قومی خبریں

نوازشریف نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا، اہل خانہ کے ہمراہ مری روانہ

اسلام آباد:(وائس آف سوسائٹی نیوز ) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا اور اپنے اہل خانہ کے ہمراہ روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا اور بیگم کلثوم نواز، بیٹی۔۔۔۔۔

وزیر اعظم کی نااہلی ، تحریک انصاف کا آج یوم تشکر پریڈ گرائونڈ اسلام آباد میں جلسے کی تیاریاں مکمل ، پارٹی قائدین کیلئے سٹیج تیار ، عمران خان اور پرویز خٹک نے انتظامات کا جائزہ لیا

اسلام آباد (وائس آف سوسائٹی نیوز ) وزیر اعظم کی نااہلی پر تحریک انصاف آج یوم تشکر منا رہی ہے ، پریڈ گراؤنڈ میں جلسے کی تیاریاں جاری ہیں ، پارٹی قائدین کے لئے سٹیج تیار ہوگیا ، کرسیاں بھی۔۔۔۔۔

وزیراعظم نااہل کابینہ تحلیل

اسلام آباد (وائس آف سوسائٹی نیوز)نواز شریف , حسن , حسین , مریم نواز , کیپٹن (ر) صفدر‌ اور ڈار کیخلاف 6 ھفتوں میں نیب ریفرنس احتساب عدالت 6 ماہ میں فیصلہ کرے ، سپریم کورٹ اثاثو ں سے متعلق۔۔۔۔۔

خواجہ آصف کو 45 روز کیلئے وزیر اعظم بنانے کا امکان

خبریں ہیں کہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کو 45 روز کیلئے وزیر اعظم بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اسلام آباد: (ویب ڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق شریف خاندان اور پاکستان مسلم لیگ (ن)۔۔۔۔۔

وزیر اعظم کے بچوں کا نام ای سی ایل ڈالا جائے، پرویز مشرف کا مطالبہ

سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے نواز شریف کی نااہلی کا فیصلہ تاریخی ہے۔ بنچ کے ججز اور جے آئی ٹی اراکین مبارکباد کے مستحق ہیں۔ اسلام آباد: (وائس آف سوسائٹی نیوز) آل۔۔۔۔۔

تحریک انصاف کا اتوار کو یوم تشکر منانے کا اعلان

کوشش انسان کرتا ہے، کامیابی اللہ دیتا ہے، آج بہت خوش ہوں، دھرنے کے 126 روز مشکل سے گزرے، آج قائداعظم کے پاکستان کی بنیاد رکھی گئی ہے: عمران خان کی پریس کانفرنس اسلام آباد: (وائس آف سوسائٹی نیوز) چیئرمین۔۔۔۔۔

نواز شریف کی نااہلی کا فیصلہ قبول نہیں، مسلم لیگ ن

حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے میاں محمد نواز شریف کی نااہلی کو ملکی تاریخ کا تاریک دن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے ساتھ انصاف نہیں ہوا۔ اسلام آباد: (وائس آف سوسائٹی نیوز) پاکستان مسلم۔۔۔۔۔

شہباز شریف کو وزیر اعظم بنانے کا فیصلہ

میاں‌ محمد نواز شریف نے اجلاس میں مشاورت کے بعد شہباز شریف کو وزیر اعظم بنانے کا فیصلہ کیا۔ اسلام آباد: (وائس آف سوسائٹی نیوز) میاں نواز شریف کے زیر صدارت ایک اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس میں نئے وزیر۔۔۔۔۔

پاناما کیس: سپریم کورٹ نے وزیراعظم کو نااہل قرار دے دیا

وزیر اعظم صادق اور امین نہیں رہے، وزیر اعظم فوری طور پر اپنا عہدہ چھوڑ دیں، وزیر اعظم نے عدالت کو غلط معلومات فراہم کیں، جعلی دستاویزات پر قانون کے مطابق کارروائی ہوگی: عدالت کا متخصر فیصلہ اسلام آباد: (وائس۔۔۔۔۔

نوازشریف اب کیا کرینگے ،بڑی خبرسامنے آگئی

اسلام آباد (وائس آف سوسائٹی نیوز) سپریم کورٹ کےپانامہ کیس میں وزیراعظم نواز شریف کو تاحیات نااہل قرار دیئےجانے کے بعد اٹارنی جنرل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نظرثانی درخواست دینے پر غور کریں گے۔تفصیلات کے مطابق اٹارنی۔۔۔۔۔