیر اعظم کی قومی ٹیم کو کامیابی پر مبارکباد وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی قومی ٹیم کو کامیابی پر مبارکباد، کہتے ہیں پاکستانی کرکٹ ٹیم نے ثابت کیا کہ وہ دنیا کی بہترین ٹیم ہے، مریم نواز نے وزیر اعظم کا قوم کے نام ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔

اسلام آباد: (وائس آف سوسائٹی نیوز) صدر مملکت ممنون حسین نے قومی کرکٹ ٹیم کو بھارت سے طویل عرصہ بعد شاندار فتح حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے۔ صدر نے ٹیم آفیشلز کو بھی ان کی کاوشوں پر مبارکباد دی۔۔۔۔۔

جے آئی ٹی مجھے طلب کرے تو شریف خاندان کی کرپشن کی تمام فائلیں پیش کر سکتا ہوں: سابق ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے انعام الرحمن سحری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف آئی اے کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر اور 1993 میں شریف خاندان کے خلاف کرپشن کیسز کی تحقیقات کرنے والے انعام الرحمن سحری نے کہا ہے کہ میرے پاس شریف خاندان کی کرپشن کے تمام ثبوت۔۔۔۔۔

بڑے کے بعد چھوٹے بھائی کی باری ، شہباز شریف آج جے آئی ٹی میں پیش ہونگے

اسلام آباد: (وائس آف سوسائٹی نیوز) پاناما کیس میں جے آئی ٹی کی تحقیقات تیز سے تیز تر ہو رہی ہیں ۔ پہلے حسین اور حسن نواز کی باری آئی ، پھر وزیر اعظم نواز شریف اور اب شہباز شریف۔۔۔۔۔

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف جے آئی ٹی میں پیش وزیر اعظم کی جے آئی ٹی آمد کے موقع پر جوڈیشل اکیڈمی میں سکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات ، کارکنوں کے بلند آواز میں نعرے

اسلام آباد (وائس آف سوسائٹی نیوز ) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف جے آئی ٹی میں پیش ہوگئے ۔ وزیر اعظم کی آمد کے موقع پر سکیورٹی کیلئے جے آئی ٹی میں ڈھائی ہزار سے زائد پولیس اہلکاروں کو۔۔۔۔۔

حسین نواز کی جے آئی ٹی کی تصویر کس نے لیک کی اور نشاندہی ہونے کے بعد اس کیساتھ کیا سلوک کیا گیا؟ تفصیلات منظرعام پر‎

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سیاسی میدان اور سوشل میڈیا پر ہلچل مچانے کے بعد بالآخر جے آئی ٹی کی طرف سے ہی حسین نواز کی تصویر لیک ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے اور جے آئی ٹی نے سپریم کور ٹ میں جمع۔۔۔۔۔

حسین نوازتیسری مرتبہ پاناما جے آئی ٹی کے سامنے پیش

اسلام آباد (وائس آف سوسائٹی نیوز) وزیراعظم کے بڑے صاحب زادے حسین نواز پاناما جے آئی ٹی کے سامنے تیسری بار پیش ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی جوڈیشل اکیڈمی اسلام آباد میں ایڈیشنل ڈائریکٹرایف آئی اے واجد ضیاء کی۔۔۔۔۔

نہال ہاشمی متنازع بیان ، از خود نوٹس کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ کرے گا

اسلام آباد (وائس آف سوسائٹی نیوز)نہال ہاشمی کے بیان پر از خود نوٹس کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی ۔تفصیلات کے مطابق پاناما کیس تحقیقات کے حوالے سے وزیر اعظم اور انکے صاحبزادوں سے تحقیقات کیلئے بننے۔۔۔۔۔

وزیراعظم کی ملک بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (وائس آف سوسائٹی نیوز وزیراعظم نواز شریف نے پانی وبجلی کی وزارت کو ملک بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم نوازشریف نے توانائی کے بارے میں کابینہ کمیٹی کے۔۔۔۔۔